چین کے سالانہ اجلاس اورمستقبل کی نقش گری

چین کی حکمران کمونسٹ پارٹی کی نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی ) اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی )کے سالانہ اجلاسوں کی شروعات ہوچکی ہے جو کہ نہ صرف چین کے لیئے بلکہ پوری دنیا کے لیئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں ملک کی اعلی سیاسی مشاورتی کونسل کے […]

افسوس ! خان صاحب افسوس

پاکستان میں عوام کو کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاو ہے ۔ اس جنون کا خاتمہ کرنے کے لیے سن 2009 میں طالبان اور لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے پاکستان کے دورے پر آئی سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملہ کیا ۔ یہ دن پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا آخری دن تھا اسکے […]

پھٹیچر اور ریلو کٹا کون ہے؟

انسان زندگی میں بعض اوقات حرص لالچ اور خود غرضی میں اتنا گر جاتا ہے کہ اس کی آنکھوں پر پٹی بندھ جاتی ہے جو اسے حقیقتوں سے قطعی روشناس نہیں ہونے دیتی. پاکستان سپر لیگ کی کامیابی سے جل بھن کر عمران خان نے جو بازاری زبان بین الاقوامی کھلاڑیوں کے بارے استعمال کی […]

پاکستان جیت گیا مگر خان صاحب!

پاکستان جیت گیا مگر سیاست بھی خوب دکھائی دی، میرا اشارہ پاکستان میں ہونے والے پی ایس ایل کا فائنل کی طرف ہے ، جس میں نہ صرف پاکستانی قوم نے جس جوش اور جذبے سے امن کا پرچار کیا بلکہ دنیاکو یہ بھی باور کروایا کہ ہم امن پسند اور زندہ قوم ہیں ، […]

پختون دہشت گرد ہیں؟

ایک وقت تھا جب اڑن طشریوں کے نظر آنے کی بڑی باتیں ہوتی تھیں اڑن طشریوںکا نظر آنا ایک انہونی سی بات لگتی تھی اس وقت اسے خلائی مخلوق سے منسوب کیا جاتا تھاجس کی وجہ سے اڑن طشریوں کے حوالے سے ایک خوف لوگوں میں پیدا کیا گیا اب کئی جاکر یہ انکشاف ہوا […]

داعشی صفت عورتیں اوربے چارہ مرد

اس حقیقت سے کس کو انکار ہو سکتا ہے کہ تصویر کائنات کا رنگ عورت کے دم سے ہے مگر یہ بھی مسلمہ حقیقت ہے کہ ہر رنگ کا بھنگ کا وصف بھی اسی صنف کا حصہ ہے۔ یہاں ایک غلط العام تاریخی مفروضے کا ازالہ بھی ضروری ہے کہ مرد زندگی کی فلم کا […]

عمران خان غلطی کرگئے

جنوری 2017 میں پارا چنار میں اور فروری کے پورئے ماہ میں ملک کے چاروں صوبوں میں مسلسل دہشتگردی ہوتی رہی، دوسری طرف یو ائے ای میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرئے ایڈیشن کے میچ ہورہے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس بار پی ایس ایل کا فائنل 5 مارچ 2017 کو […]

لسانی تعصب کا خاتمہ، ایک چیلنج

دہشت گردی پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے کسی دلدل کی مانند واقع ہوتی چلی گئی۔ جن جن ممالک کو اپنے اسلحے اور اپنی عسکری ماہرین کی صلاحیتوں پر بہت مان تھا سب نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کودنے کا فیصلہ کیا۔ مان تو ہمیں بھی ہے اور تھا مگر ہمیں اس جنگ میں اس […]

دو آرزو میں کٹ گئےدو انتظار میں

گزشتہ دو سال سے ہر صبح ایک شعر بذریعہ میسج اپنے موبائل فون پر موجود پانچ سو کے لگ بھگ دوستوں کو بھیجنا میرا معمول ہے ۔یہ سلسلہ 2014ء میں شروع کیا اور دوستوں کے بے پناہ حوصلے کی وجہ سے یہ جاری ہے ۔اس میسج میں اکثر اشعار اساتذہ کے ہوتے ہیں لیکن کبھی […]

حرمت کے مہینوں میں قتال کی ممانعت

حج کا مہینہ دین ابراہیمی کی روایت میں ہمیشہ سے متعین رہا ہے. قدیم عہد میں سفر اس طرح آسان نہیں ہوا کرتے تھے اس لیےعازمین حج طویل مسافت کومعاشی ضروریات کے پیش نظر تجارتی قافلوں کی صورت میں طے کرتے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ خدا کے دین میں ذالقعدہ، ذی الحجہ اور محرم […]