سنجیدگی قابل مواخذہ رویہ

یہ بہت بڑا المیہ ہے کہ پاکستان میں بالعموم اور خیبر پختونخوا میں بالخصوص سنجیدہ سیاست، سنجیدہ کردار، الغرض ہر لحاظ سے سنجیدہ رویہ قابل گرفت بن چکا ہے۔ جس کی وجہ سے ہمارے مسائل دن بدن بگڑتے چلے جا رہے ہیں۔ صورت حال یہ ہے کہ اگر کوئی سنجیدہ قسم کی بات سوشل میڈیا […]

بلا پہلوان

مجھے بلیاں بچپن ہی سے بہت پسند ہیں اور میری یہ پسندیدگی ابھی تک قائم ودائم ہے۔گزشتہ چند برسوں سے ایک بلا ہم نے پالا ہوا ہے جو مجھے بہت پیارا لگتا ہے گورا چٹا، بڑی بڑی مونچھیں ،کسرتی جسم اور بہت نفیس عادتوں کا مالک!ہم گھر والوں نے اس کا نام پیار سے ”بلا […]

جگنو کو واپس لاؤ

’’جگنو روٹھ گئے انہیں منا کر واپس لاؤ‘‘یہ بات 2010 ء کے سیلاب میں تباہ ہونے والے ایک سکول کے ٹیچر نے مجھے کہی تھی۔ اس سیلاب کے دوران میں اپنے کیمرہ مین کے ساتھ نوشہرہ کی گلیوں میں کشتی پر گھوم رہا تھا۔ وہ سکول ٹیچر اپنے مکان میں بیٹھاکسی مدد کا انتظار کر […]

صوابی میں بارشوں اور کلاؤڈبرسٹ سے 27 گھر مکمل تباہ، 42 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں بارشوں اور کلاؤڈبرسٹ کے نتیجے میں 42 افراد جاں بحق ہوگئے۔ صوابی کے گاؤں دالوڑی بالا میں کچھ روز قبل کلاؤڈبرسٹ کے نتیجے میں 17 گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے تھے،تباہ حال گھروں میں 40 افراد ملبے کے نیچے دب گئے تھے۔ ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ نے […]

تمام نقصان پورا کریں گے، جن کے گھر اور کاروبار تباہ ہوئے انہیں بھرپور معاوضہ دیں گے: وزیر اعلیٰ کے پی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سیلاب سے جن لوگوں کے گھر ، مال مویشی یا دیگر نقصان ہوا ہے اسے پورا کریں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں سیلاب میں شہید افراد کےدرجات کی بلندی کے لیے دعا اور فاتحہ […]

سائبر کرائم: بڑھتے ہوئے خطرات اور اس کا معاشرتی اثر

آج کے دور میں جہاں ٹیکنالوجی نے زندگی کو آسان اور تیز تر بنایا ہے، وہیں اس نے سائبر کرائمز جیسے سنگین مسائل کو بھی جنم دیا ہے۔ سائبر کرائم ایک ایسی حقیقت بن چکا ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے بے تحاشہ استعمال نے سائبر کرمنلز کے […]

راشد منہاس، نشانِ حیدر: جیو کی ہیڈ لائنز اور بنگلہ دیش سے دوستی

عزت مآب ایئر چیف سے گزارش ہے کہ اس پہلو پر نوٹس لیں۔ آج صبح اپنے پسندیدہ ٹی وی چینل جیو نیوز کے بلیٹن میں راشد منہاس، نشانِ حیدر کے یوم شہادت پر پیش کی گئی خبر نہایت محتاط تھی۔ غدار کا ذکر غائب تھا۔ میں اس نسل سے ہوں جس نے جونیئر اسکول کے […]

نمل جھیل کی خوبصورتی یا لاوہ ڈیم کی افادیت؟

"نمل جھیل اپنی تاریخی و سیاحتی اہمیت رکھتی ہے، مگر مقامی کسانوں کی معاشی خوشحالی کا حقیقی ذریعہ لاوہ ڈیم ہے جو زرعی زمینوں کو سیراب کر کے نمل کی تقدیر بدل سکتا ہے۔” نمل جھیل اپنی خوبصورتی، سکون اور قدرتی دلکشی کے باعث دنیا بھر میں پہچانی جاتی ہے۔ برطانوی دور حکومت میں تعمیر […]

صوابی میں کلاؤڈ برسٹ سے اموات کی تعداد 28 ہوگئی

سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ خیبر پختونخوا کا ضلع صوابی اور بونیر تباہی کی داستان پیش کرنے لگے ہیں۔ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں جگہ جگہ ملبے کے ڈھیر ہیں اور فضا سوگوار ہے۔ صوابی میں آنے والے کلاؤڈ برسٹ سے مرنے والوں کی تعداد 28 ہوگئی، مرنے والوں میں بچےاور […]

یہ مون سون نہیں ہے

میں بنیادی طور پر عقل پرست ہوں۔ ریاضی اور سائنس کے اصولوں کو مانتا ہوں، منطق پر چلنے کی کوشش کرتا ہوں، غیر منطقی اور غیر عقلی باتوں کو مسترد کرتا ہوں مگر اِسکے باوجود کبھی کبھی اِن سب فلسفوں کو تنہا بھی چھوڑ دیتا ہوں کیونکہ یہ دنیا بے حد پُراسرار ہے اور کسی […]