کراچی: جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی

پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر 3 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ملک بھر میں آج 79 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ کراچی میں 12 بجتے ہی پولیس کی […]

بھارت کی بلاجواز جارحیت کے جواب میں ہم نے تحمل، حکمت اوربھرپورقوت سے دفاع کیا: صدر زرداری

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کی بلاجواز جارحیت کے جواب میں ہم نے تحمل، حکمت اور بھرپور قوت سے ملک کا دفاع کیا۔ یومِ آزادی اور معرکہ حق کی فتح کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا نے دیکھا، پاکستان […]

پاکستان میں سب کو سیاست کا حق ہے بغاوت کا نہیں، اب کسی نئے فتنےکو جگہ نہیں دینگے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ پاکستان میں سب کو سیاست کا حق ہے مگر ریاست کے خلاف بغاوت کا نہیں، سب کو احتجاج کا حق ہے، جلاؤ گھیراؤ اورگالی کا نہیں۔ جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں میں یوم آزادی اورمعرکہ حق میں فتح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا […]

پاکستان: قربانی، غیرت اور اتحاد کی داستان

14 اگست کوئی عام دن نہیں، یہ وہ دن ہے جب غلامی کی زنجیریں ٹوٹیں اور ایک آزاد قوم نے دنیا کے نقشے پر اپنا وجود منوایا۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ پاکستان محض ایک خطۂ زمین نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے، ایک عہد ہے، اور ایک ایسی امانت ہے جو ہمارے خون […]

ملک بھر میں آج 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ، دن کےآغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی اور نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی،امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ پاکستان کا 78واں یومِ آزادی قوم کو مبارک ہو! رات 12 بجتے ہی ملک […]

آزادی کے 78 سال: درپیش مسائل اور کامیابیوں کا جائزہ

قومی آزادی ایک ایسا تصور ہے جو کہ جغرافیائی سرحدوں اور سیاسی نظریات کی آمیزش سے وجود پاتا ہے۔ یہ قوم کی خودمختاری، خود مختارانہ فیصلے کرنے کی صلاحیت اور اپنی تقدیر خود تشکیل دینے کا حق ہوتا ہے۔ ائیے 14 اگست 1947 میں عالمی نقشے پر ابھرنے والی پاکستانی قوم کے لیے، قومی آزادی […]

جنوبی وزیرستان؛ جشنِ آزادی اور معرکۂ حق کی خوشی جنوبی وزیرستان اپر میں بھرپور جوش و خروش سے منائی گئی

تحصیل سراروغہ کی فضاؤں میں حب الوطنی کے نعرے گونج اٹھے، قبائلی عوام، پاک فوج اور پولیس نے مل کر آزادی کا دن منایا. جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ میں یومِ آزادی اور حالیہ معرکۂ حق کی کامیابی پر ایک یادگار اور منفرد تقریب منعقد کی گئی جس نے علاقہ بھر کی توجہ حاصل […]

آج کا پاکستان ؛ ماضی سے حال اور مستقبل کی طرف

14 اگست ؛ پاکستان کا یومِ آزادی، وہ دن جب ایک خواب حقیقت میں بدلا۔ یہ دن محض ایک تاریخ نہیں بلکہ ایک جدوجہد، قربانی اور ایمان کی کہانی ہے۔ 1947ء میں برصغیر کے مسلمانوں نے قیامِ پاکستان کی شکل میں ایک ایسی ریاست حاصل کی جہاں وہ آزادانہ اپنے دین، ثقافت اور اقدار کے […]

14 اگست: تجدید عہد کا دن اور خود احتسابی کا موقع

پاکستان کا قیام صرف ایک جغرافیائی تقسیم نہیں تھا، بلکہ یہ برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک نظریاتی اور تہذیبی نجات کا اعلان تھا۔ 14 اگست 1947 کو جب یومِ آزادی منایا گیا، تو اس کے پیچھے صدیوں کی جدوجہد، قربانیوں اور عزم کی داستان تھی۔ نواب سراج الدولہ سے لے کر ٹیپو سلطان تک، […]

انکل سام اور مودی سرکار، پاکستان فرنٹ فٹ پر

خطے کی صورتحال انتہائی سرعت سے تبدیلی کی طرف جا رہی ہے۔ کل کے دوستوں سے فاصلہ بڑھتا جا رہا ہے اور نئے اتحاد وجود میں آ رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں یقینی طور پر قدم پھونک پھونک کر رکھنا ہی کامیاب خارجہ پالیسی کی ضمانت ہے۔ اور اس وقت ہرگز دو رائے نہیں ہو […]