جنریشن زی اور مصنوعی ذہانت (1)

2025 دو پہلوؤں سے منفرد اور معروف رہ جائے گا۔ ایک تو یہی مصنوعی ذہانت یعنی AI۔ اس کو اگلی نشست پر اٹھا رکھتے ہیں۔ اس سال کا دوسرا حوالہ جنریشن زی (Gen Z) کا زومبیز کی طرح ظہور پذیر ہونا تھا۔ جیسے قربِ قیامت ہو اور یہ اس کی نشانیوں میں سے ایک نشانی […]

خاموش مکران کی گونج

سنہ 2020 سے لے کر سنہ 2025 تک مکران کی سیاست ایک ایسے بھنور میں گھری رہی جس میں ریاستی رِٹ، عوامی تحفظ اور سیاسی قیادت، تینوں کمزور دکھائی دیتے رہے۔ اس پانچ سالہ عرصے میں ایک طرف ڈرگ مافیا نے اپنے پنجے مضبوط کیے تو دوسری جانب اغواء برائے تاوان کے منظم نیٹ ورکس […]

ایلیٹ کلاس کے مفادات اور ہم

ایلیٹ کلاس یا اشرافیہ کے مفادات پر تفصیل سے لکھنے کی ضرورت ہے۔ گلگت بلتستان میں ایلیٹ کلاس کئی شکلوں میں موجود ہے۔ کبھی کھبار سوچتا ہوں کہ اس مفاداتی اشرافیہ کے متعلق تفصیل سے لکھوں، ان کا چہرہ بے نقاب کروں، دفعتاً خیال آتا ہے کہ خدانخواستہ اگر پوری ایلیٹ کلاس مخالف ہوگئی تو […]

خوارج، افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ گیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیاسی جماعتیں اور سکیورٹی فورسز کا ایک ہی بیانیہ ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے بیانیے سے کوئی ہمیں ٹس سے مس نہیں کر سکتا۔ جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی […]

چوروں کے حقوق

ملکۂ ترنم، میڈم نورجہاں ایک گیت میں فرما گئی تھیں کہ رات کا جاگنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ رات کو یا تو پروردگار جاگتا ہے یا چوکیدار، یا عشق کی گہری چوٹ کھایا ہوا کوئی بندہ، یا کوئی دکھیا بیمار۔ رات صرف اندھیرا نہیں بلکہ محبتوں، رازوں اور جاگتے دلوں کی دنیا ہے؛ دعا، موقع، […]

بلوچستان کی شورش: طاقت، انکار اور بڑھتا ہوا تصادم ؛ ایک تجزیاتی مطالعہ

بلوچستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے جاری شورش کم ہونے کے بجائے مسلسل شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ یہ محض ایک سکیورٹی چیلنج نہیں بلکہ ایک گہرا سیاسی، سماجی اور نفسیاتی بحران ہے جس کے اثرات اب ریاستی بیانیے، داخلی استحکام اور بین الاقوامی مفادات تک پھیل چکے ہیں۔ خاص طور پر حالیہ برسوں […]

وینیزویلا کے صدر کی گرفتاری کا ڈرامہ اور ابیٹ آباد مشن سے مماثلت

امریکی ڈیلٹا فورس نے وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو کو ان کے ہی دارالحکومت کے مرکز میں واقع ایک انتہائی محفوظ فوجی قلعے سے گرفتار کر کے امریکہ منتقل کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس مشن کو "شاندار آپریشن” قرار دیا ہے، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ واقعی ایک فوجی […]

وینزویلا کے بعد ٹرمپ کے ممکنہ اگلے ہدف کون سے ممالک ہیں؟

ٹائم میگزین کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے 2026 کا آغاز ایک حیران کن اور متنازع فوجی کارروائی سے کیا، جس میں وینزویلا کے رہنما نیکولس مادورو کو گرفتار کر کے امریکی خارجہ پالیسی میں غیر ملکی مداخلت کے نئے خطرات کو اجاگر کیا۔ یہ اقدام ایسے وقت سامنے آیا جب ٹرمپ نے 2025 […]

2020 کا ماڈل، 2026 میں نافذ

ضلع کیچ ایک بار پھر ایک ایسے خطرناک دور میں داخل ہوتا دکھائی دے رہا ہے، جہاں خوف، عدم تحفظ اور بے یقینی شہری زندگی پر غالب آتی جا رہی ہے۔ اغوا برائے تاوان کے بڑھتے ہوئے واقعات نے نہ صرف عوام کو پریشان کر دیا ہے بلکہ پورے سماج کو ایک اجتماعی اضطراب میں […]

جنوری اور میری موٹر سائیکل

ہم گلگت بلتستان کے وہ باسی ہیں جو پہاڑوں کے دامن میں نہیں، پہاڑوں کے مزاج میں بستے ہیں۔ یہاں کی برفیلی ہوائیں صرف چہرہ نہیں چومتیں، سیدھی انسان کے انگ انگ میں سرایت کر جاتی ہیں۔ دسمبر کا چاند نظر آتے ہی ایک جملہ اجتماعی ذکر بن جاتا ہے۔ "در بند تھے لا!” یعنی […]