پاکستان نے چین کو گوادر میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی، اربوں ڈالر کے منصوبوں پر غور

بیجنگ: وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری کی سربراہی میں چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نور الحق بلوچ اور اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد نے بیجنگ میں منعقدہ بین الاقوامی سیمینار میں شرکت کی، جہاں گوادر پورٹ کو علاقائی لاجسٹکس، ٹرانس شپمنٹ اور انرجی حب کے طور پر پیش کیا گیا۔ "پاک۔چین انٹرنیشنل لاجسٹکس حب […]

سَتُو، پھوپھا اور میرے بچے

ستو صرف ایک غذا نہیں ایک پورا زمانہ ہے۔ ایک ایسی خوشبو ایک ایسا ذائقہ اور ایک ایسی یاد جو وقت کے ساتھ ماند تو پڑ سکتی ہے مگر کبھی ختم نہیں ہوتی۔ آج جب ستو دیکھتا ہوں تو دل بے اختیار بچپن کی ان گلیوں میں جا پہنچتا ہے جہاں زندگی کی رفتار بہت […]

لاڑ میوزیم اور مولوی حاجی احمد ملاح لائبریری: ایک تعارفی جائزہ

سال 2022ء میں راقم کو اس لائبریری اور میوزیم کے سفر کا موقع ملا تھا، تو وہاں کی نفاست، صفائی ستھرائی، لائبریری کا حسنِ انتظام اور میوزیم میں موجود عمدہ و نایاب چیزیں دیکھ کر دلی خوشی ہوئی تھی۔ اس وقت میں نے اس کا ایک مختصر تعارف لکھا تھا، اب احباب اور قارئین کی […]

سوات سانحہ: 21 دن بعد بھی بشری لاپتا

لاہور/سوات: سوات کی سیف اللہ جھیل میں پیش آنے والے المناک کشتی حادثے کے 21 روز گزر جانے کے باوجود لاپتا خاتون بشری سموئی کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا، جبکہ ضلعی انتظامیہ اور امدادی اداروں کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ بدقسمت خاندان کے سربراہ، ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کمانڈر عامر ہندل کے بھتیجے ذیشان ہندل […]

مولانا صاحب، معافی مانگ لیں!

یار، لوگوں کا اس بات پر بڑا زبردست بلکہ دھواں دار اتفاق ہے کہ "مولانا صاحب کو معافی مانگ لینی چاہیے۔” تو "مولانا صاحب، پلیز معافی مانگ لیں… کچھ نہیں ہوگا!” ویسے ہمارے سماج میں معافی ایک عجیب و غریب چیز ہے۔ غلطی ثابت ہو یا نہ ہو، دلیل مضبوط ہو یا کمزور، آخرکار مشورہ […]

بھارت:افسوسناک سانحہ، ایک ہی خاندان کے چار افراد جان سے گئے

بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی اور دو کمسن بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ضلع ہنسور کے علاقے نیو ماروتھی لے آؤٹ میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 49 سالہ ہریش، اس کی […]

جماعت اسلامی کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم انتقال کرگئے

جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم انتقال کرگئے، ان کی نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے منصورہ میں ادا کی جائے گی۔ ترجمان جماعت اسلامی نے امیر العظیم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امیر العظیم طویل عرصے سے علیل اور کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، وہ طویل عرصہ جماعت […]

اریجیت سنگھ کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری

ممبئی: بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے ایک بار پھر بالی وڈ میں واپسی کر لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اریجیت سنگھ ایک معروف پروڈکشن ٹیم کے ساتھ دوبارہ کام کر رہے ہیں، جس کے ساتھ وہ ماضی میں بھی کئی سپر ہٹ گانے ریکارڈ […]

سفارتی پیش رفت کی امید :عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ ثالثی کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 35 سینٹ، یعنی 0.4 فیصد کمی کے بعد 88.87 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔ دوسری جانب امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ […]

مستونگ: گاڑی پر فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق

مستونگ میں منگوچر کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے دو بچوں سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے، کار میں سوار خاندان کا تعلق ژوب سے ہے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں […]