سندھ اسمبلی کے ممبران کی تنخواہ ڈیڑھ لاکھ سے بڑھا کر ساڑھے 4 لاکھ کردی گئی

کراچی: سندھ اسمبلی کے اراکین کی تنخواہوں و مراعات میں اضافہ کردیا گیا۔ سندھ اسمبلی میں 8 اگست کو اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پیش کیا گیا تھا جسے متفقہ طور پر منظور کیاگیا۔ بل منظور ہونے کے بعد پارلیمانی کمیٹی قائم کی گئی جس کے سربراہ اسپیکر اسمبلی اویس شاہ تھےجبکہ […]

نواز، شہبازاور مریم کی مری میں ملاقات، نئے چیف الیکشن کمشنر سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

مری میں مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف، وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں تینوں رہنماوں کی سیاسی اور آئینی امور سمیت سیلاب کی تباہ کاریوں پر بات چیت ہوئی جبکہ ملاقات میں نئے چیف الیکشن کمشنر سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع […]

اندر کا سکوت

کبھی کبھی زندگی کے ایک خاص موڑ پر مجھ پر ایک عجیب سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ یہ کیفیت نہ خوشی کی ہے، نہ غم کی۔ یہ کسی جذبے کی شدت نہیں بلکہ ایک ایسا سکون ہے جو میری روح کو اپنی آغوش میں لے لیتا ہے۔ ایسا سکون جس میں دنیا کی ساری […]

کھر صاحبہ، کیا پاکستانیوں کی تقدیر بھی ایک بھولی بسری یاد ہے؟

میں ذاتی طور پر حنا ربّانی کھر کی محنت، ذہانت اور کرشمۂ شخصیت کی معترف ہوں۔ ان کا تعلق اشرافیہ سے ہے۔ کم عمری میں وہ صدر جنرل پرویز مشرف صاحب کی طرف سے ممبرانِ اسمبلی کے لیے کم از کم بی اے پاس ہونے کی شرط کے نتیجے میں، اپنی برادری کے تعلیم یافتہ […]

طالبان حکومت پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات

اگست 2021 میں جب طالبان نے افغانستان پر دوبارہ قبضہ کیا تو یہ ایک ایسا لمحہ تھا جس نے خطے کی جیو پولیٹیکل صورتحال کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا۔ پاکستان اور چین، جو افغانستان کے پڑوسی ممالک ہیں، نے اس تبدیلی کو ایک موقع کے طور پر دیکھا۔ پاکستان، جو تاریخی طور پر […]

عمران خان کا پی ٹی آئی قیادت کو جوڈیشل کمیشن سے بھی مستعفی ہونے کا حکم

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو جوڈیشل کمیشن سے بطور ممبر مستعفی ہونے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان نے جوڈیشل کمیشن میں پی ٹی آئی ممبران کی موجودگی کو بے سود قرار دیتے ہوئے انہیں جوڈیشل کمیشن سے مستعفی ہونے کا حکم دیا ہے۔ […]

ایرانی صوبے سیستان میں پاسداران انقلاب کی کارروائی، 13دہشتگرد ہلاک

ایرانی پاسداران گارڈز کی کارروائی میں ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کی کارروائیوں کے دوران متعدد دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے پاسداران انقلاب گارڈز نے تصدیق کی ہے کہ ہلاک دہشت […]

خیبرپختونخوا میں دستی اسٹامپ پیپرز پر پابندی، ای اسٹامپنگ کا نظام نافذ

پشاور: خیبرپختونخوا میں ای اسٹامپنگ کا نظام نافذ کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت نے ای اسٹامپنگ کا نظام نافذ کرتے ہوئے دستی اسٹامپ پیپرز پر پابندی عائد کردی ہے۔ رجسٹریشن ایکٹ 1908 کے تحت نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق یکم ستمبر 2025 سے صوبے میں صرف ای اسٹامپنگ کا استعمال […]

گھریلو ملازمہ پر تشدد کا الزام،اسٹیج اداکارہ ثمر رانا گھر سے گرفتار

پاکستان کی اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کو گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن پولیس نے پیر کے روز اداکارہ ثمر کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ثمر رانا کے گھر میں 14 سالہ […]

پاکستانی معیشت ؛ بحران سے بہتری تک کا سفر

پاکستان اس وقت اپنی معاشی تاریخ کے ایک نہایت اہم اور نازک مرحلے سے گزر رہا ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب چیلنجز اور مواقع دونوں ہمارے دروازے پر دستک دے رہے ہیں۔ مہنگائی، زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی، روپے کی گرتی ہوئی قدر، صنعتی سست روی اور سرمایہ کاری کے کم ہوتے مواقع۔یہ سب […]