سالگرہ منانے کیلئے ٹریکنگ پر جانے والا 24 سالہ نوجوان کھائی میں گر کر ہلاک

بھارت: سالگرہ منانے کیلئے ٹریکنگ پر جانے والا نوجوان کھائی میں گر کر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا کے رہائشی 24 سالہ نوجوان نے اپنی سالگرہ کو منفرد انداز میں منانے کا منصوبہ بنایا۔ کیتن نے اپنی سالگرہ منانے کے لیے ٹریکنگ پر جانے کا فیصلہ کیا اور لوناوالا کے لوہا گڑھ […]

پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے اور ہوم ڈلیوری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا جہاں پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا […]

چوہوں کی بستی

اشرف المخلوقات انسان کو چوہا بنانے والی اصل چیز اس کی خواہشات ہیں۔ انسان ایک فریج، ایک کلر ٹی وی کیلئے چوہا بن جاتا ہے۔ایم این اے یا ایم پی اے کو چھوڑیں، وہ بلدیاتی نظام میں کونسلر بننےکیلئے چوہا بن جاتا ہے اور یہ سب کچھ حاصل کرنے کے بعد وہ زندگی یہ سوچ […]

راولپنڈی: سیوریج نالے میں ڈوبنے والا 7 سالہ بچہ تاحال لاپتہ

راولپنڈی میں سیوریج نالے میں ڈوبنے والے 7 سالہ بچے کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا۔ سیوریج نالے میں بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیمز کا سرچ آپریشن تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق 7سال کا وصال 2 روز قبل آئی جے پی روڈ کچہ اسٹاپ کے قریب سیوریج […]

بنجر پن اور خشک سالی سے بچاؤ کا عالمی دن

زمین، انسان کی بقا، ترقی اور روزگار کا واحد اور بنیادی ذریعہ ہے۔ یہ نہ صرف خوراک، پانی اور رہائش جیسی اولّین ضروریات پوری کرتی ہے، بلکہ انسانی زندگی کے روحانی، معاشی اور ماحولیاتی پہلوؤں سے بھی گہرا تعلق رکھتی ہے۔زمین کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہ تمام نباتات […]

جوہڑ بنتے معاشرے

پانی گفتگو کرتا ہے اور نہ ہی تقریر کرتا ہے، فتویٰ دیتا ہے اور نہ ہی کسی کو غدار یا گستاخ قرار دیتا ہے۔ بس بہتا ہے اور بہتا رہتا ہے۔ اور بہتے بہتے پتھروں کو تراش دیتا ہے، پہاڑوں کو راستہ دینے پر مجبور کر دیتا ہے، بنجر زمین کو زندگی بخش دیتا ہے۔ […]

جو سمجھتے ہیں میں ایران پر سخت مؤقف نہیں لے رہا وہ بے وقوف ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق اپنی پالیسی پر تنقید کرنے والوں کو سخت جواب دیا ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ جو سمجھتے ہیں کہ میں ایران پر سخت مؤقف نہیں لے رہا وہ حسد کرتے ہیں یا بدنیت ہیں یا بے وقوف ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ […]

کشمیر: احتجاج، بحران اور مذاکرات کی ضرورت

آج وہ کشمیر سے محکوم و مجبور و فقیر کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر موجودہ کشمیر کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ اس کے پسِ منظر میں گزشتہ چند دنوں سے جاری احتجاج اور پورے خطے میں تجارتی سرگرمیوں کی معطلی شامل ہیں۔ کوئی بھی گروہ احتجاج کا راستہ اُس وقت اختیار کرتا […]

قومی سیاست کی بازیافت

ریاستوں کی سیاسی زندگی میں بعض اوقات ایسے موڑ آتے ہیں جہاں مسائل کی کثرت سے زیادہ خطرناک چیز ان مسائل کے حل کے لیے اجتماعی بصیرت کا فقدان ہوتا ہے۔ پاکستان اس وقت ایک ایسے ہی مرحلے سے گزر رہا ہے جہاں سیاسی کشیدگی، ادارہ جاتی عدم اعتماد، انتخابی تنازعات، علاقائی بے چینی اور […]

یکم محرم جب عدل کی کرسی سوگوار ہو گئی

اسلامی سال کا پہلا دن، یکم محرم الحرام۔ نئے سال کی مبارکیں، نئے عزم، نئی دعائیں۔ لیکن تاریخ کا یہی دن ہمیں ایک ایسے عظیم سانحے کی یاد بھی دلاتا ہے جب "فاروقِ اعظم” حضرت عمر بن خطابؓ کی شہادت سے دنیا سے عدل کی وہ آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی 26 ذوالحجہ […]