بڑی سیاست اور ادنیٰ صحافتی کارکن، سہیل وڑائچ کا جواب

تحریک انصاف اوورسیز کے سب سے بڑے اور ہونہار رہنما زلفی بخاری صاحب نے فرمایا Suhail Warraich is destroyed (سہیل وڑائچ تباہ ہوگیا)۔ میرے خلاف پی ٹی آئی ٹرولز اور ڈالر کمانے والے وی لاگرز کی جانب سے ’’ٹاؤٹ‘‘، ’’فوج کا ایجنٹ‘‘، ’’باتھ روم دھونے والا‘‘ کہہ کر چلائی جانے والی مہم کا میں نے […]

کم عمری کی شادی؛حقیقی مسئلہ کیا ہے

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں روایات، ثقافت، اور مذہب کا گہرا اثر ہے۔ کئی دہائیوں سے، کم عمری کی شادی ایک ایسا معاشرتی مسئلہ بن چکا ہے جو ملک کے مختلف حصوں، خاص طور پر دیہی علاقوں میں رائج ہے۔ اس روایت کے پیچھے متعدد وجوہات کارفرما ہیں، جن میں غربت، جہالت، سماجی دباؤ، […]

آج بھی دو قومی نظریہ زندہ ہے

اگست کا مہینہ اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ جشنِ آزادی کے چراغاں، جلسے، جھنڈیاں اور بینرز اپنی جگہ، لیکن سوال یہ ہے کہ 78 برس بعد بھی کیا ہم واقعی آزادی کے اصل مقصد کو سمجھ پائے ہیں؟ پاکستان صرف ایک خطۂ زمین کے لیے حاصل کیا گیا تھا یا پھر "لا الہ […]

جج فرینک کیپریو: انصاف اور رحم دلی کی پہچان

امریکہ کے ہر دلعزیز جج، فرینک کیپریو، کل اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ان کی وفات کی خبر نے دنیا بھر میں دکھ کی ایک لہر دوڑا دی۔ وہ ایک ایسے جج تھے جنہوں نے ثابت کیا کہ انصاف صرف قانون کی سخت لکیروں کا نام نہیں، بلکہ دل کی نرمی اور انسانیت کے […]

کتاب کوئی نہیں پڑھتا: قلم، قاری اور کلک کی ڈیجیٹل کہانی

کچھ روز پہلے میں نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ اس بار میں اپنی نئی اردو کتاب "کالم کہانی: ڈھاکہ سے غزہ تک، وطن سے محبت کرنے والوں کی تباہی کا صرف ڈیجیٹل ورژن کروں گی، روایتی ہارڈ کاپی پرنٹ نہیں۔ اور بس پھر کیا تھا. پیغامات، تبصرے اور سوالات کی ایک چھوٹی سی […]

برگر بچے نہیں، ذمہ دار نسل چاہیئے

عبدالرحمن ایک معصوم، پیارا اور حساس بچہ ہے۔ ابھی اسے ہمارے گھر آئے ایک ماہ ہی ہوا ہے مگر یوں گھل مل گیا ہے جیسے برسوں کا تعلق ہو۔ کچن میں قدم رکھوں تو بنا کہے ساتھ آ کھڑا ہوتا ہے۔ اپنے ننھے ننھے ہاتھوں سے کبھی برتن سنبھالتا ہے تو کبھی میز صاف کرتا […]

پاکستانی میڈیا اور صنفی نمائندگی: ایک پیچیدہ دھارا

پاکستانی میڈیا میں خواتین کی نمائندگی کا معاملہ ایک ایسا کثیرالجہتی موضوع ہے جو ہمارے معاشرے کی رگ تک جاتا ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں، پاکستانی میڈیا کے منظر نامے میں خواتین کی موجودگی میں واضح تبدیلی آئی ہے۔ خصوصاً خبروں کے اداروں میں، خواتین صحافی اور میزبان نہ صرف موجود ہیں بلکہ اہم عہدوں […]

کیاجو ہم سوچ رہے ہیں وہ سچ ہوتا ہے!

کچھ باتیں وہ ہو جاتی ہیں جنھیں ہم بخوبی دیکھ سکتے ہیں اور ان کے تاثرات دل میں جگہ بنانے کے لئے کافی ہوتے ہیں۔ جب ہم کسی دوسرے کے لئے منفی سوچنا شروع کرتے ہیں تو اس کی ہر بات اور ہر انداز میں ہم منفی پہلو ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس نے […]

نادرا میں میرے تیرہ سال: ایک مختصر احوال

خاکسار آٹھ نومبر دو ہزار بارہ سے نادرا کا حصہ ہے۔ تقریباً تیرہ سال پر محیط عرصہ، ایک معروف قومی ادارے سے یہ وابستگی میں عنایت پر، اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی عنایت سمجھتا ہوں۔ انسان پیشہ ورانہ طور پر بہت ساری چیزیں سوچتا ہیں، بے شمار امیدیں اس کے قلب و نظر کی عمیق […]

71 لاکھ سے زائد معاشی یونٹس، ڈھائی کروڑ سے زائد افراد برسرروزگار، پہلی ڈیجیٹل اقتصادی شماری کے نتائج جاری

اسلام آباد: پلاننگ کمیشن نے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل اقتصادی شماری کا ڈیٹا جاری کردیا۔ ڈیجیٹل اقتصادی شماری رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کل 71 لاکھ 4 ہزار کاروبار ہیں اور ان اداروں میں برسر روزگار افراد کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 53 لاکھ 44 ہزار 121 ہے۔ ڈیٹا کے مطابق پنجاب میں 43 لاکھ […]