ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ویزا لینے کیلئے ایک اور شرط رکھ دی
واشنگٹن: امریکا کا ویزا لینے کے خواہش مند افراد کے لیے ایک نیا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ امریکی حکام نے ویزا کے حصول کے لیے ایک پائلٹ پروگرام متعارف کروایا ہے۔ امریکی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی ویزا چاہیے تو 15 ہزار ڈالرز ضمانت جمع کروانا پڑے گی۔ رپورٹ میں […]
دانشور کا منصب اور بہروپ
1953 ء کا برس تھا ۔ اگست کے مہینے میں جمعے کی ایک رات نیویارک کے ریڈیو سٹی میوزک ہال میں شہر کے نامور لوگوں کا ایک اجتماع تھا۔ فلمی دنیا کے جانے پہچانے چہرے، میک اپ کی بھاری تہوں میں لپٹی خواتین ، دولت کے زور پر سیاسی اور سماجی رتبہ پانیوالے کھوکھلے مرد […]
یورپ کا ایک مسکین شہر
میرے جن دوستوں کو پتا چلا کہ میں ویانا میں ہوں انہوں نے مجھے عجائب گھروں اور اوپرا ہاؤسز کی ایک فہرست بھیج دی کہ یہاں ضرور جانا، آرٹ گیلریز اور محلات اِس کے علاوہ تھے۔ میرا نظریہ ہے کہ بندہ کوئی محل اُس وقت دیکھے جب اُسے خرید کر وہاں رہنا ہو ورنہ خواہ […]
امریکا، بھارت ٹیرف جنگ: پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
امریکا اور بھارت کے مابین پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی محض دو معیشتوں کی باہمی رساکشی نہیں، بلکہ اس کے پس منظر میں ایک وسیع تر عالمی حکمتِ عملی اور طاقت کے توازن کی بازترتیب کارفرما ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر یکے بعد دیگرے ٹیرف عائد کرنے، بعض مصنوعات پر […]
جنوبی وزیرستان ؛ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف کوٹکئی میں پی ٹی آئی کا احتجاجی مظاہرہ اور ریلی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 5 اگست کو ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں جنوبی وزیرستان آپر کے علاقے کوٹکئی میں پی ٹی آئی کے ضلعی و علاقائی قائدین اور کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ اور ریلی کا انعقاد کیا۔ مظاہرے کی قیادت پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عارف […]
سمندری تعاون کی نئی جہت: پاکستان اور ترکیہ کا بحری اتحاد
پاکستان اور ترکیہ سمندری تعاون کے میدان میں ایک ایسا اسٹریٹجک راستہ طے کر رہے ہیں جو محض روایتی تعاون سے کہیں آگے بڑھ چکا ہے۔ حالیہ دورہ ترکیہ کے دوران پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کو ترک مسلح افواج کے اعلیٰ ترین عسکری اعزاز "لیجن آف میرٹ” سے نوازا جانا، دونوں ممالک […]
میرا بچپن، کسوٹی اور قریش پور
بچپن کی حسین یادوں میں ایک پروگرام ایسا بھی تھا جس کا انتظار دل کو بے قرار رکھتا تھا۔ وہ پروگرام تھا "کسوٹی” . علم و ادب سے بھرپور، تہذیب سے آراستہ، اور ذہانت سے جگمگاتا ہوا۔ ہم سب بہن بھائی اسے بڑے شوق سے دیکھا کرتے۔ اُس دور میں جب ٹیلی ویژن پر مواد […]
وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم پر مذاکرات کی دعوت دیدی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم میں بہتری کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذر تارڑ نے کہا کہ آئیں ہمارے ساتھ بیٹھیں اور بتائیں کہ اس ترمیم کو کیسے بہتر بنائیں؟ ہم کل بھی تیار تھے آج […]
بھارت کی مقبوضہ کشمیر کو دیگر ریاستوں کی طرح بنانیکی کوشش قبول نہیں کرینگے: اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر کو دیگر بھارتی ریاستوں کی طرح بنانا اور وہاں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش قبول نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں یوم استحصال کشمیر پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ بھارت کشمیر سے متعلق سلامتی […]
قومی اسمبلی میں یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور کرلی۔ قومی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق قراردادیں رکن اسمبلی شازیہ مری اور وفاقی وزیر امیر مقام کی جانب سے پیش کی گئی تھیں۔ قرارداد میں کشمیر کے ڈھانچے کو تبدیل کرنے کے بھارتی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ […]