امریکا؛ 15 سالہ طالبہ کی اسکول میں فائرنگ، ٹیچر اور طالبعلم ہلاک

امریکی ریاست وسکونسن کے اسکول میں 15 سالہ طالبہ کی فائرنگ سے ٹیچر اور نوجوان طالب علم ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ونسکونسن کے علاقے میڈیسن کے ایک اسکول میں پیش آیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 15 سالہ طالبہ نٹالی رپناؤ نے اسکول ہال میں داخل ہو کر اچانک […]

حکومت نے مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف علماء کو بٹھایا: حافظ حمد اللّٰہ

جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف علماء کو بٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ علماء میں کوئی تقسیم نہیں، کوئی ہمارے خلاف کھڑا نہیں ہوا بلکہ کھڑے کیے گئے ہیں۔ حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مدارس رجسٹریشن پر حکومت کے […]

جزیرہ وانواتو میں 7.3 شدت کا زلزلہ

جزیرہ وانواتو کے قریب 7.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزے سے دارالحکومت پورٹ ولا میں ایک عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ عمارت کا ایک ستون اور دیوار کا ایک حصہ گر گیا جبکہ کھڑکیاں بھی ٹوٹ گئیں۔ عمارت میں امریکی اور فرانسیسی سفارتخانے قائم […]

بے حکمتی کے گرداب میں مذاکراتی تنکے کی تلاش!

عمران خان کی اٹھائیس سالہ سیاسی زندگی، مذاکرات، مفاہمت اور مصلحت جیسے ’’غیرانقلابی‘‘ عوامل سے کُلّی طورپر عاری رہی ہے۔ اپوزیشن میں ہوں یا حکومت میں، وہ اپنے سیاسی حریفوں سے ہاتھ ملانا، بات کرنا بلکہ اُن کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنا بھی اپنی سیاسی غیرت وحمّیت کے منافی خیال کرتے ہیں۔ آج پی۔ٹی۔آئی […]

سول نافرمانی کی کال واپس نہیں لی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی کال واپس نہیں لی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ سول نافرمانی کی کال بانی پی ٹی آئی نے دی ہے اور کال واپس نہیں لی ہے۔ […]

گلگت بلتستان میں خواتین یونیورسٹی کا قیام: وقت کی ضرورت

گلگت بلتستان پاکستان کا وہ خوبصورت خطہ ہے جہاں کی وادیاں قدرتی حسن اور معدنی وسائل سے مالا مال ہیں، مگر افسوس کہ یہاں کی ہزاروں بچیاں آج بھی اعلیٰ تعلیم کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے مناسب مواقع سے محروم ہیں۔ خطے میں صرف دو سرکاری یونیورسٹیاں موجود ہیں، جن میں مخلوط […]

حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم بات کرنے کو تیار ہیں: اسد قیصر

پشاور:سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے ایک بار پھر مذاکرات پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ملک کی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پرجرگہ بلانے پرغورکررہے ہیں جس میں احتجاج سے متعلق آئندہ کے لائحہ عمل […]

16 دسمبر، اے پی ایس پشاور ؛ بچوں کے قتل عام کو 10 سال ہوگئے

آرمی پبلک اسکول پشاور میں 10 سال قبل سفاک دہشتگردوں نے علم کی پیاس بجھانے والے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا، حملے میں معصوم طلباء سمیت 147 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔ 16 دسمبر 2014 کو 6 دہشتگرد دیوار پھلانگ کر آرمی پبلک اسکول میں داخل ہوئے، جدید اسلحہ سے لیس اور […]

لاہور اور پنڈی کے بعد اسلام آباد میں بھی کل تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان

راولپنڈی اور لاہور کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی کل 16 دسمبرکو تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں تمام نجی اور سرکاری اسکول وکالج 16 دسمبر کو بند رہیں گے۔ دوسری جانب ضلع راولپنڈی […]

بچےکسی بھی رنگ کا سوئٹر، جیکٹ پہن سکتے ہیں، محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما میں طالب علموں کو سردی سے بچانے کے لیے اسکول یونیفارم پالیسی میں نرمی کر دی۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ صوبےکے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کےطالب علم اب کسی بھی رنگ کی جیکٹ، سوئٹر،کوٹ، جرابیں اور جوتے پہن سکتے ہیں۔ […]