حکومت کا مزید ایک لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ، ٹینڈر جاری

اسلام آباد: حکومت نے چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کے مطابق ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کا ٹینڈر 11 اگست کو کھولا جائے گا۔ چند دن قبل حکومت نے چینی کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے […]

پراسرار ، شفاف اور لغو!

دنیا بھر میں فوجی حکمت عملی پراسرار اور خفیہ ہوتی ہے تاکہ دشمن کو اصل طاقت اورتکنیک کا علم نہ ہو سکے اور جنگ میں اسے حیران کرکے شکست دے دی جائے۔دوسری طرف جدید جمہوری ریاستیں شفاف رہ کراپنی طاقت اور مقبولیت کا جواز پیش کرتی ہیں ۔فوج اپنی حکمت عملی کا کبھی سرعام اعلان […]

ڈیجیٹل دور میں بچوں کی تربیت: بچوں کو اسکرین کی قید سے کیسے نکالیں؟

کل میری بیٹی اشراق سید نے بچوں میں موبائل فون کی حد سے بڑھی ہوئی دلچسپی اور وابستگی پر ایک نہایت فکر انگیز پوسٹ لکھی، جس میں انہوں نے بجا طور پر والدین کو بھی اس صورتِ حال کا ذمہ دار قرار دیا۔ ان کی بات نہ صرف سچائی پر مبنی تھی بلکہ والدین کے […]

کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ پاکستان کاآغاز لاہور سے کیوں کیا ؟ اس ایک سوال کا جواب تلاش کریں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ ایک شاعر نے’’پیام مشرق “ اور’’اسرار خودی‘‘کے ذریعے پاکستان کو صرف ایران کیساتھ نہیں بلکہ ایران کو فلسطین کے ساتھ جوڑ رکھا ہے ۔ یہ […]

علامہ محمد اقبال کے افکار و نظریات پر ایک طائرانہ نظر

علامہ محمد اقبال، جو کہ شاعر مشرق اور مصور پاکستان کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، 20ویں صدی کے ایک قابل ذکر شاعر، فلسفی اور مفکر تھے۔ ان کے افکار، شاعری، شخصیت اور فلسفے نے برصغیر پاک و ہند کے فکری اور سیاسی منظر نامے پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ علامہ محمد اقبال 9 […]

یہ ہو کیا رہا ہے۔ ۔ ؟

سونا میرے لیے کبھی آسان نہیں رہا۔ یا تو یہ میرے مزاج کا حصہ ہے یا خاندانی وراثت — نیند میرے پاس ویسے ہی دیر سے آتی ہے جیسے سرکاری فائل منظوری کے لیے۔ بقول عطاء اللہ عیسی خیلوی: "شب فراق میں کی ہے میں نے نیند سے بات اب تو کیوں نہیں آتی هے […]

جنوبی وزیرستان لوئر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 2 حملہ آور مارے گئے

جنوبی وزیرستان لوئر میں گزشتہ روز فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ جوابی فائرنگ میں 2 حملہ آور مارے گئے۔ ضلعی پولیس آفیسر کے مطابق گزشتہ روز برمل کے علاقے دانا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا اور حملہ آوروں کی فائرنگ سے زاہد نور جاں بحق اورمولانا نور زخمی […]

عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ پاکستان سے باہر نہیں جاؤں گا، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ پاکستان سے باہر نہیں جاؤں گا۔ روزنامہ جنگ کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مفروضے بنائے جاتے ہیں اور شوشے چھوڑے جاتے ہیں جن کا مقصد تحریک کو نقصان پہنچانا […]

حکومت کا غیر رجسٹرڈ عازمین سے بھی حج درخواستیں وصول کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے غیر رجسٹرڈ عازمین سے بھی حج درخواستیں وصول کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ساڑھے 4 لاکھ رجسٹرڈ عازمین سے سوا لاکھ کا حج کوٹہ مکمل نہ ہونے کا خدشہ ہے اس لیے وزارت مذہبی امورنےکم درخواستوں کے خدشے پر غیر رجسٹرڈ عازمین کو موقع دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ […]

عمران خان کی رہائی ایک گھنٹے میں ہو سکتی ہے : اسد قیصر

رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی تو ایک گھنٹے میں ہو سکتی ہے لیکن وہ ڈیل نہیں کریں گے۔ صوابی میں پریس کانفرس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ 5 اگست کے احتجاج سے متعلق تیاریاں مکمل ہیں، تحریک آئین اور […]