بھارت: ’آسیب‘ کا خوف، 600 طلبہ نے بورڈنگ اسکول چھوڑ دیا
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک سرکاری بورڈنگ اسکول کے تقریباً 600 طلبہ نے چند طالبات کے غیر معمولی رویے کے بعد اسکول چھوڑ دیا۔ بھاتی میڈیا کے مطابق 22 جولائی کو 4 طالبات اچانک بے قابو ہوکر رونے اور بعد ازاں غیر معمولی طور پر ہنسنے لگیں جس کے بعد یہ افواہ پھیل گئی کہ […]
موسمی و انتظامی مسائل: آج 55 پروازیں تاخیر کا شکار
موسمی اور انتظامی مسائل کی وجہ سے آج 55 ملکی اور غیر ملکی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد میں طوفان بادوباراں کے باعث 16 پروازوں میں 7 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔ بارش کے باعث کراچی اسلام اباد کی 6 پروازوں میں ڈیڑھ سے 7 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔ […]
این ایف سی سے آئینی صوبے تک، گلگت بلتستان کا اگلا قدم کیا ہوگا؟
گلگت بلتستان کی سیاست ایک بار پھر ایک ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں محض انتظامی اختیارات اور ترقیاتی پیکیجز کی بات کافی نہیں رہی۔ اب سوال براہِ راست آئینی حقوق، قومی وسائل میں حصہ اور پاکستان کے وفاقی نظام میں گلگت بلتستان کی جگہ کا ہے۔ جولائی 2026 میں گلگت بلتستان اسمبلی نے متفقہ […]
راولپنڈی-اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا!
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے، نالہ لئی کٹاریاں میں پانی کی سطح 20 فٹ تک پہنچ گئی۔ ایم ڈی واسا کے مطابق نالہ لئی کے اطراف خطرے کے سائرن بجا دئیے گئے، نالہ لئی میں گوالمنڈی پل پر پانی کی سطح 17 فٹ ہے۔ انہوں نے بتایا […]
نئے صوبے اور بھارتی منصوبے
ایک دوست نے بڑے درد مندانہ انداز میں سوال پوچھا کہ آپ نئے صوبوں کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟ خاکسار نے جواب میں کہا کہ میں نئے صوبوں کی مخالفت نہیں کر رہا بلکہ صرف یہ عرض کر رہا ہوں کہ نئے صوبے 1973ء کے آئین کی دفعہ239کی ذیلی شق چار کے مطابق بنائے […]
خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ کا اعزاز، عالمی ایوارڈ کے لئے نامزد
پشاور:(محمد نعمان خان ) وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ خیبرپختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ترقی کے میدان میں خیبرپختونخوا عالمی سطح پر پاکستان کی شناخت بنا رہا ہے۔ خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (KPITB) کو ڈیجیٹل شعبے میں بہترین کارکردگی اور جدت کے اعتراف میں عالمی ASOCIO ڈیجیٹل گورنمنٹ ایوارڈ 2026 […]
ہنگری میں مسافر بس کو حادثہ، 12 افراد ہلاک
ہنگری میں مسافر بس کے حادثے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ اتوار کو علی الصبح شمال مشرقی ہنگری کی ایک موٹروے میں ہوا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق یہ بس سربیا سے پولینڈ جا رہی تھی اور اس میں57افراد سوار تھے۔ یہ بس Mezőkeresztes اور Mezőnagymihály کے درمیان تھی، جب حادثہ پیش آیا۔ حادثے […]
حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیر اعظم بھارت کا دورہ نہیں کریں گے: بنگلادیش
بنگلادیش کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ جب تک بھارت سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو بنگلادیش کے حوالے نہیں کرتا تب تک وزیراعظم طارق رحمان بھارت کا دورہ نہیں کریں گے۔ خیال رہے کہ 2024 میں عوامی انقلاب کے بعد اس وقت کی بنگلادیشی وزیر اعظم بھارت فرار ہوگئی تھیں جس […]
موٹیویشنل سپیکر اور ڈالروں کی تلاش
ایک صاحب ہیں جو خود کو کبھی Motivational Speaker کہتے ہیں کبھی Religious Scholar اور کبھی نہ جانے کیا کیا. اب ان کی ٹیم امریکہ میں دربدر پھر رہی ہے تاکہ Shaykh Atif Ahmed کے لیے Paid Events تلاش کیے جا سکیں. اسلامک سینٹرز کو پیغامات بھیجے جا رہے ہیں اور باقاعدہ بتایا جا رہا […]
زمین مبارک ہو!
ٹالسٹائی کی ایک بہت مشہور کہانی’’ How much land does a man reqiure‘‘ (ایک انسان کو کتنی زمین کی ضرورت ہوتی ہے ) کچھ دن سے مجھے بہت یاد آرہی ہے، یہ بہت عجیب و غریب کہانی ہے، بات تو اس میں وہ کہی گئی ہے جو ہم برسوں سے سنتے چلے آرہے ہیں لیکن […]