وزیراعظم کی "نشان پاکستان” لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا

اسلام آباد: سول و ملٹری ایوارڈز کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کا نام”نشان پاکستان” کے لیے تجویز کیا تھا تاہم وزیراعظم نے اپنا نام اس فہرست سے نکال دیا۔ آج ایوان صدر میں ہونے والی پروقار تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازت سے نوازا۔ اس حوالے […]

دہائیوں بعد عدالتی فیس اور وکلا کے اخراجات میں ترمیم، سپریم کورٹ کے رولز تبدیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 1980 کے رولز تبدیل کرکے نئے رولز 2025 جاری کر دیے گئے۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق فل کورٹ کی منظوری کے بعد 1980 کی جگہ سپریم کورٹ رولز 2025 جاری کردئیے گئے ہیں جن کے تحت تمام درخواستیں اور پیپربکس اب لازمی طور پر الیکٹرانک صورت میں […]

بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ

کراچی: وفاقی حکومت نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور ان کے ساتھ وفد کو آج سب سے بڑا سویلین اعزاز دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف جنگ کے بعد عالمی فورمز پر پاکستان کا […]

صحت کی وہ حقیقت جو ہم بھول بیٹھے

انسان چاہے جتنا بھی کہے کہ وہ مغرور نہیں یا جتنا بھی خود کو عاجز سمجھے، اس کے اندر کہیں نہ کہیں غرور ضرور ہوتا ہے۔ جوانی کی بھرپور طاقت، جسم کی توانائی، اور نہ ختم ہونے والی خواہشات اکثر اسے زندگی کے مختلف پہلوؤں میں اپنی برتری جتانے پر اُکساتے ہیں۔ اگر کسی کے […]

چودہ اگست اور ہماری ریاست: معنوی وجود کا سوال

وجود کے دو اقسام ہیں: ایک خاکی وجود اور ایک معنوی وجود۔ اگر انسان کے وجود پر وجود کے ان دو اقسام کو منطبق کیا جائے تو اس میں ایک اس کی خاکی وجود ہے جو گوشت اور پوست کا بنا ہوتا ہے، جسے ہم دیکھ سکتے ہیں۔ اور ایک وجود وہ ہے جو کسی […]

جشنِ آزادی اور برسات؛ حقیقت یا حسنِ اتفاق؟

پاکستان کی آزادی کا دن، 14 اگست، ہر پاکستانی کے دل میں ایک الگ ہی جذبہ اور ولولہ پیدا کرتا ہے۔ قومی پرچم، قومی ترانے، سبز و سفید لباس، اور ایک عجیب سا جوش فضا میں محسوس ہوتا ہے۔ لیکن ایک اور چیز ہے جو اکثر اس دن کے ساتھ جڑی نظر آتی ہے وہ […]

نوے ژوند تنظیم: جہاں خیال ثقافت بنتا ہے اور خدمت عین عبادت

ہر عظیم تحریک کی بنیاد درحقیقت تین ستونوں پر استوار ہوتی ہے: ایک پاکیزہ خیال جو خوابوں کو سمت دیتا ہے، ایک دلکش کشش جو دلوں کو اپنی جانب کھینچتی ہے، اور ایک مضبوط عزم جو رکاوٹوں کو پاش پاش کر دیتا ہے۔ یہی وہ مقدس ثلاثہ ہے جو تاریخ کے ہر انقلاب، ہر نشاۃ […]

کراچی: جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی

پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر 3 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ملک بھر میں آج 79 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ کراچی میں 12 بجتے ہی پولیس کی […]

بھارت کی بلاجواز جارحیت کے جواب میں ہم نے تحمل، حکمت اوربھرپورقوت سے دفاع کیا: صدر زرداری

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کی بلاجواز جارحیت کے جواب میں ہم نے تحمل، حکمت اور بھرپور قوت سے ملک کا دفاع کیا۔ یومِ آزادی اور معرکہ حق کی فتح کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا نے دیکھا، پاکستان […]

پاکستان میں سب کو سیاست کا حق ہے بغاوت کا نہیں، اب کسی نئے فتنےکو جگہ نہیں دینگے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ پاکستان میں سب کو سیاست کا حق ہے مگر ریاست کے خلاف بغاوت کا نہیں، سب کو احتجاج کا حق ہے، جلاؤ گھیراؤ اورگالی کا نہیں۔ جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں میں یوم آزادی اورمعرکہ حق میں فتح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا […]