مخلصانہ موافقت: تعمیر و ترقی، سکون و اطمینان اور فلاح و بہبود کے لیے ایک آزمودہ نسخہ

کیا ہی خوب ہو کہ علم، معیشت، صنعت اور مہارت ایک ہی چھت تلے آجائیں۔ اس عمل سے ایک طرف پیداوار اور معیار میں بے تحاشہ اضافہ ہوگا تو دوسری طرف روزگار کا سیلاب امڈ آئے گا۔ میرا مطلب ہے معیشت علم پر مبنی ہو، علم معیشت سے جڑا رہے، دونوں کا رخ عالمگیر صنعت […]

مولانا مودودی ، عائشہ جلال اور ارون دھتی رائے سمیت 25 مصنفین کی کتابوں پر پابندی

مقبوضہ جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ (ہوم ڈیپارٹمنٹ) نے ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے ذریعے 25 ایسی کتابوں پر پابندی عائد کر دی ہے جنہیں ’’جھوٹا بیانیہ‘‘، ’’علیحدگی پسندی‘‘ اور ’’ریاست مخالف جذبات‘‘ کو فروغ دینے کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔ اس اقدام کو بھارتی حکومت کی جانب سے وادی میں اظہارِ رائے اور […]

معذوروں کا مشغلہ

دنیا میں ایک ایسا مشغلہ یا ایک ایسا کھیل بھی ہے جس کی نہ کوئی تُک بنتی ہے نہ لوجک جس کے اندر نہ سوچ بچار کا عمل دخل ہے نہ ذہانت کا جو ایک بےکار دماغ اور بیکار جسم سے بھی کھیلا جا سکتا ہے جی ہاں میں گالف کا ذکر کر رہا ہوں […]

لاہور: شوہر کے سامنے بیوی کے گینگ ریپ کی پلاننگ کرنیوالا چوتھا ملزم بھی ہلاک

لاہور : شوہر کے سامنے بیوی کےگینگ ریپ کی مکمل پلاننگ کرنے والا ملزم پولیس فائرنگ سے مارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں کچھ دن قبل خاوندکے سامنے بیوی کےگینگ ریپ کا واقعہ پیش آیا تھا جس دوران ملزمان نے خاتون پر بدترین جنسی تشدد بھی کیا تھا حتیٰ کہ […]

جیسا کرو گے، ویسا بھرو گے

یہ نومبر 1995ء تھا ۔ شہباز شریف کافی دن لندن میں گزار کر واپس لاہور آئے تو انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب فاروق لغاری صدر اورمحترمہ بے نظیر بھٹو وزیر اعظم تھیں ۔ وزیر داخلہ میجر جنرل ریٹائرڈ نصیر اللہ خان بابر نے ایف آئی اے کے ایک سینئر افسر […]

ہیروشیما اور ناگاساکی: تاریخ کے وہ زخم جو آج بھی ہرے ہیں!

ہیروشیما، 6 اگست 1945 — آج کا سورج کچھ الگ سا تھا۔ صبح 8 بج کر 15 منٹ کا وقت تھا۔ جاپان کے ایک پُرسکون شہر میں زندگی اپنے معمول کے مطابق رواں تھی۔ بچے اسکولوں کی جانب رواں تھے، خواتین گھروں کی صفائی میں مصروف تھیں اور بازار آہستہ آہستہ کھل رہے تھے۔ مگر […]

"وائٹ ہاؤس کی چھت پر ایٹمی میزائل لگا رہا ہوں!”, ٹرمپ کا نیا مذاق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی چھت پر اچانک نمودار ہو کر نہ صرف میڈیا کو حیران کر دیا بلکہ ایٹمی میزائل نصب کرنے کا مذاق بھی کیا۔ اس وقت روس اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ جاری ہے۔ ٹرمپ، جو اپنی سیکیورٹی ٹیم اور اسنائپرز کے حصار میں تھے، پریس روم […]

سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام کیلیے قرارداد قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی گئی۔ قرارداد کے متن کے مطابق ایوان سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کرتا ہے۔ وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ مشاورت کے بعد سوشل میڈیا […]

مائیں بھی بچوں کو ایسے دعائیں نہیں دیتیں جیسے عوام نے کل عمران خان کی رہائی کیلئے کیں: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے مائیں بچوں کو ایسے دعائیں نہیں دیتیں جیسے 5 اگست کو عوام نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے دعائیں کیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کل کا احتجاج کامیاب ہوا، عوام سڑکوں پر […]

اردو: ایک خوبصورت اور وسیع مگر نظر انداز زبان

انسان کو اگر ایک خزانہ سمجھا جائے تو دروازہ یقیناً زبان قرار پائی گی۔ تاریخ میں علوم و فنون اور تہذیب و تمدن نے جتنی بھی ترقی کی ہے اس پورے عمل میں زبان کا پچہتر فیصد حصہ رہا ہے۔ زبان سے ایک فرد یا موضوع کو سمجھا جاتا ہے اور زبان ہی کے ذریعے […]