آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز: رضوان کی جگہ نئے وکٹ کیپرز کو آزمانے کا امکان

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں نئے وکٹ کیپرز کو آزمانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان وکٹ کیپر محمد رضوان کو ڈراپ کیا جا سکتا ہے۔ کوچ مائیک ہیسن ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے ٹیم سے محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے خواہش مند ہیں۔ آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان: فخر […]

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خارجی سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن میں خارجی دہشت گرد سرغنہ عمر عرف جان میر عرف تور ثاقب سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، بھارتی سرپرستی یافتہ 22 فتنہ الخوارج […]

انمول عرف پنکی کے پہلے سے گرفتار قریبی ساتھی کی مزید مقدمات میں گرفتاری کیلئے پولیس کا عدالت سے رجوع

کراچی میں ملزمہ انمول عرف پنکی کے پہلے سے ہی گرفتار قریبی ساتھی کو تفتیش کے لیے تحویل میں لینے کے لیے پولیس نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت سے رجوع کر لیا۔ پولیس نے ملزمہ کے پہلے سے گرفتار سہولت کار کی گرفتاری اور تفتیش کی اجازت مانگی ہے جس پر عدالت نے پولیس کو […]

بدلتے علاقائی حالات کے باوجود پاکستان اور چین ہمیشہ ساتھ کھڑے رہے: صدرِ مملکت آصف زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاک چین تعلقات باہمی اعتماد، اسٹریٹجک تعاون اور غیر متزلزل دوستی کی روشن مثال ہیں، بدلتے علاقائی حالات کے باوجود پاکستان اور چین ہمیشہ ساتھ کھڑے رہے۔ پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر صدر آصف علی زرداری نے چینی قیادت اور عوام […]

اوکاڑہ میں بیوی نے 3 افراد کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کردیا

اوکاڑہ میں بیوی نے 3 افراد کے ساتھ ملکر اپنے خاوند کو قتل کردیا۔ اوکاڑہ پولیس کے مطابق یہ واقعہ دھوبی بازار کے علاقے میں پیش آیا جہاں مقتول کی بیوی نے 3 افراد کےساتھ مل کر اپنے خاوند کوقتل کر ڈالا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ قتل کرنے والوں میں مقتول کی بیوی، ایک […]

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران کے دورے پر روانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار تہران کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی امریکا ایران مذاکرات سے متعلق ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل بھی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں […]

تعلیم اور بیٹی: ایک خواب یا ادھوری حسرت؟

کہتے ہیں کہ اگر آپ ایک مرد کو تعلیم دیتے ہیں تو آپ صرف ایک فرد کو تعلیم دیتے ہیں، لیکن اگر آپ ایک عورت کو تعلیم دیتے ہیں تو آپ ایک پوری نسل کو سنوار دیتے ہیں۔ مگر افسوس کہ آج کے جدید دور میں بھی، جہاں ہم مریخ پر کمندیں ڈالنے کی باتیں […]

خاموش کمروں کی چیخیں ؛ پاکستان میں ذہنی مسائل پر خاموشی کب ٹوٹے گی؟

پاکستان ایک ایسا معاشرہ بنتا جا رہا ہے جہاں ہر طرف شور تو بہت ہے، مگر انسان کے اندر کی آواز سننے والا کوئی نہیں۔ سڑکوں پر ہجوم ہے، بازاروں میں رونق ہے، موبائل فون کی اسکرینوں پر ہر وقت قہقہے اور خوشیاں نظر آتی ہیں، مگر ان سب کے پیچھے ایک ایسی خاموشی چھپی […]

اے آئی: دوست یا دشمن؟

آج کے دور میں مصنوعی ذہانت یعنی Artificial Intelligence (AI) ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بنتی جا رہی ہے۔ موبائل فون، سوشل میڈیا، آن لائن شاپنگ، گوگل میپس، چیٹ بوٹس اور یہاں تک کہ تعلیم کے میدان میں بھی اے آئی کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے […]

اگر ایک دن کے لیے انٹرنیٹ بند ہو جائے

پچھلے دنوں میرے علاقے میں چند گھنٹے انٹرنیٹ بند رہا۔ میں نے محسوس کیا کہ گھر میں بیٹھے سب لوگ پہلے بے چین ہوئے، پھر ایک دوسرے کو دیکھنے لگے . جیسے پرانے وقتوں میں ہوتا تھا۔ اس لمحے میں ایک سوال اٹھا: اگر یہ بندش ایک پورے دن کے لیے ہو جائے . پوری […]