جماعت اسلامی: ایک فکری اور اخلاقی تحریک کا عظیم سفر

یہ ایک ناقابلِ تردید تاریخی سچائی ہے کہ کسی بھی قوم کی تعمیرِ نو اور اس کے اخلاقی اور تہذیبی ارتقا میں فکری اور نظریاتی بنیادوں پر استوار تحریکوں کا کردار انتہائی مرکزی اور فیصلہ کن ہوا کرتا ہے۔ یہ جماعتیں محض سیاست کے میدان میں کودنے والی پارٹیاں نہیں ہوتیں، بلکہ وہ اجتماعی شعور […]

ریاست ہائے متحدہ امریکا: واحد سپر پاور کے بارے میں ایک دلچسپ اور جامع مطالعہ

امریکا اپنی حیثیت (سپر پاور)، سیاست، معیشت، تہذیب و ثقافت، زبان و ادب، تاریخ و مذہب، صنعت و حرفت، سائنس و ٹیکنالوجی میں ناقابلِ تصور ترقی، ڈالر کی مرکزیت، امن و جنگ کے معاملات میں بڑے پیمانے پر مداخلت اور عالمی و دفاعی عزائم کی بدولت دنیا بھر میں سب سے زیادہ زیر بحث اور […]

اخبار بینی

مجھے اخبار بینی کا شوق دورِ حفظ ہی سے چڑ گیا تھا۔ شاید یہ شوق ہمارے گھر کے ماحول سے پیدا ہوا۔ چلاس میں ہمارے ہاں اخبارِ جہاں اور روزنامہ ڈان آتے تھے۔ تایا ابو، عذر خان صاحب، اردو اور انگلش دونوں اخبارات کے باقاعدہ قاری تھے۔ ہم بچوں کا تعلق اخبارات سے اس وقت […]

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور فٹبال اسٹار ٹریوس کیلسی کی منگنی ہوگئی

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے دوست فٹبال پلیئر ٹریوس کیلسی ‘Travis Kelce’ سے منگنی کا اعلان کر دیا۔ ٹیلر سوئفٹ نے اپنی منگنی کا اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔ پوسٹ میں ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کو ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ٹریوس کیلسی […]

مقبوضہ کشمیر میں بارش نے تباہی مچا دی، لینڈ سلائیڈنگ سے 13 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل بارش نے تباہی مچادی، لینڈسلائیڈنگ سے 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کو مقبوضہ کشمیر میں مسلسل تیسرے روز موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا، جموں میں صبح 8:30 بجے سے رات 11:30 بجے تک 360 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق بارش […]

لاہور: شوہر نےگھریلو ناچاقی پر بیوی اور بیٹی سمیت 4 افراد کو قتل کردیا

لاہورکے علاقےہئیر میں گھریلو ناچاقی پر چھریوں کے وار سے 2 خواتین سمیت 4 افراد قتل کردیےگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم عمران نے گھریلو ناچاقی پر چھریوں کے وار کرکے اپنی بیوی، بیٹی، بھتیجے اور سسر کو قتل کیا، ملزم قتل کی واردات کے بعد فرار ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں ملزم کی […]

بھارت نے دریائے راوی میں 2 لاکھ کیوسک کا ریلا چھوڑ دیا، پنجاب کے متعدد علاقوں میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی

بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں 2 لاکھ کیوسک پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے باعث پنجاب کے بڑے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، دریائے چناب، ستلج اور راوی میں پانی کی سطح بلند ہو کر خطرناک حد کے قریب پہنچ گئی ہے۔ دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام […]

فلسفہ اور ارسطو کا ایتھنز سے فرار

ارسطو (Aristotle) قدیم یونان کے عظیم ترین فلاسفہ میں سے ایک، فلسفہ، منطق، سائنس اور اخلاقیات کے میدانوں میں اپنے انقلابی نظریات کی وجہ سے مشہور ہے۔ وہ افلاطون (Plato) کا شاگرد اور سکندر اعظم (Alexander the Great) کا استاد تھا۔ ارسطو کی زندگی اور کام نے مغربی فکر کو بنیاد فراہم کی، لیکن اس […]

سچے حکمران فرشتے حکمران

مجھے دو احادیث ہمیشہ دہلا دیتی ہیں۔ ایک یہ کہ سب سے پہلے جن تین لوگوں کا فیصلہ قیامت کے دن ہوگا ان میں ایک عالم یا قاری ہوگا جسے ریاکاری کی وجہ سے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔ (صحیح مسلم، 1905a)۔ دوسری یہ کہ تین لوگ ایسے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ قیامت […]

پاکستانی قونصلیٹ جدہ کے افسر کے بیٹے کے واقعے پر گرفتار 11 سے زائد پاکستانی ضمانت پر رہا

اسلام آباد: پاکستانی قونصلیٹ جدہ میں تعینات ڈپٹی قونصلر عدنان جاوید کی درخواست پر گرفتار کیے گئے 11 سے زائد بچے 25 روز بعد ضمانت پر رہا کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق دو ہفتے قبل عدنان جاوید کے بیٹے علی عدنان نے اپنے والد کی سرکاری گاڑی استعمال کرتے ہوئے دوستوں کے ہمراہ ایک […]