کیا صدر ٹرمپ کی خواہش پوری ہوگی؟
دولت اور شہرت پہلے سے بہت تھی اور اب ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے طاقتور ترین ملک کے طاقتور ترین صدر بن گئے۔ لیکن خواہشیں کب پوری ہوتی ہیں ۔ اب ان کی آرزو ہے کہ انہیں امن کا نوبل پرائز ملے اور دنیا انہیں ایک نجات دہندہ کے طور پر یاد کرے ۔ اسی خواہش […]
پراگ سے ایک خط، محبوب کے نام
جانِ من! مجھے نہیں معلوم میں یہ خط تمہیں کیوں لکھ رہا ہوں، کافکا کے شہر سے، جہاں سے اُس نے اپنی محبوبہ ملینا کے نام خطوط لکھے تھے، اِس شہر میں اُن کی روحیں سرگوشیاں کرتی ہیں اور اُس بے نام محبت کا اظہار کرتی ہیں جس کیلئے کافکا آسمانوں سے الفاظ چُن کر […]
چیف جسٹس کی پنشن 2010 میں 5 لاکھ 60 ہزار اور 2024 میں 23 لاکھ 90 ہزار ہوگئی
وزارت قانون و انصاف نے ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی پنشن اور مراعات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردیں۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات میں تحریری جواب سال 2010 سے 2024 تک پنشن میں کیے گئے اضافے کی تفصیلات بھی پیش کی گئیں۔ وزارت قانون نے بتایاکہ 2010 میں چیف جسٹس کو 5 لاکھ […]
بلاول بھٹو نے وفاق سے نیا این ایف سی ایوارڈ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا
حیدر آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے نیا نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ جاری کرنے کامطالبہ کردیا۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پہلی بار حیدرآباد کو تیزی سے ترقی کرتے دیکھ رہاہوں، رنگ روڈ سمیت مختلف منصوبے جاری ہیں جب کہ حیدر آباد میں ائیرپورٹ بھی ہونا […]
کاش پاکستان کے پاس فیلڈ مارشل جیسا جمہوری لیڈر بھی ہوتا: فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل نے اپنی قابلیت کو بین الاقوامی طور پر ثابت کر دیا ہے، کاش پاکستان کے پاس فیلڈ مارشل جیسا جمہوری لیڈر بھی ہوتا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ جیسا کہا تھا بالکل ویسے ہی فیلڈ مارشل […]
ناروے کے فنڈ کا اسرائیل سے تمام بیرونی سرمایہ کاری معاہدے ختم کرنے کا اعلان
ناروے کے فنڈ نے اسرائیل سے تمام بیرونی سرمایہ کاری معاہدے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ناروے کے 2 ٹریلین ڈالرمالیت کے خودمختار سرمایہ کاری فنڈ نے 11 اسرائیلی کمپنیوں سمیت اسرائیل سے تمام بیرونی سرمایہ کاری معاہدے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فنڈ نے ایسے اسرائیلی جیٹ انجن گروپ میں سرمایہ کاری کررکھی […]
پشاور ہائیکورٹ: سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روکنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روکنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس خورشید اقبال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے عمر ایوب اور شبلی فراز کو الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی نوٹی فائی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ […]
زندگی کا پہلا غیر ملکی سفر اور متحدہ عرب امارات کے بارے میں تاثرات
مجھے زندگی میں پہلی بار، ملکی سرحدوں سے باہر قدم رکھنے کا موقع 29 فروری 2024 کو نصیب ہوا۔ اگر چہ میں سیاحت کا بے تحاشہ جذبہ رکھتا ہوں اور ہمیشہ خدا سے دُعا گو رہتا ہوں کہ مجھے تب تک موت نہ آئے جب تک آپ کی پیدا کردہ پوری دنیا نہ دیکھ سکوں […]
مستقبل کا خوفناک منظرنامہ:
جس طرح روانہ ہونے والے سیلاب کا قریبی علاقے میں کچھ وقت بعد پہنچنا یقینی ہوتا ہے، اسی طرح ریاست کے بااختیار لوگوں کے منفی رویوں اور غلط پالیسیوں سے ملک کے اندر انتشار کا آنا بھی یقینی ہوتا ہے۔ اس انتشار کا دائرہ اس وقت مزید تیزی سے وسعت اختیار کرتا ہے جب ذمہ […]
فیس بک پر پرائیویسی کا واہمہ — حقیقت یا افسانہ؟
گزشتہ چند روز سے پاکستان میں فیس بک استعمال کرنے والے لاکھوں صارفین کے پروفائلز پر ایک طویل پیغام چسپاں نظر آ رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فیس بک یا میٹا کل سے "نئے قوانین” نافذ کرنے جا رہے ہیں، جن کے تحت صارفین کی ذاتی معلومات اور تصاویر کو اجازت […]