میدان جنگ میں شکست کے بعد امریکا نے ہمارے عزم کو آزمانے کی کوشش کی، عباس عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ میدان جنگ میں شکست کے بعد امریکا نے ہمارے عزم کو آزمانے کی کوشش کی ہے۔ اپنے بیان میں ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہماری طاقتور افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا جواب دیے بغیر نہیں رہیں گی۔ محفوظ رہنا چاہتے ہیں […]
ایک مرد جلانے والا، ایک مرد بچانے والا
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کوئی اِس قدر سفاک کیسے ہو سکتا ہے کہ کسی عورت کے چہرے پر تیزاب پھینک دے! یہ انسان نما حیوان ہمارے معاشرے میں کہاں سے آ گئے ہیں، کون اِنکی تربیت کر رہا ہے، کیسے یہ جنونی بن جاتے ہیں! ڈاکٹر ماہ نور کوئٹہ کے سول اسپتال کے سرجری […]
پختونخوا کے ساتھ یہ ظلم کیوں؟
جب صحافت شروع کی تو ایک لفظ تکرار کے ساتھ سنتے تھے ۔ وہ لفظ تھا نٹ ہائیڈل پروفٹ۔ اس وقت کی صوبائی حکومت مطالبہ کرتی رہی کہ وفاقی حکومت بجلی کے نٹ ہائیڈل پروفٹ کے بقایاجات ادا کرے ۔ یہ مطالبہ اس وقت بھی ہوتا رہا جب مرکز اور صوبے دونوں میں مسلم لیگ(ن) […]
پاکستانی علما و مشائخ کا وفد سنکیانگ پہنچ گیا، پاک چین مذہبی سفارتکاری پر زور
پاکستانی علما ومشائخ اور سیاسی اور سماجی شخصیات کا نمائندہ وفد سنکیانگ ارومچی پہنچ گیا ۔ مختلف اسلامی اور ثقافتی مراکز کا دورہ ! وفد کی سربراہی خورشید ندیم چئیر مین رحمت اللعالمین اتھارٹی خورشید ندیم کررہے ہیں ۔ وفد میں ممبر صوبائی اسمبلی جناب احمد کنڈی ، پیر آف گھمگول شریف پیر محمد انور […]
ایران معاہدہ امریکی عوام کے لیے بڑی کامیابی ہوگا، چاہے اسرائیل کو پسند آئے یا نہیں: امریکی نائب صدر
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدہ ’امریکی عوام کے لیے بڑی کامیابی‘ ہوگا چاہے اسرائیل اسے پسند کرے یا نہیں۔ جے ڈی وینس کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے […]
آزاد کشمیر میں حالات قابو میں ہیں، طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ آزاد کشمیر میں حالات قابو میں ہیں، لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کی جا رہی ہے۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے وزیر مملکت برائے داخلہ سے سوال کیا جس پر انھوں نے یہ جواب دیا۔ طلال چوہدری نے کہا […]
پاکستان اور چین کے مضبوط اور گہرے تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں: عطا تارڑ
وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی کے 75 سال منا رہے ہیں جو ہمارے لیے انتہائی مسرت کا باعث ہے، پاکستان اور چین کے مضبوط اور گہرے تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں۔ عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان کی قیادت چین کے ساتھ مضبوط تعلقات پر […]
اسرائیل اور ایران نے ایک ہفتے تک ایک دوسرے کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر اتفاق کرلیا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران نے کم از کم ایک ہفتے تک ایک دوسرے کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ میری اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ بہت اچھی بات چیت ہوئی، جس کے […]
حزب اللہ کے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی اہداف پر متعدد حملے
لبنان کے مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی اہداف پر متعدد حملے کیے ہیں۔ حزب اللہ نے ٹیلی گرام پر جاری بیان میں کہا ہے کہ اس نے یحمر الشقیف کے جنوب مشرقی مضافات میں ایک اسرائیلی بلڈوزر کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، جس کے بعد اسی علاقے میں ایک […]
ٹرمپ انتظامیہ کی H1B ویزا پالیسی غیرقانونی قرار
امریکا کے وفاقی جج نے اعلیٰ سطح کے غیرملکی ملازمین کو جاری کیے جانیوالے ایچ ون بی ویزا سے متعلق صدر ٹرمپ کی پالیسی رد کردی۔ صدر ٹرمپ نے ایچ ون بی ویزا کی درخواست پر ایک لاکھ ڈالر فیس جمع کرانے کی شرط عائد کی تھی، تاہم امریکا کے وفاقی ڈسٹرکٹ جج لیو سوروکین […]