ایران امریکی مطالبات کے آگے کسی صورت نہیں جھکےگا، سپریم لیڈر کا دوٹوک پیغام

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیاکہ ایران امریکا کے مطالبات کے آگے کسی صورت نہیں جھکے گا۔ ایرانی سپریم لیڈر نے تہران میں ایک مذہبی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ وہ ایران کو فرمانبردار بنانےکے خواہاں امریکا کے خلاف سختی سے کھڑے ہوں گے۔ ایرانی سپریم لیڈر نے […]

ملک میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول 6 ستمبر کو ہوگی

ملک میں ربیع الاول 1447 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول منگل 26 اگست کو ہوگی […]

بھارت میں مذہبی تہوار کے دوران ٹرمپ کا پتلا اٹھا کر امریکی ٹیرف کیخلاف احتجاج

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں امریکی صدر ٹرمپ کے بھارت پر اضافی ٹیرف کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مہاراشٹرا کے شہر ناگ پور میں مذہبی تہوار کے دوران لوگوں نے صدر ٹرمپ کا دیوہیکل پُتلا اٹھا رکھا تھا جس پر احتجاجی پلے کارڈز بھی لٹکا رکھے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پلے کارڈز پر ’جو ٹیرف […]

بچا لو! اپنا لو! اس سے پہلے کہ کھو دو!

ولیم ڈالرمپل اپنی کتاب، دی گولڈن روڈ کے باب، دی روڈ ٹو ٹیکسلا، میں لکھتے ہیں کہ ٹیکسلا اُن چند جگہوں میں سے ایک ہے جہاں بدھ مت، یونان، ایران اور ہندو مت کی روحیں ایک ساتھ سانس لیتی ہیں. اُس روز ہمیں ٹیکسلا میں ہندو مت کی روح کی سانسوں کو محسوس کرنا تھا. […]

گجرات: کرکٹ میچ میں اوور نہ دینے پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق، ماموں زخمی

گجرات میں کرکٹ میچ کے اوور نہ دینے پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق اور ماموں زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مہسم کے علاقے میں ایک ہفتے قبل پیش آیا تھا جہاں کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ دینے کے تنازع پر فائرنگ کی گئی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم […]

بھارت میں مسافر وین اور ایل پی جی ٹینکر میں تصادم سے 7 افراد ہلاک

بھارت میں مسافر وین اور ایل پی جی ٹینکر میں تصادم سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پنجاب کے علاقے ہوشیار پور میں جالندھر روڈ پر منڈیالہ اڈہ کے قریب پیش آیا جہاں مسافر وین اور ایل پی جی ٹینکر میں تصادم ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایل پی جی […]

کھلی فساد اور حل

یہ ایک المیہ ہے اور بہت بڑا المیہ ہے کہ انسان جتنا خود کفیل ہوتا جا رہا ہے اتنا ہی خدا سے اپنے آپ کو بے نیاز تصور کر رہا ہے۔ اور وہ اپنے من میں یہ گہرا احساس رکھتا ہے کہ اب چونکہ میں خود کفیل ہو چکا ہوں تو بس میرے لیے کسی […]

ڈار صاحب، ڈھاکہ جا رہے ہیں—کیا آپ تیاری سے جا رہے ہیں؟

میں نے ہم سب (ڈیجیٹل فورم) پر ۲۳ اکتوبر ۲۰۲۴ کو اپنے کالم “نہتے بہاریوں پر گزری قیامت کون بیان کرے گا؟” میں لکھا تھا: “اور ہمیشہ کی طرح پاکستان کی محبت میں مٹنے والے بہاریوں کا کوئی ذکر نہیں ہوتا۔” اور پھر ۶ جنوری ۲۰۲۵ کو اسی فورم پر “ڈار صاحب جب آپ ڈھاکہ […]

شدید بارشوں کا طوفان، بونیر ضلع کو تباہ کن سیلاب میں ڈبو دیا: 300 سے زائد جانیں ضائع اور سینکڑوں مکانات کی تباہی

15 اگست 2025 کو ایک اچانک اور شدید بارش کا طوفان بونیر ضلع، خیبر پختونخوا (کے پی)، پاکستان پر آیا، جس کے نتیجے میں تباہ کن سیلاب آیا اور 300 سے زائد افراد کی جانیں گئیں، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ اس شدید موسمی واقعے نے ایک گھنٹے میں 150 ملی میٹر سے زائد […]

حسن کے پیمانے اور وزن کا چکر: ایک تباہ کن رجحان

آج کے دور میں رشتوں کے انتخاب میں ایک قابلِ فکر رجحان پروان چڑھ رہا ہے جہاں جسمانی وضع قطع، بالخصوص وزن، کو ایک اہم فیصلہ کن عنصر کی حیثیت حاصل ہوتی جا رہی ہے۔ معاشرے میں کھل کر یہ بیان کیا جانے لگا ہے کہ دبلی پتلی لڑکیوں کو رشتے کے لیے ترجیح دی […]