جنوبی وزیرستان؛ سام ٹپارغائی دوسرا پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر، فائنل میچ میں شکئی نے بازی مار لی

محکمہ بلدیات اور محکمہ کھیل کے تعاون سے جنوبی وزیرستان میں جاری سام ٹپارغائی دوسرا پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ اس ٹورنامنٹ کا مقصد علاقے کے نوجوانوں کو کھیلوں کے مثبت مواقع فراہم کرنا اور مقامی سطح پر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا تھا۔ ٹورنامنٹ میں جنوبی وزیرستان آپر، […]

جب جنرل ضیا الحق ہم سے ہاتھ ملانے گاڑی سے اُتر پڑے

سن 1982 میں میں فیڈرل گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول نمبر 1 میں آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا۔ ہمیں پتا چلا کہ ہمارے اسکول کے بالکل ساتھ واقع سی ڈی اسپتال میں جنرل ضیا الحق، شاہ محمود قریشی کے والد سجاد حسین قریشی کی عیادت کے لیے آئے ہوئے ہیں۔ ہم سب طلبہ جنرل صاحب […]

عمر خیام کا باغ کیسے اجڑا؟

حکومت کی نیا ڈانواں ڈول چلے یا پھر ’ندیا دھیرے بہو‘ کی بندش پر نیلگوں پانیوں پر غمزہ آرائی کرے، عوام کا حال پون صدی گزری، احمد مشتاق نے بیان کر دیا تھا۔ ’یہ لوگ ٹوٹی ہوئی کشتیوں میں رہتے ہیں‘۔ ان دنوں برسات کے دن ہیں۔ ہم اتر پردیش کے شاعر مصور سبزواری تو […]

فیلڈ مارشل سے پہلی ملاقات!

یار لوگ تو بے پَر کی اُڑانے کے ماہر ہیں، ایک سابق ایڈیٹر نے تو برسوں پہلے امریکہ میں بیٹھ کر یہ ویڈیو دعویٰ کر دیا تھا کہ اِس عاجز نے جلا وطن نواز شریف اور جنرل عاصم منیر کی ملاقات اور ڈیل کروا دی ہے۔ اور تو اور ایک سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور ان […]

خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹرکریش کرگیا، 5 افراد شہید

خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹرکریش کرگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد شہید ہوگئے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق چینگئی بانڈہ کے قریب سوکئی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ہیلی کاپٹر کریش ہوگیا۔ چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کے مطابق ہیلی کاپٹر باجوڑ میں امدادی سرگرمیوں کے لیے جارہا تھا۔ وزیراعلیٰ […]

کویت میں زہریلی شراب پینے سے 13 تارکین وطن ہلاک، 21 نابینا ہوگئے

کویت میں زہریلی شراب پینے کے واقعات میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت کی وزارت صحت کا بتانا ہے کہ گزشتہ 5 دنوں کے دوران میتھانول ملی شراب پینے کے واقعات سے 13 افراد کی ہلاکت ہوئی جب کہ زہریلی شراب پینے سے لوگوں کی بصارت بھی متاثر ہوئی اور 21 […]

دریائے سوات: سیلابی ریلے میں پھنسے 12 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا

پشاور: ریسکیو حکام نے دریائے سوات سے گزرنے والے سیلابی ریلے میں پھنسے 12 افراد کو بروقت ریسکیو کرلیا۔ میڈیا کے مطابق دریائے سوات میں چارسدہ کے علاقے منڈا کے مقام پر کچھ لوگ سیلابی ریلے میں پھنس گئے تھے اور انہوں نے ایک ٹیلے پر پناہ لے رکھی تھی تاہم ریسکیو حکام نے انہیں […]

جنوبی وزیرستان؛ کانیگرم جرگہ وفد کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے اہم ملاقات

جنوبی وزیرستان؛ کانیگرم جرگہ وفد کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے اہم ملاقات، تحصیل کی فعالی، ہسپتال و کالج ایکٹیویشن اور کانیگرم کو تاریخی حیثیت دینے پر تبادلہ خیال. عارف زمان برکی کی قیادت میں کانیگرم کے جرگہ وفد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفد نے وزیر اعلیٰ […]

خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونیوالے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات جاری

پشاور: خیبر پختون خوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 43 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہوئے۔ […]

خواتین کی سیاست: چیلنجز اور مواقع کا جائزہ

پاکستانی سیاست کے تناظر میں خواتین کا کردار ایک ایسا عنوان ہے جس پر روشنی ڈالنے کے لیے الفاظ کی نہیں، بلکہ عملی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ یہاں خواتین کی سیاسی شرکت کا تذکرہ محض ایک عددی بازی نہیں، یہ سماجی سوچ، تاریخی ورثے اور خود ساختہ عدم مساوات کا ایک پیچیدہ جال ہے۔ جہاں […]