سیلاب سے 18 میگاواٹ پاور کمپلیکس کا عارضی ہیڈ ورکس بہہ گیا، گلگت اندھیرے میں ڈوب گیا
گلگت کے علاقے نلتر میں ایک بار پھر سیلاب آنے سے 18 میگاواٹ کے پاور کمپلیکس کا عارضی ہیڈ ورکس بہہ گیا۔ پاور ڈویژن کے مطابق نلتر نالے میں دوبارہ طغیانی آنے کے باعث پاور کمپلیکس کو شدید نقصان پہنچا ہے، سیلاب کی وجہ سے ایکسکیویٹر کی رسائی بند ہوگئی ہے اور امدادی کارروائیاں عارضی […]
35 کروڑ 50 لاکھ کا اسکینڈل: سرکاری ملکیتی اداروں کے جائزے کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملکیتی اداروں (ایس او ایز) کے گورننس فریم ورک میں اصلاحات کے لیے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ 9 رکنی کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر برائے اسٹیبلشمنٹ کریں گے اور کمیٹی کو 3 ہفتوں کے اندر سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ […]
حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست منظور
کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل سے متعلق مقدمہ درج کرنے کی استدعا منظور کر لی۔ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے کی، درخواست میں ایس ایس پی ساؤتھ اور […]
صحافی خاور حسین کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل، جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ملا
حیدرآباد: سانگھڑ میں گاڑی میں مردہ پائے گئے صحافی خاور حسین کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق خاور حسین کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم سول اسپتال حیدرآباد میں کیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس سرجن ڈاکٹر وسیم خان نے کہا کہ اعلیٰ حکام کی ہدایت پر خاور […]
پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے پولیس انفرا اسٹرکچر کو ہونیوالے نقصان کی تفصیلات جاری
پشاور: خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے پولیس انفرا اسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ محکمہ پولیس کی ابتدائی سروے رپورٹ کے مطابق سوات میں پولیس اسٹیشن مینگورہ اور ایس پی انویسٹی گیشن آفس کا تہہ خانہ زیر آب آیا، گراؤنڈ فلور، فرنیچر، گیٹ، متعدد گاڑیاں اور موٹر […]
صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈسلائیڈنگ سے ہر طرف تباہی، کئی گھر ڈوب گئے، متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے
صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے ہر طرف تباہی مچا دی، سیلابی ریلوں کے باعث کئی گھر ڈوب گئے جبکہ متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے۔ ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دالوڑی گاؤں میں کلاؤڈ برسٹ سے کئی گھر ڈوب گئے ہیں، کلاؤڈ برسٹ سے سیلابی […]
محترمہ کلثوم زیب: علم، ادب اور انسانیت کی ایک درخشاں کرن
زندگی ایک ایسا سفر ہے جس میں انسان تنہا کچھ بھی حاصل نہیں کر سکتا۔ ہر قدم پر اسے سہاروں کی ضرورت ہوتی ہے، خاص طور پر کامیابی کے راستے پر گامزن ہوتے وقت۔ محنت تو بنیادی شرط ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ حوصلہ افزائی، رہنمائی، اور عملی مدد فراہم کرنے والے لوگوں کا […]
ایلون مسک: ایک ایسا شخص جو خوابوں کو حقیقت بنا رہا ہے
ایلون مسک صرف ایک فرد کا نام نہیں، بلکہ ایک ایسا انقلابی تصور بھی ہے جو انسانی تاریخ کے دھارے کو موڑنے پر تلا ہوا ہے۔ یہ وہ نادر فرد ہے جس کی سوچ کی بلندیاں اور عزائم کی وسعتیں عام انسانی فہم سے ماورا ہیں۔ ایلون مسک نے نہ صرف دنیا کو بدلنے کا […]
عورت کی حکمرانی؛ زمین پر رہنے سے قبر میں جانا بہتر ہے
عبدالرحمٰن بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”منصب طلب مت کرو، اس لیے کہ اگر مانگے سے وہ تمہیں ملا تو تم اسی کے سپرد کر دیے جاؤ گے، اور اگر وہ تمہیں بن مانگے مل گیا تو تمہاری اس میں مدد ہو گی۔“ [سنن […]
قیدی نمبر 804: طاقت کے کھیل کا نیا موڑ
سہیل وڑائچ کے تازہ کالم نے طاقت اور سیاست کے اس کھیل میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے جس کے مرکزی کردار کو ہم قیدی نمبر 804 کے نام سے جانتے ہیں۔ کالم کے لبِ لباب سے یہ تاثر مضبوط ہوتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ قیدی کو سرنڈر کرانے کے ایجنڈے پر فی الوقت کامیابی […]