کیا صحت اب صرف امیروں کی جاگیر بن چکی ہے؟

ہم ایک ایسے دور میں سانس لے رہے ہیں جہاں انسان کی بنیادی ضرورت—یعنی صحت—بھی اب طبقاتی تقسیم کا شکار ہو چکی ہے۔ خوراک، جو کبھی صرف بھوک مٹانے کا ذریعہ تھی، آج حیثیت، شعور اور وسائل کی علامت بن چکی ہے۔ ایک طرف وہ لوگ ہیں جو “آرگینک زندگی” گزار رہے ہیں، اور دوسری […]

شہرت کی بھوک یا عزت کی نیلامی؟

آج کے دور میں سوشل میڈیا نے شہرت کو اتنا آسان بنادیا ہے کہ اب لوگ نام بنانے کے لیے محنت نہیں، بلکہ تنازع تلاش کرتے ہیں۔ پاکستان میں ہر دوسرے ہفتے کسی نہ کسی ٹک ٹاکر یا انفلوئنسر کا اسکینڈل سامنے آجاتا ہے، اور حیرت کی بات یہ ہے کہ بدنامی کے بعد اُن […]

ایران کا عظیم اور بااثر قوت کے طور پر بڑھنا براہِ راست اس کی آبادی میں اضافے سے جڑا ہے: مجتبیٰ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے آبادی میں اضافے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے پر زور دیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے مقام کا ایک عظیم اور بااثر قوت کے طور پر بڑھنا براہِ راست اس کی آبادی میں اضافے سے جڑا ہوا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قومی یوم […]

ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، اس کو ایک بڑا دھچکا دینا ہوگا:ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوا تو وہ سب سے پہلے اسرائیل کو نشانہ بنائے گا، ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، اس کو ایک بڑا دھچکا دینا ہوگا۔ وائٹ ہاؤس بال روم کی تعمیری سائٹ کے دورے پر میڈیا سے […]

خود سے آغاز کریں!

محالات اتنی آسانی سے کہاں بدلنے والے؟ ضمیر تو ہر فرد کا بکا ہوا ہے۔ محض حکومت پر تنقید کرنے سے نظام نہیں چلتا۔ اس کھوکھلے نظام کے لیے خود اس میدان میں کود پڑنا ہوگا! اسی کا حصہ بن کر اسی کو شکست سے دوچار کرنا ہے۔ ہمارے ملک میں جہاں تک نظر پڑے، […]

کل کی فکر یا آج کا نوحہ؟

آج صبح جب کھڑکی سے باہر دیکھا تو مئی کی تپتی دھوپ نے یہ احساس دلایا کہ ہم جس ‘مستقبل’ کے خوف میں جی رہے تھے، وہ اب ہمارے دروازے پر دستک نہیں دے رہا بلکہ گھر کے اندر داخل ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہیٹ ویو کی وارننگز ہوں یا ٹی وی چینلز […]

زخموں سے اُبھرتا وزیرستان

وزیرستان ایک ایسا خطہ ہے جو اپنی فطری دلکش خوبصورتی، عزت مند و غیرت مند عوام، صدیوں سے قائم مضبوط روایات اور بے مثال حوصلے کی وجہ سے ایک انتہائی منفرد پہچان رکھتا ہے۔ یہ جنت نظیر سرزمین جغرافیائی اہمیت ہی نہیں رکھتی بخدا اپنے لوگوں کی ثابت قدمی، قربانیوں اور عزتِ نفس کی بدولت […]

وائی فائی نوجوان کا، ٹرینڈ سیاستدانوں کے، اور ‘فائر وال’ کسی اور کی!

گزشتہ رات کھانے کی میز پر میرے شوہر مسلسل موبائل پر شارٹس اور ریلز سکرول کرنے میں اس قدر مگن تھےکہ میری ساس نے زچ ہو کر مجھ سے کہا: ‘علیشبہ! اس کے آگے روٹی کے بجائے وائی فائی کا روٹر ہی پلیٹ میں رکھ دو، آج کل کے نوجوانوں کا پیٹ اب نوالوں سے […]

فالوورز کی دوڑ میں کھوئی ہوئی شناخت

گزشتہ چند برسوں میں سوشل میڈیا نے ہماری زندگیوں کو جس طرح بدل دیا ہے، اس میں سب سے نمایاں کردار “انفلوئنسر کلچر” کا ہے۔ آج ہر دوسرا شخص خود کو انفلوئنسر کہلانا چاہتا ہے، ہر کوئی وائرل ہونے کی دوڑ میں شامل ہے، اور ہر لمحہ اس کوشش میں گزرتا ہے کہ کسی نہ […]

کھوئی ہوئی ٹھنڈی شامیں

مجھے یاد ہے بچپن میں اسلام آباد کی مئی کی دوپہر بھی برداشت کے قابل ہوتی تھی۔ چھت پر بیٹھ کر کتاب پڑھنا ممکن تھا، پنکھے کی ہوا کافی ہوتی تھی اور گھر کی دیواریں ٹھنڈی رہتی تھیں۔ اپریل میں تو باقاعدہ بارشیں ہوتی تھیں، مارگلہ کی پہاڑیوں سے بادل اترتے تھے، مٹی کی خوشبو […]