شہدائے پولیس کو سلام: شہید سید عبد الکلام کی حیات و خدمات

پولیس اور معاشرہ ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ پولیس معاشرے کو تحفظ فراہم کر رہی ہے جبکہ معاشرہ پولیس کو عزت اور احترام سے سرفراز کر رہا ہے۔ خوش قسمت ہیں وہ معاشرے جہاں پولیس اور عوام باہمی اعتماد اور احترام کے گہرے رشتوں میں اچھی طرح منسلک ہو۔ ترقی یافتہ ممالک […]

9 مئی کا کیا کریں؟

پی۔ٹی۔آئی کے قائدین اور اڈیالہ جیل سے جاری ہونے والے آتشیں اعلانات کے مطابق آج’ 5اگست‘ طبلِ جنگ بجنے کا دِن ہے۔ اُس تحریک کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جسے ’’ہم نہیں یا تم نہیں‘‘ کا نام دیا گیا۔ اِس طرح کی ’’فائنل کالز‘‘ پہلے بھی دی جاتی رہیں لیکن غالبؔ کے پُرزے اُڑے […]

کوئی تو فرق سمجھائے۔۔

میں کچھ لکھتا ہوں تو ہمارے بہت عزیز غضنفر بھائی، حمزہ فاروق اور راجہ عمران فوری لنگوٹ کس کر میدان میں آ جاتے ہیں۔۔ غضنفر بھائی کا تعلق ہمارے اٹک سے ہے مگر اب یہ بھی ہماری طرح اسلام آباد کے ہو کر رہ گئے ہیں۔۔ جب بھی میں کوئی پوسٹ لگاوں یا کوئی کالم […]

گلگت: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن ختم، لاپتا افراد کا سراغ نہ مل سکا

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں گزشتہ دنوں آنے والے سیلاب کے بعد لاپتا افراد کی تلاش کیلئے جاری سرچ آپریشن ختم کردیا گیا ہے۔ ترجمان جی بی حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہےکہ سیلابی ریلے میں بہنے والے لاپتا افراد کے بچنے کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں جس کے باعث 14 روز […]

وزیراعلیٰ کے پی کا پولیس کے شہدا کے ورثا کو پچاس ہزار روپے فی کس دینے کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے پولیس کے شہدا کے ورثا کو پچاس ہزار روپے فی کس دینے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ پولیس کے شہدا کے ورثا کو پلاٹ دینے کی پالیسی پر کام شروع کردیا، شہید کی فیملی کا کوئی بھی فرد […]

امام کی کفالت، ایک اجتماعی شرعی اور سماجی ذمہ داری

مساجد اسلام کا مرکز ہیں۔ نہ صرف نمازوں کی ادائیگی بلکہ دینی تربیت، اخلاقی اصلاح، اور معاشرتی رہنمائی کا سب سے پہلا اور اہم مقام یہی ہے۔ اور مسجد کا سب سے اہم منصب، امامت ہے۔ امام نہ صرف ایک عبادت گزار فرد ہوتا ہے، بلکہ پوری قوم کا روحانی رہنما، مربی اور مبلغ بھی […]

پاکستان کیلئے امریکا سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا

پاکستان کے لیے امریکا سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 4 سال میں 14 ارب 44 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکا کے لیے 4 سال میں پاکستانی برآمدات 23 ارب 24 کروڑ ڈالرز رہیں جبکہ […]

افغان وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان تکنیکی وجوہات کی بناء پر ملتوی

اسلام آباد: افغان وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا ہے۔ پاکستانی و افغان سفارتی حکام نے وزیر خارجہ ملا امیر متقی کا دورہ تکنیکی بنیاد پر مؤخر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان عبوری وزیر خارجہ نے آج پاکستان کے سہ روزہ دورہ پر اسلام آباد آنا تھا، ملا امیر […]

وزیراعظم سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے گلگت پہنچ گئے

گلگت پہنچنے پر وزیر اعلیٰ گلبر خان اور گورنر جی بی سید مہدی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے گلگت پہنچ گئے۔ ترجمان جی بی حکومت فیض اللہ فراق نے بتایا کہ گلگت پہنچنے پر […]

مدارس: "علم کا گہوارہ یا خاموش استحصال کا مرکز”؟

پوری دنیا میں وہ مقامات، جہاں بیٹھ کر علم حاصل کیا جاتا ہے، ہمیشہ سے نہایت مقدس اور قابلِ احترام سمجھے جاتے ہیں۔ یہ وہ جگہیں ہوتی ہیں جو صرف عمارتیں نہیں، بلکہ فکری اور روحانی روشنی کے سرچشمے سمجھی جاتی ہیں۔ ان اداروں سے جو نور علم کی شکل میں پھوٹتا ہے، وہ صرف […]