راولپنڈی میں جرگہ؟ (مکمل کالم)

راولپنڈی میں کوئی جرگہ سسٹم نہیں ہے۔ میں راولپنڈی کا رہنے والا ہوں۔شہر سے کم وبیش ایک گھنٹے کی مسافت پرمیرا گاوں ہے ،چک امرال۔مدت سے شہر میں آباد ہوں۔ کبھی کہیں کوئی جرگہ دکھائی نہیں دیا۔سارے تنازعات تھانے کچہری کی معرفت ہی سے حل ہوتے ہیں۔یہاں تھانے کچہری میں وہی کچھ ہوتا ہے جو […]

کیا فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا جانا مغربی ممالک کی ایک اور چال تو نہیں؟

فلسطینی کارکن نور عودہ کے حالیہ تجزیاتی خیالات، جو انہوں نے 31 جولائی 2025 کو ٹوئٹر پر ایک تھریڈ میں پوسٹ کیے، محض سفارتی خبروں پر ردِعمل نہیں بلکہ ایک گہرا جائزہ اور تجزیہ ہیں اُن مغربی ریاستوں کی اخلاقی پوزیشن کا، جو اب فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے دعوے کر […]

اقلیتی کمیشن بل 2025 پر شدید ردعمل: "امتناع قادیانیت آرڈیننس کو عملاً معطل کرنے کی کوشش” ؛ ڈاکٹر فرید پراچہ

اسلام آباد (31 جولائی 2025) ؛ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور شدہ قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر مذہبی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے سیاسی مشیر اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے اس قانون کو "امتناع قادیانیت آرڈیننس […]

وفاقی کابینہ نے افغانستان کے ساتھ تجارتی ٹیرف میں رعایتوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے افغانستان کے ساتھ تجارتی ٹیرف میں رعایتوں کی منظوری دےدی۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کے ساتھ تجارتی ٹیرف میں رعایتوں کی وزارت تجارت کے سمری کی منظوری وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ ارلی ہارویسٹ پروگرام کے تحت وفاقی کابینہ نے ٹیرف میں رعایتوں […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے علم پیکٹ پروگرام کا اجرا کردیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے ’علم پیکٹ پروگرام‘ کا اجرا کردیا۔ علی امین خان گنڈاپور نے کہا کہ ہماری حکومت کا مشن بچوں کو معیاری تعلیم دینا ہے، بجٹ کا 21 فیصد ابتدائی و ثانوی تعلیم کیلئے رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال اسکول سے باہر 13 لاکھ بچوں کو […]

9 مئی مقدمات ؛ کیس میں عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 108 ملزمان کو عدالت نےسزائیں سنا دیں

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی مقدمات کے دو مقدمات میں فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 108 ملزمان کو سزائیں سنا دیں۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سنایا، اس موقع پر عدالت کے اندر اور باہر سیکیورٹی کے انتہائی […]

2035 تک چاند پر پہنچنے کے پروگرام کو بھی کامیابی سے مکمل کریں گے: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ احسن اقبال نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر سپارکو کی تمام ٹیم ، انجینئرز اور سائنسدانوں کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ چین کے بھرپور تعاون پر شکرگزار ہیں۔ […]

میری7 سالہ بیٹی کو 24 گھنٹوں میں 2 بار دل کا دورہ پڑا تھا: عینی خالد کا انکشاف

پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ عینی خالد نے انکشاف کیا ہے کہ 2024 میں ان کی 7 سالہ بیٹی کو 24 گھنٹوں کے دوران 2 بار دل کا دورہ پڑا۔ گلوکارہ نے چند دن قبل انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں اپنی بیٹی عیشا کی جرات اور ہمت کے سفر کی داستان سنائی۔ اُنہوں نے […]

یورپ: ایک منفرد تاثر، ایک گہرا احساس اور ایک جامع تجزیہ

یورپ اپنی گوناگوں خوبیوں، حال احوال، کشش، ترقی اور خوبصورتی کی بدولت میرے لیے ہمیشہ سے دلچسپی اور رغبت کا مرکز بنا رہا ہے۔ میں ہمیشہ دوستوں سے ایک دلچسپ خیال شیئر کرتا رہتا ہوں کہ "میں دینی طور پر اسلامی، جسمانی طور پر ایشیائی، اخلاقی طور پر مشرقی، روحانی طور پر صوفی، ذہنی طور […]

یادِ میرزا ادیبؔ: افسانے اور ڈرامے کا درخشاں ستارہ

اردو ادب کی دنیا کئی روشن ستاروں سے جگمگا رہی ہے، مگر کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو نہ صرف اپنے عہد کے ادبی منظرنامے پر چھائی رہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی ایک روشن مثال بن گئیں۔ ایسی ہی ایک شخصیت میرزا ادیبؔ کی ہے، جنہوں نے افسانے اور ڈرامے جیسے نازک […]