9 مئی مقدمات: علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ بھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کا 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے نومئی مقدمے کی سماعت کی جس دوران علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو سخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ […]
کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کا نیٹ ورک پکڑاگیا، دہشتگردوں کے سیف ہاؤس کا بھی انکشاف
کراچی: پاکستان کے تفتیشی اداروں نے بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ اور ڈی آئی جی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 18 مئی 2025 کو بدین کے ماتلی میں ایک شہری کا قتل ہوا، مرحوم علاقے فلاحی […]
شہروں کی بربادی اور ہماری مجرمانہ غفلت
“میں ڈوب رہا ہوں، ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں”… یہ صرف ایک شاعر کی بے بسی نہیں بلکہ آج کے شہروں کا نوحہ ہے۔ ہمارے شہروں کی خوبصورتی کو صرف بے ہنگم آبادی نہیں، بلکہ بدترین ناقص منصوبہ بندی نے بھی تباہ کیا ہے۔ یہی حقیقت آج کراچی جیسے شہر کو موت کے دہانے تک […]
کراچی میں کتے کے کاٹے سے ریبیز کا شکار 6 افراد انتقال کرگئے
کراچی میں مئی سے اگست کے دوران کتے کے کاٹے سے ریبیز کا شکار6 افراد انتقال کر گئے۔ اسپتال حکام کے مطابق انتقال کر جانے والے 3 افراد جناح اسپتال جبکہ 3 کورنگی کے ٹرسٹ اسپتال میں زیر علاج تھے۔ حکام کا بتانا ہے کہ سندھ بھر میں رواں سال اب تک ربیز سے اموات […]
ماں اور بیٹی: تہذیب کے دو اٹل ستون
انسانی تاریخ کے اس طویل سفر میں عورت ایک ایسا مرکزی خیال رہی ہے جس کے گرد تخلیق، تخریب، احترام، تنقید، محبت اور نفرت کے جذبات نے ایک پیچیدہ اور ہمہ گیر داستان رقم کی ہے۔ تاریخ کے اوراق میں جہاں نوع انسانی کے پہلے قتل کا محرک ایک عورت کی بے احتیاطی کو قرار […]
میرا تعلق انہیں اکابرین دیوبند سے ہے
بچپن اور طالب علمی کی یادیں ہمیشہ دل کو بھاتی ہیں۔ وہ لمحے نہ صرف حسین بلکہ اتنے دلچسپ ہوتے ہیں کہ وقت گزرنے کے باوجود انسان کے ذہن کے پردے پر تازہ رہتے ہیں۔ یہ 2005 کی بات ہے، جب میں جامعہ فاروقیہ کراچی میں درجہ ثانیہ کا ایک سادہ سا طالب علم تھا۔ […]
بے چہرہ ریاست اور ایڈورڈ مونخ کی چیخ
جدید آرٹ کے دو معروف استعاروں کا ذکر چلے۔ ناروے کے مصور ایڈورڈ مونخ نے 1893ء میں ’چیخ‘ کے عنوان سے ایک تصویر بنائی تھی جسے جدید انسان کی بے چینی، تنہائی اور اندیشوں کا اساطیری اظہار سمجھا جاتا ہے۔ اطالوی ہدایت کار Bernardo Bertolucci کی 1972ء میں بنائی فلم Last Tango in Paris کا […]
اسحاق ڈار بنگلادیش کے دورے پر روانہ، 13 برس بعد پاکستانی وزیر خارجہ کا پہلا دورہ
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار بنگلا دیش کے 2 روزہ سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ بنگلا دیشی حکومت کی دعوت پر ہو رہا ہے، ڈھاکا میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بنگلا دیشی قیادت سے اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ […]
پاک فوج بلوچستان میں پائیدار امن اور ترقی کیلئے بھرپور ساتھ دیتی رہیگی: فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل اور آرمی چیف عاصم منیر کا کہنا ہے پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ ہے، صوبے میں پائیدار امن اور ترقی کی کوششوں میں بھرپور ساتھ دیتی رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقے تربت کا […]
کینیڈا: ایک جنت نظیر ملک
کینیڈا اپنی فطری خوبصورتی، جغرافیائی وسعت، تارکین وطن کے لیے فراخ دلی، فلاحی ریاستی ڈھانچے، تعلیم اور صحت کو اولین ترجیح بنائے جانے اور ترقی و خوشحالی کی منزل پا کر اس کے ثمرات عام آبادی تک پہنچانے جیسے قدرتی اور انتظامی خوبیوں کی بدولت میرے پسندیدہ ممالک میں سے سرفہرست ہے۔ کینیڈا وہ عظیم […]