خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونیوالے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات جاری
پشاور: خیبر پختون خوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 43 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہوئے۔ […]
خواتین کی سیاست: چیلنجز اور مواقع کا جائزہ
پاکستانی سیاست کے تناظر میں خواتین کا کردار ایک ایسا عنوان ہے جس پر روشنی ڈالنے کے لیے الفاظ کی نہیں، بلکہ عملی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ یہاں خواتین کی سیاسی شرکت کا تذکرہ محض ایک عددی بازی نہیں، یہ سماجی سوچ، تاریخی ورثے اور خود ساختہ عدم مساوات کا ایک پیچیدہ جال ہے۔ جہاں […]
طیب اردوغان کے چوبیس سالہ اقتدار کا حقیقت پسندانہ جائزہ: کامیابیوں اور ناکامیوں پر ایک طائرانہ نظر
دو روز قبل عالم اسلام کے اہم ملک ترکیہ پر رجب طیب اردوغان کی حکومت کا دورانیہ چوبیس سال پر محیط ہوا۔ رجب طیب اردوغان کا دور نہ صرف ترکیہ کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوا بلکہ خطے اور عالم اسلام کے مجموعی سیاسی اور عالمی منظر نامے پر بھی دور رس اثرات کا حامل […]
گلگت بلتستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق
گلگت بلتستان میں سیلاب نے تباہی مچادی جہاں تیز بارش، سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گلگت بلتستان میں بارش، لینڈسلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی، ضلع غذر میں سیلاب سے 8 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ دیامر میں بھی بہن بھائی […]
پاکستان کے ساتھ جس نے بھی جان بوجھ کردشمنی کی اس کاانجام براہوا: اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان کے ساتھ جس نے بھی جان بوجھ کردشمنی کی اس کاانجام براہوا۔ جشن آزادی کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر، ہماری بہادرفوج، ائیرفورس اور نیوی نےبھارت کوسبق سکھایا، پاکستان کے ساتھ جس نے بھی […]
زمین سے آسمان تک, ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
یہ کہانی یوں ہے جیسے پاکستان کے ہر اس نوجوان کا خواب جو غربت کی چادر میں لپٹا ہوا ہو مگر دل میں حوصلوں کا آسمان رکھتا ہو۔ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو ایک ایسے ہی گھرانے کے چشم و چراغ ہیں جہاں وسائل کم مگر عزت، ایمان اور غیرت بے مثال تھی۔ […]
عمران خان بمقابلہ آصف زرداری – سیاست کا نیا دنگل
پاکستان کی سیاست کا سب سے دلچسپ پہلو یہ ہے کہ یہاں مقبولیت اور اقتدار ہمیشہ ایک دوسرے کے ہم معنی نہیں ہوتے۔ ہمارے سیاسی منظرنامے میں دو شخصیات ایسی ہیں جو اپنی اپنی طرز میں ناقابلِ نظرانداز ہیں: عمران خان اور آصف علی زرداری۔ ایک کے پاس عوامی جوش و خروش ہے، دوسرے کے […]
جشنِ آزادی نہیں۔۔۔ آزادی چاہیے
کوئی عمارت نہیں چھوڑی جس پر برقی چراغاں نہ کیا ہو۔ کوئی سڑک یا چوک نہیں چھوڑا جس پر ہری، نیلی، پیلی بتیاں نہ لگائی ہوں۔ جشنِ آزادی ایسے منایا جا رہا ہے جیسے دنیا میں اس سے بڑا کوئی خوشی کا موقع ہو ہی نہیں سکتا۔ چلو ٹھیک، منظور۔ مان لیا۔ لیکن احساس کیوں […]
وزیراعظم کی "نشان پاکستان” لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا
اسلام آباد: سول و ملٹری ایوارڈز کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کا نام”نشان پاکستان” کے لیے تجویز کیا تھا تاہم وزیراعظم نے اپنا نام اس فہرست سے نکال دیا۔ آج ایوان صدر میں ہونے والی پروقار تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازت سے نوازا۔ اس حوالے […]
دہائیوں بعد عدالتی فیس اور وکلا کے اخراجات میں ترمیم، سپریم کورٹ کے رولز تبدیل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 1980 کے رولز تبدیل کرکے نئے رولز 2025 جاری کر دیے گئے۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق فل کورٹ کی منظوری کے بعد 1980 کی جگہ سپریم کورٹ رولز 2025 جاری کردئیے گئے ہیں جن کے تحت تمام درخواستیں اور پیپربکس اب لازمی طور پر الیکٹرانک صورت میں […]