بھارت: مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس پھیل گیا، 100 افراد قرنطینہ، ہائی الرٹ جاری
کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد مقامی انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات سخت کرتے ہوئے 100 کے قریب افراد کو گھروں میں قرنطینہ کردیا جب کہ […]
مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری، رات کا سفر نہ کرنیکی ہدایت
مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے تحت ڈی پی او نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کے مطابق آج شام سےکل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے، سیاح اور شہری رات کے وقت مری کا سفر کرنے سے مکمل گریز کریں، مری میں درجہ […]
مقصد رمضان اور ہماری زمہ داری
رمضان المبارک ایک بار پھر اپنی روحانی ہیبت، اخلاقی وقار اور فکری معنویت کے ساتھ امتِ مسلمہ کے دروازے پر دستک دے رہا ہے، مگر یہ سوال ہر حساس دل کے سامنے پوری شدت سے کھڑا ہے کہ کیا ہم اس عظیم مہمان کے استقبال کے لیے واقعی تیار ہیں یا حسبِ روایت یہ مہینہ […]
دُکھی ماں کی بددعا
یہ ایک دکھی ماں کا تکلیف میں ڈوبا ہوا وائس میسج تھا ۔ یہ دکھی ماں پچھلے سات سال سے اپنے لاپتہ بیٹے مدثر نارو کی بازیابی کیلئے عدالتوں میں دھکے کھا رہی ہے ۔ مدثر نارو ایک صحافی اور شاعر تھا ۔ 2018 ء میں اُس نے اپنی ایک پنجابی نظم فیس بک پر […]
پشاور: حالیہ شدید برفباری میں پھنسے 3 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
پشاور: حالیہ شدید برفباری کے دوران ریسکیو اداروں نے بروقت اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے برف میں پھنسے 3010 افراد کو بحفاظت نکال لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ 3 روز میں برف میں پھنسی 942 گاڑیوں کو نکال کر ٹریفک بحال کردیا ہے جب کہ وہاں سیکڑوں متاثرہ افراد کو موقع پر فوری طبی […]
میلہ، جلیبی، سیبے والا بم
میلے ٹھیلے پنجاب کی روح میں رچے بسے ہیں، یہ صدیوں پرانی روایات، تفریح اور عوامی یکجہتی کا حسین استعارہ ہیں، کبڈی کے دنگل اپنی جاندار فضا سے دلوں کو گرماتے، لوک فنکار اپنے گیتوں، ڈھول کی تھاپ اور بانسری کی لے سے ماحول کو جادوئی بنا دیتے، جس فنکار کی صدا دلوں میں گھر […]
سیاسی محاذ آرائی نہیں، مکالمہ ہی پاکستان کو بچا سکتا ہے
جب ریاست اندرونی کشمکش میں الجھ جائے تو سرحدوں پر کھڑے محافظ بھی تنہا ہو جاتے ہیں. پاکستان آج ایک ایسے دور سے گزر رہا ہے جہاں سیاسی عدم استحکام محض حکومت یا اپوزیشن کا مسئلہ نہیں رہا بلکہ یہ قومی سلامتی، معاشی بقا اور ریاستی وقار سے جڑ چکا ہے۔ تحریکِ انصاف اور اسٹیبلشمنٹ […]
امریکہ ڈائری: قسط نمبر 2
مرتضیٰ جاوید عباسی صاحب اور امریکہ کا پہلا سفر پہلی قسط پڑھنے کے لیئے امریکہ ڈائریز: (قسط اول) پر کلک کریں؛ امریکہ ڈائریز: (قسط اول) تو سفرنامے کی شروعات ہوتی ہے رات کے 2 بجے یا 3 بجے کی فلائٹ سے جس کے لیے عموماً 11 بجے ایئرپورٹ پہنچنا ہوتا ہے۔ پاکستان میں زیادہ تر […]
ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی
ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ایران کے راستے ایک اور مغربی موسمی سسٹم بلوچستان میں د اخل ہوگیا جس کی وجہ سے برف باری اور بارش شروع ہوگئی۔ چمن شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔وادی کوئٹہ اور گردونواح میں ہلکی برفباری […]
امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت : امریکا کی مختلف ریاستوں میں مظاہرے
امریکا کی مختلف ریاستوں میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے بعد مظاہرے شروع ہوگئے۔ نیویارک میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد احتجاج کیلئے نکلے اور امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE)کے خلاف نعرے لگائے۔ مین ہٹن میں مظاہرین نے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج 37 سالہ ایلکس […]