امریکا کی متعدد ریاستوں میں شدید برفانی طوفان، درجہ حرارت منفی 49 تک گر گیا، 7 افراد ہلاک
امریکا کی متعدد ریاستوں کو کئی برسوں کے سب سے شدید برفانی طوفان کا سامنا ہے جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا اور 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما، نیوجرسی سمیت درجنوں ریاستوں میں شدید برفباری، بارش اور سرد ہواؤں کا راج ہے۔ نیویارک کے دیہی علاقے میں […]
خیبر پختونخوا میں گورنر راج ناممکن ہے، مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہورہی ہے: سہیل آفریدی
پشاور: وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ ناممکن ہے۔ مینگورہ میں پی ٹی آئی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں خود تیراہ جاؤں گا، وہاں کے لوگوں کے ساتھ جرگہ کریں گے اور جو بھی بات ہوگی ثبوت کے […]
نئے صوبوں پر کوئی قدغن نہیں، اصل مسئلہ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں نئے صوبے بنانے پر کوئی آئینی یا سیاسی اعتراض نہیں ہونا چاہیے، تاہم اصل مسئلہ یہ ہے کہ جب تک اختیارات نچلی سطح تک منتقل نہیں کیے جاتے، گورننس کا نظام مؤثر طور پر کام نہیں کر سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ مضبوط لوکل […]
خاموش تنازع کے دور میں جینا
سالوں سے سیاست، قانون، معیشت اور بین الاقوامی امور کو دیکھتے ہوئے، میں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ دنیا خاموشی سے ایک نئے قسم کے تنازع کے دور میں داخل ہو چکی ہے۔ یہ ادراک کسی ایک واقعے یا کسی ایک کتاب سے نہیں آیا۔ بلکہ یہ بتدریج سامنے آیا، جب میں نے […]
پنجاب حکومت نے گل پلازہ سانحے کے بعدکمرشل عمارتوں کیلئے ہدایات نامہ جاری کردیا
راولپنڈی: پنجاب حکومت نے کراچی میں ہونے والے سانحہ گل پلازہ کے بعد صوبے کی کمرشل عمارتوں کے لیے ہدایات نامہ جاری کردیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ آن لائن اجلاس کیا، اجلاس میں کمرشل عمارتوں میں آگ بھجانے والے آلات کی تنصیب کو لازمی قرار دیا اور لوکل گورنمنٹس […]
پاکستان علما کونسل کا افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد: پاکستان علما کونسل نے افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان علما کونسل نے افغان حکومت کے احکامات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ شریعت اسلامیہ کےنام پرمعاشرےکوغلام اور آزاد میں تقسیم کرنا قابل تشویش ہے، افغان حکومت کےاحکامات قرآن و سنت کےاحکامات کےمطابق نہیں ہیں […]
اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک، نکاح کی تصاویر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ عمر عالم کا نکاح فضا مسرور سے ہوا ہے، نکاح کی تقریب سادگی سے ہوئی جس میں صرف قریبی رشتےداروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ اپنے نکاح پر اداکار نے ہلکے آسمانی رنگ کا لباس پہنا جب کہ دلہن گلابی […]
وہمِ مرکزیت میں گرفتار انسان
یہ ایک سادہ مگر تکلیف دہ حقیقت ہے کہ ہمارے شمسی نظام میں آٹھ سیارے ہیں، اور یہ نظام خود کسی خاص اہمیت کا حامل نہیں۔ یہ محض ایک اوسط درجے کا نظام ہے جو ایک عام سی کہکشاں کے کنارے پر موجود ہے، اور ایسی کروڑوں کہکشائیں اس کائنات میں پھیلی ہوئی ہیں جن […]
نئے فضلاء کے لیے عملی سمت
ملک بھر کی دینی مدارس و جامعات سے، خصوصاً گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے، سینکڑوں طلبہ و طالبات ہر سال درس نظامی کی تکمیل کے بعد عملی زندگی میں قدم رکھتے ہیں۔ کراچی سے لے کر گلگت بلتستان تک سینکڑوں دینی مدارس موجود ہیں جن میں کئی ادارے علمی وقار، تنظیمی صلاحیت اور مالی […]
ٹرمپ نے اس خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا جس نے مادورو کی گرفتاری کے وقت وینزویلا کے دفاعی نظام کو جام کردیا
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے اس خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا جس نے مادورو کی گرفتاری کے وقت وینزویلا کے دفاعی نظام کو جام کردیا تھا۔ امریکی صدر ٹرمپ ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ سے گفتگو میں بتایا کہ ایک خفیہ امریکی ہتھیار جسے discombobulator کہا جاتا ہے اسے وینیزویلا کے صدر کو گرفتار کرنے کے […]