مارٹن پور کا مٹو
کچھ لوگ دنیا میں صرف جینے کے لیے نہیں آتے، بلکہ اپنی زندگی، فکر اور ہنر سے معاشرے کے تاریک گوشوں میں روشنی بکھیرنے آتے ہیں۔ علم، ادب اور صحافت کا افق ایسے ہی چند گنتی کے درخشندہ ستاروں سے روشن ہے، جن میں سے ایک نمایاں، معتبر اور کثیر الجہت نام عامر سہیل مٹو […]
مری: لڑکے کی بلیک میلنگ سے تنگ 16 سالہ لڑکی نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی
مری میں کوٹلی ستیاں کے گاؤں آریاڑی میں مبینہ بلیک میلنگ سے تنگ آ کر 16 سال کی لڑکی نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ پولیس کے مطابق لڑکی نے گھر سے ملحقہ زیرِ تعمیر مکان میں خود سوزی کی، آگ سے جھلسنے والی لڑکی کو تشویش ناک حالت میں راولپنڈی منتقل […]
انقلابی دائرے کا سفر
پی ٹی آئی میں دائرے کا ایک دلچسپ سفرچل رہا ہے۔نمبر نمبر سے ایک انقلابی آتا ہے، دائرے کا چکر کاٹتا ہے اور گھر چلاجاتا ہے۔انقلابی اس شخص کو کہتے ہیں جس کے کندھوں پر فیصلے کا بوجھ نہیں ہوتا۔طبیعت میں اکڑ ہوتی ہے۔بات کاٹتا ہے راستہ روکتا ہے۔ رکھ رکھائو اور وضع داری کو […]
شوگر ڈیڈی ہمارے معاشرے کے پوشیدہ زخموں کی داستان
ادب کا طالب علم ہونے کا دعویٰ کرنا شاید میرے لیے بڑی بات ہو اس لیے خود کو ادب کا ایک ادنیٰ سا طالب علم کہنا زیادہ مناسب سمجھتا ہوں ادب کے سمندر سے میرا تعارف ابھی محدود ہے لیکن مطالعے اور لکھنے سے محبت نے ہمیشہ مجھے کتاب اور قلم کے قریب رکھا ہے۔ […]
شہادتوں پر قہقہے: سوشل میڈیا کی بے حسی اور ہمارے معاشرے کا المیہ
مظفرآباد کے قریب پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے نے ایک بار پھر کئی گھروں کے چراغ بجھا دیئے۔ چند لمحوں میں کئی خاندانوں کی زندگیاں بدل گئیں، مائیں اپنے بیٹوں سے محروم ہو گئیں، بیویاں اپنے سہارے کھو بیٹھیں اور بچے عمر بھر کے لیے ایک ایسی کمی کے ساتھ جینے پر مجبور ہو […]
بھارت: ملزم نے بسکٹ کا لالچ دیکر 3 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں 3 سالہ بچی جنسی زیادتی کے بعد جان سے چلی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق متاثرہ بچی کا خاندان ریاست بہار سے تامل ناڈو منتقل ہواتھا اور ملزم کا تعلق بھی بہار سے ہی ہے جو کام کی غرض سے تامل ناڈو آیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ […]
ایران کو محدود سطح پر یورینیئم افزودہ کرنے کی اجازت ہو گی: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نئے معاہدے کے تحت ایران کو صرف محدود سطح پر یورینیئم افزودہ کرنے کی اجازت ہو گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ایران انتہائی محدود سطح پر یورینیئم افزودہ کر سکتا ہے، جسے فوجی مقاصد کے لیے بالکل استعمال نہیں […]
ایران امریکا جنگ بندی معاہدے پر دنیا بھر میں خیر مقدم
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کی بحالی سے متعلق معاہدے کا اعلان سامنے آنے کے بعد دنیا بھر کے ممالک اور عالمی رہنماؤں نے اس پیش رفت کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے جس […]
ایف بی آر کی ٹیکس اپیلوں کیلئے آزاد جانچ کمیٹی قائم کرنے کی تجویز
فنانس بل میں ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس اپیلوں کی جانچ کے لیے ایک آزاد کیس اسکروٹنی کمیٹی قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ تجویز کے مطابق ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں ہر ٹیکس اپیل دائر کرنے سے قبل کمیٹی کی منظوری لازمی ہو گی جبکہ آزاد کمیٹی کی منظوری کے […]
منزلیں بھی تو راستے ہیں: بینکاک سے بیت اللہ کا روحانی سفر
شروع کرتا ہوں بابرکت نام والے اللہ سے جو بہت وسعتوں والا بادشاہِ عظیم ہے۔ وہ کبھی دعائیں رد نہیں کرتا اور اپنی تخلیق سے محبت و اکرام والا معاملہ عطا فرماتا ہے۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ میں نے اللہ سے دعا مانگی تھی کہ "اے اللہ! مجھے اپنی دنیا دکھا اور دنیا […]