حالیہ سیلاب : الم ناک انسانی تباھی و بربادی

ادبی اور فلاحی تنظیم "نوے ژوند” اسلام آباد نے خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں تباہی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم کا مطالبہ ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو فوری طور پر متاثرین کی مدد کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے چاہئیں، جن […]

سائنس اور روحانیت: ایک ہی سکے کے دو رخ

فکر و نظر کے اعتبار سے دنیا میں دو بنیادی نظریات پائے جاتے ہیں ایک وہ جو کائنات کو ایک مقصد اور حکمتِ الٰہی کے تحت دیکھتا ہے، جبکہ دوسرا نقطہ نظر صرف مادّی شواہد پر انحصار کرتا ہے۔ پہلا گروہ زندگی کو ایک بامعنی نظام سمجھتا ہے، جبکہ دوسرا گروہ تجربات اور مشاہدات کی […]

موسمی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر، 50 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار

موسمی خرابی کے باعث اسلام آباد، پشاور، سیالکوٹ کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے اور متعدد پروازوں کو دیگر ائیر پورٹس پر اتار دیا گیا ہے۔ موسمی خرابی کے باعث گلگت سے اسلام آباد کی 4 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 51 پروازوں میں تاخیر ہے۔ دبئی سے سیالکوٹ کی پرواز کو ملتان […]

مسافر بنام قیدی نمبر 804!!

ڈیئر قیدی! مسافر خانہ، منزل نگر کوئی مانے نہ مانے اپنے تئیں تو مسافر خود کو جمہوری سمجھتا ہے اور آپ کو ذاتی طور پر علم ہے کہ مسافر نے 9مئی کے واقعہ سے پہلے آپ کے پاس ذاتی طور پر اور صحافیوں نے اجتماعی طور پر سیاسی مصالحت یا مقتدرہ سے مصالحت کی تجویز […]

’دی کاسل‘ میں کافکا سے ایک ملاقات

اگلے روز ہم پراگ میں تازہ دم ہو کے نکلے، ارادہ تھا کہ پراگ کا وہ مینار دیکھا جائے جو ایفل ٹاور کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن وہ مینار دیکھ کر کم از کم مجھے تو خاصی مایوسی ہوئی، ایفل ٹاور اگر ’ساشے پیک‘ میں دستیاب ہوتا تو ایسا ہوتا۔احسان شاہد نے اطمینان سے […]

باجوڑ میں تباہ امدادی ہیلی کاپٹر نےکرم متاثرین کیلئے 200 اڑانیں بھری تھیں:چیف سیکرٹری کے پی

پشاور : چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ نے کہا ہےکہ کرم متاثرین کی مدد کی غرض سے باجوڑ میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر نے 200 اڑانیں بھری تھیں۔ جمعہ کو باجوڑ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کے لیے جانے والا خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا […]

ایک شخص کی دہشتگردی کی سزا پورے علاقےکو نہیں دی جاسکتی: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے ایک شخص کی دہشتگردی کی سزا پورے علاقےکو نہیں دی جاسکتی۔ فوج کو اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہےکہ دہشت گردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی جس […]

ترکیہ: عالم اسلام کے ماتھے کا جھومر

"اسلامی دنیا میں دنیا کو دکھانے کے لیے ترکی اور ملائیشیا کے علاؤہ کوئی قابل ذکر ماڈل موجود نہیں”۔ یہ وہ سچا پکا خیال ہے جس نے عرصہ دراز سے میرے دل و دماغ میں خود بخود گھر کر لیا ہے۔ ان دونوں کے علاؤہ تمام اسلامی ممالک گوں نا گوں مسائل کے ایسے شکار […]

غگ: جبر کی ایک قبائلی رسم

کاش میں یہ سب نہ سنتی… بھابھی جان کے ساتھ قبائلی علاقوں میں خواتین کے حقوق پر گفتگو کرتے ہوئے اچانک انہوں نے اپنی کزن مرجانہ کی داستان سنائی جو سنتے ہی میرے رونگٹے کھڑے کر گئی۔ اس کہانی کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ مرجانہ حسن و جمال کی پیکر تھی لمبے گھنے بال، […]

جنوبی وزیرستان؛ سام ٹپارغائی دوسرا پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر، فائنل میچ میں شکئی نے بازی مار لی

محکمہ بلدیات اور محکمہ کھیل کے تعاون سے جنوبی وزیرستان میں جاری سام ٹپارغائی دوسرا پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ اس ٹورنامنٹ کا مقصد علاقے کے نوجوانوں کو کھیلوں کے مثبت مواقع فراہم کرنا اور مقامی سطح پر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا تھا۔ ٹورنامنٹ میں جنوبی وزیرستان آپر، […]