واٹس ایپ نے لاکھوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے، یہ کونسے اکاؤنٹس تھے؟
دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے 2025 کے پہلے 6 ماہ کے دوران دنیا بھر میں فراڈ اور جعل سازی کے 68 لاکھ اکاؤنٹس حذف کردیے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق منظم جرائم پیشہ گروہ یہ اکاؤنٹس چلاتے تھے اور مختلف ممالک میں لوگوں کو دھوکا دینے کے […]
پاک افغان سرحد پر مزید 14 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید 14 بھارتی حمایت یافتہ خوارج کو ہلاک کر دیا جس کے بعد دو روز میں کارروائیوں کے دوران ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 47 ہو گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 8 اور 9 اگست کی […]
راولپنڈی: شادی شدہ خاتون کے قتل کیس میں نامزد 6 ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا
راولپنڈی : شادی شدہ خاتون کے قتل کیس میں نامزد 6 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ راولپنڈی کی مقامی عدالت میں سول جج ذیشان بٹ نے پیر ودھائی میں غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کے قتل کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پولیس نے 6 ملزمان کو 4 […]
یہ بستی۔۔ کیسی بستی ہے۔۔؟؟
کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز کے اندر آپ اپنے پلاٹ کے گرد چار دیواری بنا کر ایک گائے یا بھینس، جس کا دودھ آپ اپنے گھر میں استعمال کرنا چاہتے ہیں، نہیں پال سکتے۔ اگر آپ پالتے ہیں تو آپ کو مجبور کیا جا سکتا ہے اور کیا جاتا ہے کہ آپ اسے فوراً ہٹا دیں۔ اور […]
غزہ پر قبضہ کرنے نہیں اسے حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم
فلسطین پر قابض صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے ہم غزہ پر قبضہ کرنے نہیں جا رہے بلکہ غزہ کو حماس سے آزاد کرانے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز اسرائیلی کابینہ نے وزیراعظم نیتن یاہو کی غزہ پر قبضے کی تجویز کی منظوری دی تھی جس کی آسٹریلیا، جرمنی، اٹلی، نیوزی لینڈ اور […]
دنیا کا گندہ ترین انسان آمو حاجی جس نے انسانوں کو اپنی زندگی سے ایک پاکیزہ درس دیا
دنیا کے گندہ ترین انسان، ایران کے جنوبی صوبے فارس کے گاؤں دیجگاہ سے تعلق رکھنے والے آمو حاجی عجیب و غریب زندگی گزار کر 23 اکتوبر 2022ء کو اپنے رب کے پاس پہنچ گئے۔ موصوف نے گندہ ترین انسان کا عالمی "اعزاز” اپنے نام کیا تھا۔ 94 سال پر محیط طویل زندگی میں دیکھنے […]
زمینی جہنم کی طرف جاتی نیک گلیاں
جارج برنارڈ شانے 94برس کی طویل اور متنازع عمر پائی۔ جارج برنارڈ شااپنے زمانے کا معروف ترین ڈرامہ نگار ہونے کے علاوہ سیاست میں بھی ڈرامائی خیالات کیلئے جانا جاتا تھا۔ آئرش نژاد برنارڈ شا1916ء کی خانہ جنگی میں برطانوی پالیسیوں کا کھلا مخالف تھا ۔ ابتدائی عمر میں سوشلسٹ رجحانات رکھتا تھا پھر آمریت […]
تاجر جیت گئے مگر ہارا کون؟
تاجروں اور صنعت کاروں کی اکثریت 1977ء کی قومی اتحاد کی تحریک سے لیکر 2024ء کے الیکشن تک کسی نہ کسی طرح مسلم لیگ ن اور اس کے دائیں بازو کے اتحادیوں سے جڑی رہی ہے۔ کئی الیکشن آئے، دو ڈکٹیٹر بھی برسراقتدار آئے مگر تاجروں اور نواز شریف کا تعلق نہ توڑ سکے۔ پیپلزپارٹی […]
بلوچستان کے مسائل کا واحد حل سنجیدہ مذاکرات اور شفاف انتخابات ہیں: حافظ منیر حسین احمد
کوئٹہ ؛ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ منیر حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا پائیدار حل صرف اسی وقت ممکن ہے جب صوبے کے اصل عوامی نمائندوں اور قبائلی عمائدین کو اعتماد میں لے کر سنجیدہ اور بامقصد مذاکرات کیے جائیں۔ جمعہ کے روز […]
پاکستان ٹوٹنے سے پہلے – بورے والا سے کومیلا — نشانِ حیدر: میجر طفیل شہید کو خراجِ عقیدت
یہ تحریر میرے لیے محض ایک مضمون نہیں، بلکہ ایک ذاتی اور قومی قرض کی ادائیگی ہے۔ میں نے بچپن میں اپنی ماں اور نانی جان سے میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) کی کہانیاں سنی تھیں۔ میری ماں انہیں کومیلا میں ملی تھیں، جہاں میرے نانا اس وقت تعینات تھے۔ ان کی مسکراہٹ میں […]