کچّیاں دا ہوندا،کچّا انجام نی !!!

سر سید احمد خان نے مقامی دانش کی وجہ سے اسے پنجاب کا خطّہ یونان قرار دیا، میرے پرکھوں کے دیس، گجرات میں دریائے چناب کے کنارے پر مشہور رومانوی قصّے سوہنی مہینوال نے جنم لیا، سوہنی گھڑے پر دریا پار کر کے مہینوال سے ملنے جایا کرتی تھی مگر پھر ایک دن اس نے […]

رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی سے یوم آزادی پر احتجاج نہ کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی سے یوم آزادی کے دن احتجاج کی کال واپس لینےکی اپیل کردی۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ 14 اگست کا دن معرکہ حق کی کامیابی کے طور پر منایا جا رہا ہے، اس لیے پی ٹی آئی کو اپنا احتجاج ایک دن پہلے یا […]

ایرانی خاتون کا 22 سال میں 11 شوہروں کو قتل کرنیکا انکشاف، وجہ کیا بنی؟

ایران میں ایک خاتون کی جانب سے 22 سال کے عرصے کے دوران اپنے 11 شوہروں کو زہر دے کر قتل کرنے کی سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے۔ ایرانی ویب سائٹ کے مطابق رواں ہفتے ایران کے سب سے بڑے سیریل قتل کیس کی سماعت ہوئی جس دوران کلثوم اکبری نامی ملزمہ کو 11 […]

سیلاب سے متاثرہ بچے کی میٹرک کے امتحان میں پوزیشن، وزیراعظم نے ملاقات کیلئے بلالیا

وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ طالب علم اکرام اللہ سے ملاقات کی اور اعزازی نمبروں سے امتحان میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ اکرام اللہ نے راولپنڈی بورڈ کے میٹرک امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کی جس کے بعد انھیں وزیر اعظم شہباز شریف نے ملاقات کیلئے وزیر اعظم ہاؤس مدعو […]

نمل ڈیم: برطانوی ورثہ زوال کے دہانے پر

پاکستان کے خطہ پوٹھوہار کی سنگلاخ پہاڑیوں کے دامن میں، شہر اقتدار سے کراچی جانے والی ہائی وے کے کنارے واقع نمل ڈیم صرف ایک آبی ذخیرہ نہیں، بلکہ یہ برطانوی دور حکومت کی انجینئرنگ کا ایک نادر شاہکار ہے۔ 1913 میں تعمیر ہونے والا یہ ڈیم اُس وقت کے جدید ترین انجینئرنگ اصولوں کے […]

جنوبی وزیرستان؛ محسود اور برکی قبائل کا گرینڈ جرگہ: محسود قبائل کا دیرینہ مطالبہ منگروٹی تا گربز شاہراہ پر کام کا اعلان

جنوبی وزیرستان کے علاقے سپنکئی رغزئی میں محسود اور برکی قبائل کے عمائدین کا ایک اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ)، میجر جنرل مہر عمر خان نیازی نے خصوصی طور پرشرکت کی۔ اس موقع پر سینیٹر دوست محمد، سابق سینیٹر صالح شاہ اور ملک نور خان سمیت دیگر […]

مسٹر گنڈاپور! آپ وزیر اعلیٰ ہیں مغلیہ دربار کے مسخرے نہیں. ۔ ۔

8 اگست 2025 کو مختلف قومی اخبارات اور نیوز ویب سائٹس، مثلاً ڈان اور جیو نیوز کے مطابق، خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک پریس کانفرنس میں کہا: "خیبر پختونخوا اب اپنے پیروں پر کھڑا ہو چکا ہے۔ اگر ضرورت پڑی تو ہم وفاق کو بھی قرض دینے کی پوزیشن میں […]

چیک ریپبلک اور حسنِ یار کی باتیں

براتس لاوا ٹرین اسٹیشن پر ٹکٹ لینے پہنچے تو کاؤنٹر پر موجود خاتون اپنی زندگی سے بیزار نظر آئی، سوائے ٹکٹ کی قیمت کے ہم نے اُس سے جو سوال کیا اُس کا جواب تھا مجھے نہیں معلوم۔ بدقت تمام ہم اپنا سامان اٹھا کر پلیٹ فارم پر پہنچے تو معلوم ہوا کہ لِفٹ بھی […]

جماعت اسلامی: نچلی سطح پر کام کا طریق کار

جماعت اسلامی آز اول تا آخر دعوت دین اور اقامت دین کی ایک ہمہ گیر تحریک ہے۔ انفرادی طور پر جماعت کا کام افکار کی اصلاح، اخلاق کی تطہیر اور کردار کی تعمیر سے ہوتا ہوا معاشرے میں اجتماعی معاملات اور حالات کی اصلاح جن میں سماجیات، معاشیات اور سیاسیات کی اصلاح شامل ہے، تک […]

جاوید اختر کے بعد شبانہ جی!

ان دنوں ممبئی کے جاوید اختر پاکستان میں بہت ’’اِن‘‘ ہیں، انہوں نے گزشتہ دنوں پاکستان کے بارے میں کافی زہر اُگلا اور اسکا جواب پاکستان کے تمام ادبی و غیرادبی حلقوں کی طرف سے سامنے آیا۔ جاوید اخترسے میری دو تین ملاقاتیں ہیں، دو ملاقاتیں انڈیا میں اور ایک پاکستان میں ہوئی۔ وہ بہت […]