اسحاق ڈار کی بنگلادیشی مشیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
گزشتہ روز بنگلادیش کے تاریخی دورے پر پہنچنے والے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بنگلادیش کے اہم رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے حوالے سے بات چیت کی جا رہی ہے۔ ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ […]
مطالعہ اور شلوار… ایک لطیفہ
یہ درجہ سادسہ یعنی 2008 کا سال تھا۔ ہم جامعہ فاروقیہ میں درجہ سادسہ معہد (یعنی شعبہ عربی) کے طلاب تھے،سادسہ کے سال شعبہ عربی میں طلبہ کی تعداد کم ہوجاتی ہے کیونکہ ایک مقالہ بھی عربی زبان میں لکھنا ہوتا ہے۔ ہم صرف تیس کے قریب طلبہ تھے۔ استاد ولی خان المظفر حفظہ اللہ […]
ناران جھیل سیف الملوک روڈ بند ہونے سے پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کر لیاگیا
ناران اور جھیل سیف الملوک روڈ بند ہونے کی وجہ سے پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا۔ ناران سیف الملوک جھیل روڈ پر بارشوں سے تودہ گر گیا تھا، جس کے باعث 150 کے قریب سیاح اور 25سے زیادہ گاڑیاں پھنس گئی تھیں۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے مطابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور […]
لاہور میں زہریلا کھانا کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق
لاہور میں زہریلا کھانا کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پیش آیا جہاں فیملی نے 16 اگست کی رات کو ریسٹورینٹ سے کھانا کھایا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ کھانا کھانے کے بعد 6 سالہ تحریم اور 4 سال کی ارحا کی طبعیت […]
زندگی اور علم کے سفر میں لفظ اور خیال کا اٹوٹ رشتہ
میرے عزیز دوست حسن البنا نے حال ہی میں جون ایلیا سے منسوب ایک خیال پر پوسٹ میں لکھا ہے کہ "لفظ خیالوں کے حق مار لیتے ہیں” یہ بات ہمارے ادبی اور جذباتی ذوق نے فی الفور مسترد کر دیا اور میں نے نقد اس کی تردید کردی۔ میں نے عرض کیا کہ "لفظ […]
کراچی: اسٹیل مل سے سامان چوری کرنے والے 4 پولیس اہلکار گرفتار
کراچی: اسٹیل مل سے سامان چوری کرنے میں ملوث 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ضلع ملیرپولیس کے مطابق بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے سامان چوری کرنے میں ملوث 4 پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی۔ ترجمان کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا […]
ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش، اسلام آباد کے نشیبی علاقے ڈوب گئے، ڈی آئی خان میں 7 افراد جاں بحق
ملک کے مختلف شہروں میں بادل پھر برس پڑے، اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کے نتیجے میں بہارہ کہو اٹھال چوک پانی میں ڈوب گیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی، شدید بارش سے اسلام آباد کا علاقہ بہارہ کہو اٹھال […]
مشکلات کے سائے میں جینے کا فن
دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جسے کبھی پریشانی، دکھ یا تکلیف کا سامنا نہ ہوا ہو۔ زندگی کا اصول ہے کہ مشکل حالات آتے رہتے ہیں، بس ان کی نوعیت اور پس منظر ہر فرد کے لیے مختلف ہوتا ہے۔ جو بات ایک کے لیے معمولی ہے وہ دوسرے کے لیے پہاڑ […]
ورلڈ ہیپینس رپورٹ، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ دنیا کے اتنے سارے ممالک میں کون سے ملک کے لوگ سب سے زیادہ خوش ہیں سب سے زیادہ خوشحال ہیں سب سے زیادہ مطمئن ہیں؟ اور کون سے ملک کے لوگ سب سے بدحال اور غیر مطمئن ہیں؟ اور کیا کبھی یہ سوچا کہ دنیا میں جو […]
ترقی کا سفریا تخریب کائنات
چندسال پہلے لاہورمیں ہم علی داود صاحب کے گھر بیٹھے تھے، افضال بھائی، نوفل ربانی، اورصابر علی بھی شریک مجلس تھے ، صابر بھائی نے ایک کتاب تھمائی جو ترقی کیا ہے؟ کے عنوان سے تھی درحقیقت یہ انصاری مکتب فکر کی غماز کتاب تھی اس وقت اس پر تنقیدی تبصرہ ہوا تھا میں نے […]