ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری منظور

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی توثیق کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور، سندھ اور پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی۔ صدر مملکت نے اسلام آباد […]

پتوکی: ایک لمحہ، ایک ٹرین اور زندگی کا خاتمہ

پتوکی کے ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق نوجوان ریلوے ٹریک کراس کر رہا تھا اور اس نے ہینڈ فری لگا رکھی تھی، جس کے باعث اسے ٹرین کے آنے کا علم نہ ہوسکا۔ ٹرین کی زد […]

گھوٹکی: سر پر 50 لاکھ روپے انعام والا ڈاکو کیسے فرار ہوا؟

گھوٹکی کے ڈاکو راحب شر اور موریو شر کے فرار ہونے کے معاملے میں غفلت برتنے پر 12 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گزشتہ روز اوباڑو سول کورٹ میں پیشی پر آئے 2 ڈاکو فرار ہو گئے تھے، فرار ہونے والے ڈاکو راحب کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر […]

بھارت:شک کی آگ میں دو معصوم زندگیاں جھلس گئیں

بھارت کے شہر بنگلورو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 5 اسٹار ہوٹل میں کمرہ بک کیا اور پھر اپنی 2 بیٹیوں کو قتل کر کے خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق 2 بچیاں ایک بستر پر مردہ حالت میں پائی گئیں، جبکہ ان کا والد فائیو اسٹار ہوٹل کے بیت الخلاء […]

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، بچوں کے ٹیکوں پر نئی پالیسی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بچوں کے حفاظتی ٹیکے 11 تک محدود کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے۔ وائٹ ہاؤس میں دستخط کی تقریب کے دوران صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ بچوں کے لیے فوری طور پر صرف 11 بنیادی ویکسینز کو گولڈ اسٹینڈرڈ تسلیم کر رہی ہے، جو انتہائی […]

خوشی کا سفر ماتم میں بدل گیا، 3 لاشیں مل گئیں

کوٹ ادو میں باراتیوں سے بھرا ہوا لوڈر رکشہ بے قابو ہوکر مظفرگڑھ کینال میں گر گیا، تین افراد کی لاشیں نکال کی گئیں جبکہ گیارہ افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ ڈی پی او کوٹ ادو منصور قمر کے مطابق رکشے میں سوار ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے افراد شادی میں شرکت […]

پاکستان کا AI آئینہ: ایک تمثیل

شہر کے دروازے پر ایک عجیب آئینہ لگا دیا گیا۔ کہا گیا کہ جو بھی اس کے سامنے کھڑا ہوگا، وہ اپنی حقیقی صورت دیکھے گا۔ شہر کے حکمران خوش تھے، انہیں یقین تھا کہ یہ آئینہ ان کی شان و شوکت کو چار چاند لگائے گا۔ لیکن جب پہلا وزیر اس کے سامنے کھڑا […]

وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر روبینہ شاہین کے اعزاز میں تقریب

ڈاکٹر شیر علی کا تعلق نوشہرہ کے گاؤں اکبرپورہ سے ہے۔ وہ اردو زبان کے پروفیسر ہیں اور گزشتہ کئی برسوں سے اسلام آباد کی علمی و ادبی فضا میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔ کچھ عرصہ وہ ڈیپوٹیشن پر اکادمی ادبیات پاکستان میں بھی خدمات انجام دیتے رہے۔ اسی دوران ان کی پروفیسر […]

عاطف اسلم: مداحوں کے لیے چونکا دینے والی خبر؟

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ مجھے آج تک نہیں معلوم کہ میں کامیاب کیسے ہوا؟ سوشل میڈیا پر 11 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والے عاطف اسلم اپنی پُرسوز اور جذباتی گائیکی کے باعث خاص شہرت رکھتے ہیں، جن میں عادت، کچھ اس طرح، باخدا، دل دیاں گلاں […]

پنجاب میں سخت اقدام، کیا بدلنے والا ہے؟

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے کچی رسیدوں کے اجراء پر پابندی عائد کر دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ ترجمان پنجاب ریونیو اتھارٹی کے مطابق تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس، کافی شاپس اور میرج ہالز پر ای آئی ایم ایس کا نفاذ لازم ہو گا۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ای […]