روس میں 6.7 شدت کا زلزلہ، 600 برسوں سے خوابیدہ آتش فشاں لاوا اگلنے لگا
روس کے کورل جزائر میں 6.7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی سطح زمین سے 10 کلومیٹر نیچے تھی۔ زلزلے کے بعد جزیرہ کمچٹکا کے تین اضلاع میں سونامی کی وارننگ بھی جاری کی گئی مگر پھر اسے واپس لے لیا گیا۔ یو […]
35 ارب پتی خاندانوں سے امید!!
ہم تضادستانی ابھی تک فرانسیسی ناول نگار بالزاک کے عہد میں جی رہے ہیں۔بالزاک نے 1835ء میں یہ مشہور عام فقرہ لکھا تھا ’’ہر بڑے سرمائے کے پیچھے جُرم ہوتا ہے‘‘۔ یہی وُہ سوچ تھی جس نے عدالت عظمیٰ تک کے ججوں کو اس افسانوی فقرے کا سہارا لیکر عدالتی فیصلے لکھنے کی تحریک دی […]
عمران خان کی گنڈا پور کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت، ترجمان وزیر اعلیٰ کے پی کا ردعمل سامنے آگیا
پشاور: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدہ چھوڑنے سے متعلق بیان پر وزیراعلیٰ کے پی ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا فراز مغل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت بانی پی ٹی آئی کے […]
کراچی میں وکیل کا قتل: سندھ بار کا 4 اگست کو صوبے میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان
سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کے معاملے پر سندھ بار کونسل نے 4 اگست کو صوبے بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ سندھ بار کونسل نے پیر کو صوبے میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے نامزد ملزم کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا […]
زین رشید: ایک خواب جو سڑک پر کچل دیا گیا
لاہور کی پُرآسائش سڑکوں پر ایک نوجوان، زین رشید، زندگی کے خواب آنکھوں میں بسائے اپنے گھر کی جانب رواں دواں تھا۔ وہ کسی ماں کا لختِ جگر، کسی باپ کا سہارا، کسی بہن کا مان، اور ایک مزدور نوجوان تھا جو دن رات کی محنت سے اپنی زندگی بہتر بنانے کی جستجو میں تھا۔ […]
یادوں کی ترتیب میں ایک دن
کہانی شروع ہوتی ہے اُس لمحے سے جب شہاب بھائی نے گروپ میں ایک فرمان جاری کیا: "کل صبح نو بجے سے پہلے پہنچنا ہے!” اب چونکہ یہ پاکستانی وقت کا حکم نامہ تھا، تو میری طبیعت نے بھی سوچا: "ساڑھے نو ہی تو وقت ہوتا ہے اصل حاضری کا!” یوں میں، اپنی گھڑی اور […]
مدرسوں کا کردار
کچھ دن پہلے کی بات ہے، میں رات دفتر سے ایک لڑکے کے ساتھ باہر نکلا۔ وہ لڑکا پانچ سال سے دینی مدرسے میں تعلیم حاصل کر رہا ہے اور آٹھ سالہ عالم کورس کے پانچ سال مکمل کر چکا ہے۔ ہم ساتھ چل رہے تھے اور اسی دوران میں اپنے کزن کو ایک میسج […]
پاکستان: ماضی، حال اور مستقبل
تاریخ جن بنیادی عوامل کے تحت سفر کرتی ہے ان میں سے ممالک کا بننا اور ٹوٹنا بھی ایک مستقل تاریخی عمل ہے۔ وقت کا بہاؤ اور جبر بعض ممالک کے بننے اور بعض ممالک کے ٹوٹنے کے لیے جواز فراہم کر رہا ہے۔ بہت ساری چیزیں مل کر باہمی تعامل سے دنیا کے نقشے […]
سندھ میں 28 برس بعد چائلڈ لیبر پر سروے، ہوش رُبا انکشافات سامنے آگئے
کراچی:سندھ میں چائلڈ لیبر سے متعلق 28 سال بعد ہونے والے جامع سروے میں ہوش رُبا انکشافات سامنے آگئے۔ سندھ چائلڈ لیبر سروے 2022–2024ء کی چونکا دینے والی رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں اب بھی 16 لاکھ سے زائد بچے محنت مشقت جیسے مسائل میں گرفتار ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ محنت سندھ محمد علی […]
سنا ہے بھارت نے روس سے تیل کی خریداری روک دی ہے؛ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول انھوں نے سنا ہے کہ جرمانہ عائد کرنے کے اعلان کے بعد بھارت نے روس سے پیٹرول کی خریداری بند کر دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے […]