دھوکے بازوں سے بچاؤ کا حفاظتی انجیکشن!
کیا آپ بھی اُن خوش نصیبوں میں شامل ہیں جنہیں زندگی میں کئی بار دھوکہ کھانے کی سعادت نصیب ہو چکی ہے؟ کبھی دوستی کے نام پر، کبھی کاروبار کے بہانے، کبھی رشتہ داری کی آڑ میں تو کبھی "صرف آپ ہی کے لیے” جیسے میسج کی شکل میں؟ اگر ہاں، تو دل چھوٹا مت […]
گرومنگ اور باہمی رضامندی
ہمارے زیادہ تر انٹرنیشنل کھلاڑی ویل ایجوکٹیڈ نہیں ہوتے حتی کہ اکثر نے انٹرمیڈیٹ بھی مکمل نہیں کیا ہوتا ہے ۔ بس اکیڈمیوں میں کھیل پر فوکس اور آئے روز کے دنیا سے لاعلمی ۔ اسی لیئے جب باہر جاتے ہیں تو تقریباً سارے کمیونیکشن سکلز سے عاری البتہ یہ کوئی اتنی قابل گرفت بات […]
پاکستان دل اور ظرف بڑا کر کے افغان مہاجرین کو مشروط طور پر شہریت دے دیں
نقل و حرکت انسانی زندگی کا ایک اہم ترین خاصہ اور ٹھوس تاریخی عمل ہے۔ ہر دور اور مقام کے لوگوں کو اپنی ضروریات، خواہشات اور مقاصد کی تکمیل کے لیے نقل مکانی کا راستہ اپنانا پڑا ہے۔ نقل مکانی کی ضمن میں صرف انسان ہی یہاں سے وہاں اور وہاں سے یہاں نہیں ہوتے […]
پڑی بنگلہ واٹر چینل کی المناک داستان
اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد کیا ہے: "وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ” ترجمہ: اور ہم نے ہر زندہ چیز کو پانی سے پیدا کیا۔ (سورۃ الانبیاء، آیت 30) پانی صرف ایک مائع نہیں، زندگی کا سرچشمہ ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ پانی زندگی بھی ہے اور موت بھی، مگر جب یہی […]
کمبوڈیا نے بھی صدر ٹرمپ کو نوبیل انعام کیلئے نامزد کردیا
کمبوڈیا نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کمبوڈیا نے تھائی لینڈ سے جنگ بندی میں کردار ادا کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لیے باقائدہ طور پر نامزد کردیا۔ کمبوڈین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تھائی لینڈ کے […]
پارلیمنٹ کا حصہ رہیں گے، ضمنی الیکشن سے متعلق پہلے عمران خان سے بات کریں گے: چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن سے متعلق پہلے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ بات کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا تحریک انصاف پارلیمنٹ کا حصہ رہے گی تاہم آنے والے ضمنی الیکشن […]
پائیدار امن کے قیام کیلئے افغانستان سے بات چیت ناگزیر ہے: مشیر اطلاعات کے پی
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہےکہ پائیدار امن کے قیام کیلئے افغانستان سے بات چیت ناگزیر ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ افغانستان سے مذاکرات کیلئے وفاق، صوبائی، قبائلی عمائدین پر مشتمل جرگےکی تشکیل ضروری ہے، مقامی جرگے بھی قیام امن کیلئے افغانستان سے مذاکرات کی سفارش […]
پاکستان سے ایران کیلئے پہلی بار فیری سروس کا لائسنس جاری
اسلام آباد: پاکستان سے ایران اور دیگر خلیجی ممالک کے لیے فیری سروس چلانے کا لائسنس جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایک نجی کمپنی نے فیری سروس چلانے کے لیے درخواست دی تھی جس کا فیصلہ 7 سال بعد ہوا اور اب کمپنی کو پاکستان سے ایران فیری سروس چلانے کا لائسنس مل گیا […]
وفاقی حکومت کا 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت کا 24 سرکاری اداروں کی تین مراحل میں نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے نجکاری عبد العلیم خان نے سرکاری ادارو ں کی نجکاری کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ عبد العلیم خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق پہلے ایک […]
دل کے انفیکشن سے کوما میں جانے والی طالبہ کالج میں داخلہ ملنے کی خبر سن کر بیدار ہوگئی
چین میں ایک طالبہ دل کے انفیکشن کی وجہ سے کوما میں چلی گئی تھی مگر وہ اس وقت اچانک جاگ گئی جب اس کے سامنے کالج میں داخلے کے خط کو لہرایا گیا۔ جی ہاں واقعی یہ عجیب واقعہ وسطی چین کے صوبے ہینان میں سامنے آیا۔ 11 جولائی کو 18 سالہ جیانگ چیننان […]