رانا ثنا کے گھر حملے کا کیس: عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

فیصل آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو رانا ثنا کے گھر پر حملے سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزائیں سنائی گئیں۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 16 ملزمان کو 3، 3 سال قید کی سزائیں سنائیں جبکہ 34 […]

بھارت: اترپردیش میں ٹریلر کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر سے 8 یاتری ہلاک، 40 زخمی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹریکٹر ٹرالی اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں 8 ہندو یاتری ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست اتر پردیش کے شہر بلند شہر(Bulandshahr) میں پیش آیا جہاں یاتریوں کو لے جانے والی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹرک نے پیچھے سے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں 8 افراد […]

ہنگو: ایف سی قلعے پر حملے میں 3 اہلکار شہید، 17 زخمی

ہنگو کی تحصیل ٹل کے علاقے دو آبہ میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے قلعے پر حملے میں 3 اہلکار شہید اور 17 زخمی ہو گئے۔ ایس پی آپریشنز اسد زبیر کے مطابق دوآبہ کے علاقے طورہ وڑی میں فیڈرل کانسٹیبلری قلعے پر حملہ کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں […]

عورت آگے کیسے بڑھے

ایسے موقعے بہت کم ہوتے ہیں،جب ہميں اپنے جذبات اور احساسات کی بات کرنے کی آزادی ملے،جب ہم کھل کر یہ اظہار کرسکیں کہ ہم کیا سوچتے ہیں،کیا چاہتے ہیں اور آگے بڑهنے میں کن مشکلات اور مسائل کا شکار ہیں،بہت سی خواتين صرف اس لیے آگے بڑھنے اور ترقی کے امکان سے دور ہوجاتی […]

آبادی بڑھی، وسائل گھٹے اور مستقبل دھندلا

پاکستان، جنت نظیر وادیوں، سرسبز کھیتوں اور معدنی وسائل سے مالا مال ایک ایسا ملک ہے جہاں قدرت نے بے پناہ نعمتیں عطا کی ہیں۔ لیکن ان وسائل کے صحیح استعمال اور منصفانہ تقسیم کے لیے ضروری ہے کہ آبادی اور وسائل کے درمیان توازن قائم رکھا جائے۔ پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی […]

ڈیجیٹل انقلاب کے دور میں بے روزگاری کا چیلنج اور الخدمت فاؤنڈیشن کا بنو قابل پروگرام

لمحہ موجود کو ہم سب ڈیجیٹل انقلاب کے دور میں زندگی بسر کر رہے ہیں یہ دور کم از کم روزگار کے حوالے سے پریشان کن نہیں ہونا چاہیے لیکن ہمہ گیر غفلتوں اور لاپرواہیوں کے سبب اب بھی ہم بے روزگاروں کی فوج ظفر موج رکھتے ہیں اور بے روزگاری کے مسئلے سے نمٹنے […]

سرگودھا: بھائی نے دوست کیساتھ شادی سے انکار پر سوتیلی بہن کو زہر دیکر مار ڈالا

سرگودھا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں بھائی نے دوست کے ساتھ شادی سے انکار پر اپنی سوتیلی بہن کو زہریلا کھانا کھلا کر مار ڈالا اور خود بھی وہی زہریلا کھانا کھا کر خودکشی کرلی۔ واقعے کا مقدمہ مقتولہ کے سگے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیاگیا۔ چھوٹا ساہیوال تھانہ پولیس کے […]

امریکا میں مقیم پاکستانیوں نے آئس ہاکی کے میدان میں تاریخ رقم کر دی

امریکا میں مقیم پاکستانیوں نے آئس ہاکی کے میدان میں تاریخ رقم کردی ۔ پاکستانیوں پر مشتمل ٹیم نے امریکا میں ہونے والی ’لیٹم کپ‘ ڈویژن تھری آئس ہاکی چیمپئن شپ جی لی۔ پاکستان نے فائنل میں پیرو کو ایک کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔اس ٹیم نے […]

بھارتی آبی جارحیت: دریائے ستلج میں اونچے درجےکا سیلاب، فصلیں تباہ

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج میں قصور کےگنڈا سنگھ والا کےمقام پر اونچےدرجےکا سیلاب ہے۔ گنڈا سنگھ والا کےمقام پر سیلابی صورت حال کے باعث مزید کئی نشیبی علاقے ڈوب گئے جبکہ ہزاروں ایکڑپرکھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ قصور میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، متاثرین اور ان […]

اسرائیل کی یمن میں ایندھن کے گودام اور پاور اسٹیشن پر بمباری، 4 افراد ہلاک، 67 زخمی

یمن کے دارالحکومت صنعا پر اسرائیلی فضائی حملے میں 4 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صنعا میں درجنوں اسرائیلی طیاروں نے صدارتی کمپلیکس کے نزدیک میزائل اور ایندھن کے گودام اور پاوراسٹیشن پر بمباری کی۔ حوثیوں کی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی حملے میں […]