بلوچستان میں موسلادھار بارشیں، برساتی نالوں میں سیلابی صورتحال

شمال مشرقی بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کے باعث ندی نالوں اور نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے۔ شدید بارشوں سے کوہ سلیمان رینج اور مشرقی بالائی علاقوں کے برساتی نالوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے جبکہ بلوچستان کو پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ملانے والی شاہراہیں مختلف مقامات سے متاثر ہیں، ہرنائی، دکی، موسیٰ خیل […]

جب چار ٹانگوں والی لڑکی پیدا ہوئی

قینچی اُس کے ہاتھ سے چھوٹ کر فرش پر گر گئی۔ نرس نے آنکھیں پھاڑ کر ڈاکٹر کی طرف دیکھا۔ لمحہ بھر کو کمرے میں سانس رک گئی۔ سامنے لیٹی عورت نے کمزوری سے آنکھ کھول کر بس اتنا پوچھا: “سب خیریت ہے نا” مگر خیریت کہاں تھی۔ کمرے کے وسط میں میز پر ایک […]

بیجنگ: بزرگ شہریوں کیلئے قائم کیئر ہوم میں سیلاب سے 31 افراد ہلاک

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بزرگ افراد کیلئے قائم کیئر ہوم میں سیلاب سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وسطی بیجنگ […]

بین الاقوامی دفاعی صنعتی میلہ IDEF-2025

بین الاقوامی دفاعی صنعتی میلہ (IDEF-2025) استنبول، ترکیہ میں 22 جولائی 2025 سے شروع ہوا، اور 27 جولائی تک جاری رہا، یہ میلہ جدید عسکری ٹیکنالوجی، دفاعی تعاون اور جیو اسٹریٹجک شراکت داری کا عالمی مرکز ثابت ہوا۔ اس میلے میں دنیا بھر سے سینئر عسکری حکام، دفاعی ماہرین، صنعتی ادارے اور سرکاری نمائندگان شریک […]

سفید پوشی اور نمبر پلیٹیں!

اگر آپ کے محلے کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے روزانہ کوئی نا کوئی چھوٹا موٹا حادثہ رونما ہوتا ہے، آپ کے محلے کے گٹر بغیر ڈھکن کے ہیں اور گندے پانی کی نکاسی کا کوئی باقاعدہ نظام کارگر نہیں ہے جس کی وجہ سے علاقہ بدبو زدہ رہتا ہے، […]

غیرت کے نام پر قتل کیے جانیوالے میاں بیوی اور بچے کی میتوں کو بلوچستان میں تدفین کی اجازت نہ ملی

گزشتہ دنوں گھگر پھاٹک پر غیرت کے نام پر قتل کیے جانے والے میاں بیوی اور بچے کی تدفین کی اجازت بلوچستان میں نہ ملنے پر ان کی تدفین کراچی میں کردی گئی۔ پولیس کے مطابق تینوں کی لاشوں کو بلوچستان کے ضلع لسبیلہ منتقل کیا گیا تھا تاہم رشتے داروں کی جانب سے وہاں […]

پشاور ہائیکورٹ: اعظم سواتی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم، تحریری فیصلہ جاری

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کا نام ای سی ایل سےنکالنےکی درخواست کا گزشتہ سماعت تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں پی ٹی آئی رہنما کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست […]

محبت: زندگی میں سب سے بڑی قوت محرکہ

محبت قلب و نظر کی اس لذیذ ترین اور شیریں ترین کیفیت کا نام ہے کہ جس کے زیرِ اثر آکر لوگ ایک دوسرے کو چاہنے لگتے ہیں۔ خلوص، قربانی، خدمت، پاس و لحاظ، احترام، باہمی قبولیت، ساتھ دینا اور چلنا، اور ایک دوسرے کے لیے کچھ کر گزرنے کا جذبہ ایسی چیزیں ہیں جو […]

افغان ڈرائیورز کے بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد

افغان مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز کے بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق افغان مال بردار گاڑیوں کو 31 اگست تک عارضی داخلہ دستاویز پر آمدورفت کی اجازت ہوگی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق افغانستان کے ساتھ تمام تجارتی گزرگاہوں پر پابندی […]

ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند، خریدو فروخت روک دی گئی

اسلام آباد: ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔ وفاقی حکو مت کی ہدایت پر ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا کی خریدو فروخت کا عمل آج سے مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے اور ادارے کے تمام اسٹورز سے اشیائے خورونوش اور دیگر […]