انسانیت کا پل

آج پشاور کی گلیوں میں ہلکی سی دھوپ بکھری تھی، جیسے کسی مصور نے کینوس پر سنہری رنگ کی ہلکی ہلکی لکیریں کھینچ دی ہوں۔ اسی صبح شہاب بھائی اور محترمہ روینہ ہارون کی عنایت سے ہمیں ایک نایاب موقع نصیب ہوا کہ شہر کے قلب میں واقع تاریخی کالی باری مندر کا وزٹ کریں۔ […]

تازہ بھارتی جھوٹ۔ باسی کڑھی میں اُبال!

جھوٹ کبھی بانجھ نہیں رہتا۔ انڈے بچے دیے چلا جاتا ہے۔ ایک جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لئے سو جھوٹ بولنا پڑتے ہیں اور یہ سلسلہ شیطان کی آنت کی طرح پھیلتا ہی چلا جاتا ہے۔ جھوٹ کی علّت میں مبتلا شخص یہ سمجھنے لگتا ہے کہ اُس کی دروغ گوئی، جادو جگا رہی […]

اب رولا پڑگیا ہے تو نام لیکربتاؤں گا کون کون پرتگال میں جائیدادیں خرید رہا ہے: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ بیورو کریسی کا پچھلے 78 سال میں کوئی احتساب نہیں ہوا ، انہوں نےسوال اٹھایا کہ کیا کسی نے سوچا ہےکہ ان کے پاس کتنے پلاٹ ہیں؟ جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ بیوروکریسی کو تمام قوانین اورقواعد کا پابند ہونا چاہیے جوبحیثیت پارلیمنٹیرینز مجھ […]

شوہر کی دوسری بیوی کیلئے پہلی بیوی نے 80 فیصد جگر عطیہ کردیا

سعودی عرب کے شہر طائف میں غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں شوہر کی دوسری بیوی کے لیے پہلی بیوی نے قربانی دے کر مثال قائم کردی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق نورا سالم الشمری نامی خاتون جو ماجد بلدہ الروقی کی پہلی بیوی ہیں، انہوں نے اپنی سوکن تغرید عوض السعدی کو جگر […]

بھارتی سپریم کورٹ کا نئی دلی سے تمام کتوں کو پکڑ کر شیلٹرز میں منتقل کرنے کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے دارالحکومت نئی دلی کو فوری طور پر آوارہ کتوں سے پاک کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے نئی دلی کی انتظامیہ اور نیشنل کیپیٹل ریجن (این سی آر) کو احکامات جاری کیے ہیں کہ فوری طور پر آوارہ کتوں کو پکڑ کر جراثیم سے […]

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد اسپل ویز کھول دیے گئے

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد اسپل ویز کھول دیے گئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق راول ڈیم میں پانی کا لیول ایک ہزار 750 اعشاریہ 20 فٹ پہنچنے پر اسپل ویز کھولے گئے۔ این ڈی ایم اے نے بتایا کہ اسپل ویز کھلنے کے باعث پانی کا بہاؤ 2 […]

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کو یو اے ای میں سفیر لگانے کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی سفارش پر دو تعیناتیوں کے لیے بھیجی گئی سمری منظور کرلی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات اور روس میں نئے سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے […]

اسلام آباد میں مساجد گرانے کا معاملہ ؛ قانون، ماحولیات اور مذہبی جذبات کی کشمکش

اسلام آباد، جسے پاکستان کا چہرہ اور شہرِ اقتدار کہا جاتا ہے، حالیہ دنوں ایک نہایت حساس اور متنازع معاملے کی زد میں ہے.دارالحکومت کی متعدد مساجد کو غیر قانونی تعمیرات قرار دے کر گرانے یا خالی کرنے کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ یہ معاملہ نہ صرف مذہبی جذبات کو جھنجھوڑ رہا ہے بلکہ […]

سہیل وڑائچ: پاکستانی صحافت کا ایک روشن اور دلچسپ باب

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں جب پڑھائی کا آغاز ہوا تو پہلے ہی روز مجھے اپنے استاد سر ظفر اقبال صاحب (حال وائس چانسلر گومل یونیورسٹی) نے سہیل وڑائچ کے نام سے پکارا اور پھر آئندہ چار سال تک انہوں نے مستقل طور اسی نام سے مخاطب کیا۔ کہہ رہے تھے عنایت جب بھی تمہیں دیکھتا […]

بنگالی پروفیسر جیت گیا

یہ ایک دلچسپ بحث تھی۔ ایک معروف برطانوی یونیورسٹی کے دو پروفیسر صاحبان میں یہ بحث ہو رہی تھی کہ کیا قیام پاکستان واقعی ایک برطانوی اور امریکی سازش تھی تا کہ جنوبی ایشیا میں سابقہ سوویت یونین کا راستہ روکا جائے؟ یہ بحث ایک بنگالی اور ایک بھارتی پروفیسر کے درمیان ہو رہی تھی۔ […]