بابر اعظم ، کرکٹ کا مغل اعظم

بابر کا جادو واقعی سر چڑھ کر بول رہا ہے، اور یہ جادو کسی ایک میچ، ایک اننگز یا ایک لیگ تک محدود نہیں بلکہ پچھلے کئی برسوں سے مسلسل اپنا اثر دکھا رہا ہے۔ کرکٹ بلاشبہ دنیا کا دوسرا مقبول ترین کھیل ہے، مگر پاکستان میں یہ محض کھیل نہیں، جذبات کا نام ہے، […]

اسکالر ڈائریز: ٹور ڈی یورپ (قسط نمبر 2)

ماضی کا عکس اور نئے سفر کی تمہید پچھلے کالم میں ذکر ہوا تھا کہ کس طرح لٹویا جیسے ملک سے میری ناواقفیت، ایک خوشگوار حیرت اور پھر ‘ریگا کانفرنس’ کے لیے ‘فیوچر اسکالر’ منتخب ہونے کے سفر میں بدل گئی۔ باکو کے ایک ریسٹورنٹ کے باہر چند لٹوینز سے ہونے والی سرسری ملاقات نے […]

پاکستان اور آذربائیجان 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ڈیل کے قریب، اہم شعبوں میں تعاون تیز کرنے پر اتفاق

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر تک کی ممکنہ سرمایہ کاری کے لیے فریم ورک کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس پیشرفت کو پاکستان کی معیشت کے لیے اہم سنگِ […]

تربت: اغوا برائے تاوان خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے، حکومت فوری کارروائی کرے؛ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ضلع کیچ میں اغوا برائے تاوان کے واقعات خطرناک حد تک بڑھ چکے ہیں، جو نہ صرف امن و امان بلکہ کاروباری سرگرمیوں کے لیے بھی شدید خطرہ بن چکے ہیں۔ انہوں نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ […]

عقل و دل و نگاہ کا مرشدِ اولیٰ علیؓ

اسلام کی تاریخ اگر کسی شخصیت پر فخر کرتی ہے تو وہ ہے حضرت علی ابن ابی طالبؓ۔ وہ نام، جسے رسول اللہ ﷺ نے بچپن سے اپنی آغوش میں پالا ۔ حضرت علیؓ نہ صرف علم و حکمت کا منبع تھے بلکہ شجاعت، فصاحت، زہد و تقویٰ اور عدل و انصاف کی مجسم تصویر […]

متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ، پاکستان کی دفاعی طاقت اور معیشت کا امتحان

کمزور معیشت، سیاسی عدمِ استحکام اور خارجہ محاذ پر مسلسل دباؤ وطنِ عزیز کی تاریخ کا ایسا باب ہے جو قیامِ پاکستان کے بعد کبھی پوری طرح بند نہ ہو سکا۔ مشرقِ وسطیٰ کے برادر ممالک، خصوصاً سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات ہوں یا مغربی دنیا بالخصوص امریکہ سے روابط، ان […]

پاکستان میں 2025 کے دوران دہشت گردی میں 34 فیصد اضافہ

اسلام آباد؛عسکریت پسندوں کی ریکارڈ ہلاکتوں کے باوجود، پاکستان میں 2025 کے دوران عسکری تشدد میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا، جہاں دہشت گرد حملوں میں 34 فیصد اضافہ ہوا جبکہ دہشت گردی سے متعلق ہلاکتیں سال بہ سال بنیاد پر 21 فیصد بڑھ گئیں۔ سال کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 699 دہشت […]

سکون کی تلاش میں بھاگتا انسان

سب کچھ ہے مرے پاس، مگر چین نہیں شاید اسی کو لوگ زمانے میں سکون کہتے ہیں سکون کی تلاش دنیا کا سب سے زیادہ تحقیق کیا جانے والا موضوع ہے ۔ ہر شخص اس وقت سکون کی ہی تلاش میں ہے ۔ امیر سے امیر شخص کو دیکھیں پھر چاہے وہ بل گیٹس ہو […]

جنازہ میں تاخیر، حدیثِ ،ایک سنجیدہ فقہی و اخلاقی گزارش

اسلام محض چند احکام کا مجموعہ نہیں، بلکہ حکمت، اعتدال اور حسنِ اخلاق کا مکمل نظام ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے دور میں بعض فقہی مسائل کو، خصوصاً جنازہ میں تاخیر جیسے نازک موضوعات کو، اس انداز سے اچھالا جا رہا ہے کہ گویا دین کی بنیادیں ہل گئی ہوں، حالانکہ […]

تصویر نمبر 3850 اور زورین نظامانی کا ڈیلیٹ شدہ مضمون

دونوں میاں بیوی نے اپنے کیمرے اور ہیلی کاپٹر تیار کیے۔ یہ دونوں ایک بڑے ماحولیاتی پراجیکٹ پر کام کر رہے تھے لیکن انہیں علم نہیں تھا کہ ان کی 12 ہزار تصاویر میں سے تصویر نمبر 3850 مستقبل کے میڈیا سٹڈیز میں ایک تھیوری کی موجد ثابت ہوگی اور انہیں عدالت تک لے جائے […]