وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں

وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد تیل کی قیمتیں گرگئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصدکمی ہوئی ہے اور 60.37 ڈالرفی بیرل میں فروخت ہوا ہے۔ اس کے علاوہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت میں 0.70 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ڈبلیوٹی […]

اسکالر ڈائریز: ٹور ڈی یورپ (قسط نمبر 3)

وارسا کا دیدار، شفقت کی چھاؤں اور ریگا کی پکار سفرِ یورپ کی گزشتہ کڑی میں ذکر ہوا تھا کہ کس طرح لٹویا کی ریگا کانفرنس کے لیے میرا مقالہ منتخب ہوا اور غیب سے اسباب بنتے گئے۔ اسلام آباد پھر اوسلو میں اپنے پرانے رفیقِ کار شہریار کی بے مثال میزبانی نے اس سفر […]

ایک کہانی جس سے کہانی کار آنکھیں نہیں ملاپاتا

ایک ساٹھ سالہ شخص، بوسیدہ اخبارات تھامے، فدا شہید چوک پر ٹریفک سائبان کے پاس آ کر کھڑا ہو گیا۔ ٹریفک کی روانی کے بیچ وہ نادیدہ ناظرین سے مخاطب ہوا: “اَے خاک نشینو! سلاطینِ وقت نے اب یہ اپنا وطیرہ بنا لیا ہے کہ جب چاہیں سڑکیں بند کر دیں، جب چاہیں لاکھوں لوگوں […]

اسلام آباد سائنس فیسٹیول 2025: مردان کی دو باصلاحیت بیٹیاں

پچھلے ماه دسمبر 2025 کو میں HTN نيوز ويب کے سربراه سلمان صاحب اور سینئر صحافی پیر ولایت شاہ صاحب کے ساتھ ایک اہم میٹنگ میں مصروف تھا کہ موبائل فون پر ایک پیغام آیا۔ یہ پیغام GGHSS ہوتی مردان کی پرنسپل توحید مراد صاحبه کی جانب سے تھا جس میں انہوں نے بتایا کہ […]

ابو عُبیدہ: نقاب میں چھپی ایک صدی کی داستان

کچھ لوگ اپنی صورت سے پہچانے جاتے ہیں اور کچھ اپنے سیرت سےکچھ نام اس لیے زندہ رہتے ہیں کہ وہ نظر آتے ہیں، اور کچھ اس لیے کہ وہ نظر نہ آکر بھی دلوں پر نقش ہو جاتے ہیں فلسطین کی معاصر تاریخ میں ابو عبیدہ انہی ناموں میں شامل ہے جنہوں نے خود […]

جمہوریت کے نام پر عالمی دہشت گردی

عالمی سیاست اب کسی اخلاقی پردے، سفارتی لفاظی یا خوش نما نعروں کی محتاج نہیں رہی۔ طاقت اب ننگی ہو چکی ہے اور پوری دنیا کے سامنے کھڑی ہے۔ جمہوریت، انسانی حقوق اور عالمی قانون جیسے الفاظ آج کے عالمی نظام میں محض ہتھیار بن چکے ہیں، جنہیں طاقتور ریاستیں اپنے مفادات کے تحفظ کے […]

استاد کون ہوتا ہے؟

استاد قوم کے عقائد، افکار، اخلاق اور کردار کو کیسے پروان چڑھاتا ہے: قرآن، سنت، صحابہ کرام ﷺ اور اکابرین امت کی روشنی میں استاد کسی قوم یا امت کی ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ قرآن، سنت، صحابہ کرام ﷺ اور اکابرین امت کی زندگی کے مطالعے سے واضح ہوتا ہے کہ […]

دشمن کے سامنے نہیں جھکیں گے، آیت اللہ خامنہ ای کا ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ہفتے کے روز ٹیلی ویژن پر ریکارڈ شدہ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی پر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دشمن کے سامنے نہیں جھکے گا اور مظاہرین میں سے ہنگامہ کرنے والوں کو ان کی حد میں رکھا جائے گا۔ دبئی […]

پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاکستان ایئر فورس نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیے کےمطابق ’تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔‘ اعلامیے کے مطابق کم بلندی پر پرواز کی صلاحیت، […]

آبی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں، سندھ طاس معاہدے کے تحت اقدامات کریں گے: پاکستان

پاکستان نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنےجائز حقوق کے تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدامات کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی وزیرخارجہ کے پاکستان سے متعلق بیان کو مسترد کرتے ہیں، بھارتی الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت ایک بار پھر اپنی دہشت گردی اورعلاقائی […]