پاکستان سے افغانستان تک: لاکھوں خواتین اور بچوں کا تاریک سفر
پاکستان نے گزشتہ چار دہائیوں سے لاکھوں افغان مہاجرین کو پناہ دے رکھی ہے، جو اپنے وطن میں جنگ، تشدد اور معاشی بدحالی سے فرار ہوئے تھے۔ تاہم، حالیہ حکومتی اقدامات نے ان مہاجرین کے مستقبل پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔ جون میں پی او آر کارڈز کی میعاد ختم ہونے کے بعد […]
انسان اور فطرت کے درمیان ایک صحت مند اور محفوظ تعلق کے چند بنیادی تقاضے
میرے یقین میں فطرت کی حیثیت انسان کے لیے قدرت کی سجائی گود جیسی ہے جہاں اس کی حفاظت، سہولت، صحت اور مسرت کے لیے درکار سارا ساز و سامان مناسب مقدار اور اعلیٰ معیار میں پیدا کر دیا گیا ہے۔ یہ بلند پہاڑ، یہ لہلہاتے درخت، یہ بہتے دریا، یہ نرم و ملائم سرزمین، […]
گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں
گلگت بلتستان کی وادیوں میں پھیلا ہوا سکون، گنگناتے چشمے، لہلہاتے درخت اور برف پوش پہاڑ… یہ سب حسنِ فطرت کی وہ جھلکیاں تھیں جو دل کو مسحور کر دیتی تھیں۔ مگر افسوس! آج انہی وادیوں میں آہ و بکا کی صدائیں گونج رہی ہیں۔ ہر سو ویرانی کا عالم ہے، سیلاب نے بستیاں بہا […]
خواتین کا غیر ضروری اخراجات سے انکار: اطمینان بخش زندگی کا راز
موجودہ دورِ جدت میں خواتین کی ذہنی، معاشرتی اور تعلیمی ترقی ایک درخشاں باب کی مانند ہے، جہاں انہوں نے علم و ہنر کی مشعل سے نہ صرف اپنے وجود کو منور کیا بلکہ سماج کے ان تاریک زاویوں کو بھی روشناس کرایا جو صدیوں تک نظرانداز کیے گئے تھے۔ یہ وہ منزل ہے جہاں […]
ٹرمپ انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسی، 6 ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ
واشنگٹن: امریکا نے سخت امیگریشن پالیسی کے تحت رواں سال 6 ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ کردیے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے قانون شکنی اور وقت سے زیادہ قیام کو ویزوں کے منسوخی کی وجہ قرار دیا ہے جب کہ انتظامیہ نے سوشل میڈیا کی جانچ پڑتال اور اسکریننگ کا عمل بھی […]
مصر کی مشہور ٹک ٹاکر ’ یاسمین ‘ لڑکا نکلا
مصر میں ’ یاسمین ‘ کے نام سے مشہور ٹک ٹاکر درحقیقت 18 سالہ طالب علم نکلا۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر میں یاسمین نامی ٹک ٹاکر اپنی ویڈیوز کے سبب مشہور تھی تاہم حال ہی میں انکشاف ہوا کہ یاسمین نامی بظاہر ٹک ٹاک خاتون دراصل 18 سالہ مرد طالب علم ہے جو لڑکی […]
آزاد کشمیر: ایک ہفتے میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی
مظفرآباد: آزاد کشمیر میں 11 سے 18 اگست تک مون سون بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) آزاد کشمیر کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں بارشوں سے 19 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے اور 16 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ایس ڈی ایم اے حکام […]
حالیہ سیلابوں کی تباہ کاریاں، تباہ کن ماحولیاتی تغیرات اور میرا ریسرچ پراجیکٹ
آج سے ٹھیک گیارہ سال قبل میں نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں گریجویشن کی ڈگری لی ہے۔ آج جو حال احوال ملک کو درپیش ہیں عین یہی حالات اس وقت بھی درپیش تھے یعنی اس وقت بھی پاکستان دو مسائل کے سبب مشکل حالات سے گزر رہا تھا ایک طرف مون سون […]
موسمیاتی تبدیلی کا قرض: پاکستان خون سے چکا رہا ہے
کچھ ہفتوں سے پاکستان مون سون کی بے رحم بارشوں کے نیچے کراہ رہا ہے۔ یہ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کا کچھ بے جان ڈیٹا نہیں ہے۔ یہ دریا ہیں جو غصے میں پھٹے کناروں سے باہر بہہ رہے ہیں، گھروں کو بہا لے جا رہے ہیں۔ یہ پہاڑی ڈھلانیں ہیں جو اپنے بوجھ نہ […]
کاش کہ ہم مسلمان ہوتے!
اسلام کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ دنیا میں واحد اسلام ہی وہ نظامِ زندگی ہے جو انسانیت کی خدمت کا کامل اور بے لوث تصور اپنے پیروکاروں کو دیتا ہے۔ قرآن و سنت سے پتہ چلتا ہے کہ دینِ اسلام نام ہی خیر خواہی اور بھلائی کا ہے۔ ایسی خیر خواہی و […]