ائیر انڈیا کی پرواز میں مسلمان دشمنی کا واقعہ، مسلم مسافر کو تھپڑ مار دیا
بھارتی ائیر لائن کی پرواز میں مسلم نوجوان کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ائیر انڈیا کی پرواز میں مسلم دشمنی کا واقعہ دیکھنے میں آیا جہاں جہاز میں موجود ایک شخص نے مسلمان مسافر کو تھپڑ دے مارا۔ مسلم نوجوان کو سفر کے دوران گھبراہٹ کا دورہ پڑا، ایسے میں […]
دہشتگردی کا خطرہ، اسرائیل نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی عملہ واپس بلالیا
اسرائیل نے دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر متحدہ عرب امارات سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات سے اپنے زیادہ تر سفارتی عملے کو واپس بلا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ احکامات اسرائیلی نیشنل سکیورٹی […]
ملک بدری کی اضافی مدت بھی ختم، افغان مہاجرین کی بے دخلی شروع
افغان مہاجرین کے لیے ملک بدر ی کی اضافی مدت بھی ختم ہونے کے بعد پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی بے دخلی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیش میں کہا گیا ہے کہ پی او آر کارڈ ہولڈر افغان مہاجرین کے قیام […]
ڈس انفارمیشن اور مس انفارمیشن ایک ہتھیار بن چکا ہے: بلاول
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈس انفارمیشن اور مس انفارمیشن ایک ہتھیار بن چکا ہے۔ کراچی میں پی ایف یو جے کی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ جس طرح پاکستانی افواج نے بھارت کو جنگ کے میدان میں شکست دی، اسی طرح پاکستانی […]
ماہرین موسمیات نے رواں سال مون سون کے طویل ہونے کی پیشگوئی کردی
کراچی: ماہرین موسمیات نے رواں سال مون سون سیزن ستمبر کے آخر تک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے باعث موسموں کے پیٹرن تبدیل ہورہے ہیں۔ ماہرین نے بتایا کہ رواں سال مون سون ہوائیں ملک کے جنوبی حصے پر کم اثرانداز ہو رہی ہیں، مون سون ہوائیں زیادہ […]
خوشی کا حصول اور جرمنی میں خوشی کو بطورِ مضمون پڑھانے کا آغاز
خوشی عقل کے ایک ایسے احساس کا نام ہے جس میں سکون، اطمینان، تسلی، تشفی، ذہنی آسودگی، ہم آہنگی اور راحت و مسرت کی ملی جلی کیفیات اجاگر ہوتی ہیں۔ خوشی کی متعدد نفسیاتی، حیاتیاتی، مذہبی اور ثقافتی تعریفیں ہو سکتی ہیں لیکن اس کا کوئی یکساں پیمانہ یا اکائی مقرر نہیں تاہم خوشی کی […]
کارپوریٹ اور فارماسیوٹیکل سیکٹر کے درندے
دنیا میں ہمیشہ سے خوراک کا تعلق فطرت سے جڑا رہا۔ انسان نے جب جانور پالنے شروع کیے، تو دودھ سے حاصل ہونے والے قدرتی گھی، یعنی دیسی گھی، کا استعمال روزمرہ کا معمول بن گیا۔ یہ گھی نہ صرف کھانوں میں استعمال ہوتا، بلکہ جسم کی مالش، بچوں کی نشوونما، بزرگوں کی ہڈیوں اور […]
مس طیبہ: ایک عہد کی کہانی
راولپنڈی کی تعلیمی دنیا میں فیصل سکولز ایک ایسا نام ہے جس نے گزشتہ دو دہائیوں میں نجی تعلیمی شعبے میں ایک نئی پہچان بنائی۔ اس ادارے کی بنیاد مرحوم پروفیسر ضیاء کشمیری اور ان کی اہلیہ نے اپنے اخلاص، عزم اور تعلیمی وژن کے ساتھ رکھی۔ آج فیصل سکولز راولپنڈی کے نمایاں تعلیمی اداروں […]
اَعمالُکُم عُمالُکُم
یہ جو کہا جاتا ہے کہ "اَعمالُکُم عُمالُکُم” یعنی جیسے تم ہوگے ویسے تمہارے بڑے ہوں گے، اس میں دو باتیں قابلِ غور ہیں۔ پہلی یہ کہ جیسے تم ہوگے ویسے تمہارے بڑے ہوں گے، اس سے مراد یہ نہیں کہ جیسے تمہارے چمڑے ہوں ویسے تمہارے حکمرانوں کے چمڑے ہوں گے، بلکہ اس سے […]
وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ گلگت بلتستان کے لیے امدادی پیکج کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ گلگت بلتستان کے لیے امدادی پیکج دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں حالیہ مون سون بارشوں سے جانی و مالی نقصانات پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان […]