صدر زرداری سے ابوظبی پورٹس گروپ کی ملاقات، تجارتی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ابوظبی پورٹس گروپ کے حکام کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں ابوظبی پورٹس کی سرمایہ کاری، کراچی پورٹ کی توسیع، اور بندرگاہوں کے جدید انفراسٹرکچر پر بات چیت کی گئی۔ صدر زرداری سے ابوظبی پورٹس گروپ کی ملاقات کے موقع پر کراچی پورٹ کی توسیع میں تعاون بڑھانے […]
امریکی بحری بیڑہ ایران کی جانب بڑھ رہا ہے، امید ہے ایران ہم سے ڈیل کرلےگا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا کہ ایک بحری بیڑہ ایران کی طرف بڑھ رہا ہے، امید ہے ایران ہم سے ڈیل کرلےگا۔ امریکی صدر نے آئیوا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جون میں ایران کی جوہری صلاحیت کو ختم کیا، ایران میں فوجی کارروائی میں کوئی بھی شہری نہیں ماراگیا،امید […]
امریکا میں برفانی طوفان کا سلسلہ نہ تھم سکا، مختلف حادثات میں ہلاکتیں 38 ہوگئیں
امریکا میں برفانی طوفان کا سلسلہ نہ تھم سکا، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئی۔ واشنگٹن اور نیویارک سمیت درجنوں ریاستوں میں یخ بستہ ہواؤں کے ساتھ بارش اور برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شدید برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 38 افراد جان کی […]
اپنی زمین اور فضاکو ایران کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، سعودی ولی عہد کی ایرانی صدر کو یقین دہانی
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، اس دوارن خطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران واضح کیا کہ سعودی عرب ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت اور اشتعال انگیزی […]
قمر عباس ندیم: ایک خاموش زندگی، ایک گہرا ادب
اردو افسانے کی تاریخ میں کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو بہت زیادہ مشہور نہیں ہوتے، مگر ان کی تخلیقات سنجیدہ قاری کے ذہن پر دیرپا اثر چھوڑتی ہیں۔ قمر عباس ندیم بھی انہیں ادیبوں میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ ایک طرف عملی زندگی میں ایک ڈاکٹر تھے اور دوسری طرف ادب میں ایک حساس […]
ڈاکٹر حسن منظر کے بنگلے پر ادبی نشستیں
ڈاکٹر حسن منظر دنیائے اردو ادب کا نہایت معتبر نام ہیں۔ اُنہیں ستارۂ امتیاز سمیت ادب کے کئی بڑے ایوارڈز مل چکے ہیں۔ اس وقت حسن منظر چوٹی کے افسانہ نگاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ میری خوش قسمتی ہے کہ میں نے ڈاکٹر حسن منظر صاحب کو قریب سے دیکھا ہے۔ آج سے تقریباً پندرہ […]
پاکستان کو تصادم نہیں، مفاہمت درکار ہے
پاکستان اس وقت کسی ایک سیاسی بحران کا نہیں بلکہ مسلسل ٹکراؤ کی سیاست کا شکار ہے۔ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان جاری کشمکش محض شخصی یا جماعتی اختلاف نہیں رہی، بلکہ یہ تصادم اب براہِ راست ریاستی استحکام، معیشت، داخلی سلامتی اور عالمی ساکھ کو متاثر کر رہا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ […]
بھارت: ہماچل پردیش میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، ہزار سے زائد سڑکیں بند
بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں شدید برفباری کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہماچل پردیش میں کچھ دنوں سے بارش اور برفباری کی وجہ سے معمولات زندگی شدید متاثر ہیں جب کہ 1200 سے زائد رابطہ سڑکیں بھی برف کی وجہ سے بند ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کی […]
ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں برفباری، کمراٹ اور گلیات کی تمام شاہراہیں مکمل طور پر بند
پشاور: ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں برفباری کے بعد کمراٹ اور گلیات کی تمام شاہراہیں مکمل طور پر بند کردی گئیں۔ محکمہ سیاحت کے مطابق اپر دیر میں کمراٹ کی تمام سڑکیں شدید برفباری کے باعث بند ہیں جب کہ گلیات میں بھی شدید برفباری کے بعد تمام شاہراہیں مکمل طور پر بند ہوگئیں۔ محکمہ […]
ہم منافق لوگ
ہم مجموعی طور پر منافق لوگ ہیں.یہ ہمارا مجموعی رویہ ہے کہ ہم نیچلی ذاتوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے دلی نفرت کرتے ہیں. اس میں بھی دو رائے نہیں کہ ان میں بعض عادتیں ایسی رزیل ہوتی ہیں کہ الامان الحفیظ، لیکن اس کا قطعاً مطلب یہ نہیں ہوتا کہ سماجی و معاشرتی […]