عمران خان کی ضمانتیں اور ریاستی بیانیے کی شکست
سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو 9 مئی کے تمام مقدمات میں ضمانت دے دی۔ بظاہر یہ ایک عدالتی پیش رفت ہے جسے تحریک انصاف کی کامیابی اور عمران خان کی قانونی فتح کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، لیکن اگر اس فیصلے کے پس منظر کو بغور پڑھا جائے تو […]
خدمت کا مفہوم الخدمت کے زبانی
خدمت کا معنی مدد، معاونت اور سہولت کے ہیں۔ انسانوں کی بھلائی کے لیے ان کی جو بھی مدد اور معاونت کی جائے خواہ بلا معاوضہ ہو یا بمعاوضہ، اسے خدمت کہا جاتا ہے۔ جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم "الخدمت فاؤنڈیشن” بالکل یہی کام کرتی ہے۔ اس تنظیم کے ذریعے لوگوں کی بلا معاوضہ خدمت […]
فیلڈ مارشل، آرمی چیف سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ اور بھارت کی چینخیں
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، چیف آف آرمی اسٹاف حالیہ دنوں میں سرکاری دورے پر امریکہ میں موجود تھے، جہاں انہوں نے اعلیٰ سطح کی عسکری اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ دورے کے دوران آرمی چیف نے امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے سبکدوش ہونے والے کمانڈر جنرل مائیکل ای […]
براہ کرم ایسا مت کریں ۔ ۔ ۔
یہ کیا کر رہی ہیں آپ؟ آپ جو کچھ کر رہی ہیں، کیا یہ مناسب ہے؟ آپ کون ہیں، کہاں سے ہیں، کس مذہب سے آپ کا تعلق ہے؟ کس ملک کی نمائندہ ہیں؟ کس عہدے اور رتبے پر فائز ہیں — بھلے وہ آپ نے دھونس دھڑکے سے ہی حاصل کیا ہو، لیکن کیا […]
لیڈر، بوس، معلم و ملازم
یہ غالباً درجہ سادسہ کا زمانہ تھا، یعنی سنہ 2008۔ میں جامعہ فاروقیہ میں زیر تعلیم تھا اور اسی دوران یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز بھی کر رہا تھا۔ وہ ڈھائی سال مجھ پر نہایت بھاری گزرے۔ جامعہ میں تعلیم اور مطالعہ، پھر تعطیلات میں یونیورسٹی کی کلاسز، جمعہ کے دن یونیورسٹی جاتا اور […]
کراچی میں بارش سے شہریوں کو ہونے والی مشکلات پر وزیراعلیٰ سندھ نے معذرت کر لی
کراچی میں 2 روز کی بارش کے دوران پریشانی پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہریوں سے معذرت کر لی۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں 200 ملی میٹر بارش سے اربن فلڈنگ ہوئی، 3 گھنٹے موسلادھار بارش کے بعد بٹن دبا کر سارا پانی نہیں نکال سکتے ۔ دوران […]
سہیل وڑائچ، جنگ اور ساکھ کا امتحان
سہیل وڑائچ پاکستان کی صحافت کا ایک معتبر نام ہیں۔ کئی دہائیوں سے وہ نہ صرف سیاسی تجزیہ نگاری کے میدان میں اپنا مقام قائم کیے ہوئے ہیں بلکہ اپنی انفرادیت اور مخصوص اسلوب کی وجہ سے عام قاری اور ناظرین کے لیے بھی کشش رکھتے ہیں۔ ایسے میں جب ان کے ایک حالیہ کالم […]
فرینک کیپریو: انسانی ہمدردی، احترام اور بے لاگ انصاف کا بہت بڑا علمبردار
انسانی ہمدردی، احترام اور بے لاگ و بے لوث انصاف کا بہت بڑا علمبردار امریکی جج فرینک کیپریو طویل عرصے سے لبلبے کے کینسر میں مبتلا تھے جو کہ 88 سال کی عمر میں 21 اگست 2025 کو ان کا انتقال ہو گیا۔ ان کی موت سے چند روز قبل ہی انہوں نے پاکستان کے […]
گورنر بلوچستان کا نوے ژوند تنظیم کی خدمات کو خراجِ تحسین، چوتھے امن ایوارڈ میں شرکت کی پُرعزم یقین دہانی
کوئٹہ ؛ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہونے والی ایک اہم اور خوشگوار ملاقات میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے نوے ژوند ادبی، ثقافتی و فلاحی تنظیم اسلام آباد کی شاندار خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تنظیم کے چوتھے امن ایوارڈ کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت […]
نوے ژوند اسلام آباد: وہ تنظیم جہاں ادب، فلاح اور ثقافت کی دھنک رنگا رنگ جلوے بکھرتی ہے
"نوے ژوند” کا نام سنتے ہی ذہن میں تازگی، امید اور تبدیلی کی ایک لہر دوڑ جاتی ہے۔ یہ تنظیم اسلام آباد کے ثقافتی و سماجی منظر نامے پر ایک درخشندہ ستارے کی مانند ہے، جس کا مقصد محض چند سرگرمیوں تک محدود نہیں بلکہ فرد اور معاشرے کے وجود کو نئی زندگی بخشنا ہے۔ […]