کھلا فساد اور حل: قسط دوم
گزشتہ سے پیوستہ: اس مضمون کے پہلے حصے میں ہم نے ثابت کیا تھا کہ موجودہ معاشرتی بگاڑ کی بنیادی وجہ بے جان اور بے حس مادے کی امامت ہے۔ مادہ بنیادی طور پر تو بے حس اور بے جان ہے مگر جب اسے امامت ملتی ہے تو یہی بے جان اور بے حس مادہ […]
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے […]
اسلام آباد میں یوم دفاع سے قبل حملے کی منصوبہ بندی ناکام، خودکش بمبار گرفتار
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت کو یوم دفاعِ سے قبل بنوں کینٹ طرز کے حملے سے بچالیا گیا۔ دی نیوز کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق بر وقت اطلاع پر سول انٹیلی جنس ایجنسی نے اہم سہولت کاروں اور ایک خودکش بمبار کو گرفتار کر لیا جو ایک حساس تنصیب کو نشانہ بنانے کا منصوبہ […]
بونیر: گاڑی کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق
بونیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ بونیر کے علاقے گوکند غور درہ میں پیش آیا جہاں گاڑی کھائی میں جاگری ۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے سمیت […]
پھولوں کے دن، آہوں کے سائے
فروری کی چودہ تاریخ پھولوں کا دن تھا۔ وہ مہینہ ایسا لگ رہا تھا جیسے ہر جگہ پھول کھلے ہوں۔ یوں محسوس ہوتا تھا کہ ملنے والی ان خوشیوں کو آخر کیسے سمیٹا جائے۔ اور جب مہینہ فروری کا ہو، پھولوں کے دن ہوں اور اچانک ایک ایسی کیفیت آپ پر آشکار کر دی جائے […]
جب ہم نے برائی کو نام شیطان دیا
دنیا کی ہر تہذیب، ہر مذہب، اور ہر زمانے میں ایک ایسی ہستی کا تصور ملتا ہے جو برائی، وسوسے، گناہ، اور انسان کی گمراہی کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس ہستی کو ہم "شیطان” یا "ابلیس” کے نام سے جانتے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے: کیا شیطان واقعی ایک موجود ہستی ہے، یا یہ انسان […]
طلاق: خاندانی اور سماجی زندگی کا بہت بڑا المیہ
پاکستان میں طلاق اور خلع کی بڑھتی ہو ئی شرح ایک ایسا سماجی المیہ ہے جس کی جڑیں معاشرتی، معاشی اور ثقافتی مسائل سے جڑی ہوئی ہیں۔ یہ صرف ایک عددی اضافہ نہیں بلکہ ان لاکھوں خواتین کی کہانی ہے جو نا انصافی، تشدد اور بے حسی کا شکار ہو رہی ہیں۔ مریم کی کہانی، […]
جماعت اسلامی: افکار و خدمات پر ایک جامع مطالعہ
کوئی مانے یا نہ مانے، یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اس کی فکری اور نظریاتی جماعتوں کا کردار سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں جہاں بے شمار سیاسی و مذہبی جماعتیں وجود میں آئیں اور صفحۂ ہستی سے مٹ […]
ربیع الاول: نبی کریم ﷺ کی آمد، بدعات کی حقیقت اور تاریخ کے نقوش
ربیع الاول اسلامی سال کا تیسرا مہینہ ہے۔ اس مہینے کو تاریخِ اسلام میں ایک خاص مقام حاصل ہے کیونکہ اسی مہینے میں سید المرسلین، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت اور وصال ہوا۔ یہ دونوں واقعات امتِ مسلمہ کے لیے نہایت اہم ہیں۔ تاہم، اس مہینے سے متعلق بعض غیر شرعی رسومات […]
برطانیہ میں تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
برطانیہ میں تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک اور شخص زخمی ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ برطانیہ کے جزیرے ‘Isle of Wight’ میں پیش آیا، ہیلی کاپٹر میں پائلٹ سمیت 4 افراد سوار تھے۔ فلائٹ آپریٹر نارتھمبریا ہیلی […]