عورت کے حقوق: قوانین، تحفظ اور زمینی حقائق

ظلمتوں میں بھی چراغِ حق جلائے رکھنا ہے اس معاشرے کو ہمیں انسان بنائے رکھنا ہے (آمنہ درانی) حالیہ دنوں کوئٹہ میں ایک خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے افسوس ناک واقعے نے ایک بار پھر خواتین کے تحفظ اور ان کے حقوق سے متعلق کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ اس واقعے کے محرکات […]

حافظ حفیظ الرحمن اور پڑی واٹر چینل

الیکشن 2026 میں حلقہ نمبر دو گلگت سے محترم جناب حافظ حفیظ الرحمن صاحب کامیاب قرار پائے۔ اس کامیابی پر انہیں دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس کامیابی کو عوام کی خدمت، خطے کی ترقی اور آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ یہاں ایک بات ابتدا ہی میں واضح کرنا […]

آستانۂ پیر باباؒ پر حاضری: خاکِ پا نہیں، نسبت کا سہارا ہے

ہمارا گاؤں دیر پائیں کے علاقے میدان میں "کمبڑ” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اردگرد ہندوکش کے پہاڑوں کا خوبصورت سلسلہ ہے جو جندول اور بنشاہی سے ہوتا ہوا افغانستان اور وسطی ایشیا تک پھیلتا ہے۔ دیر ایک زمانے میں نوابی ریاست تھی جو بعد میں پاکستان میں شامل ہوئی۔ عید کے بعد کافی […]

خواہشات کی غلامی، اور معاشرتی زوال

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پیش آنے والا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پورے معاشرے کے لیے ایک سنگین سوالیہ نشان بن چکا ہے۔ ایک 63 سالہ شخص نے اپنی 58 سالہ بیوی کو صرف اس وجہ سے قتل کر دیا کہ اس نے جسمانی تعلق قائم کرنے سے انکار کیا۔ اطلاعات کے […]

ایران اور اسرائیل فوری طور پر حملے روکیں: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل سے فوری طور پر حملے روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران اور اسرائیل فوری طور پر حملے روک دیں۔ دوسری جانب ایران کے شہر تہران، تبریز، اصفہان اور کرج میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ […]

پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں اکثریتی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے: وزیرِاعظم شہباز شریف

وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں اکثریتی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے۔ پُرامن الیکشن کے انعقاد پر گلگت بلتستان کے عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت پر گلگت کے عوام تحسین کے لائق ہیں۔ انہوں […]

کوئٹہ کے دلخراش واقعے کے آئینے میں ایک اجتماعی سوال؟

وہ صرف اس لیے نشانہ بنی کہ وہ ایک عورت ہے۔ ایک ایسا وجود جسے اس معاشرے میں اکثر اپنی شناخت ثابت کرنے کے لیے بھی جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔ ایک ایسی دنیا میں جہاں کچھ ذہن ابھی تک عورت کو انسان ہی نہیں سمجھتے ہیں بلکہ اختیار کی چیز سمجھتے ہیں، وہاں اس کا […]

سیاحت: پاکستان کا مستقبل بدل سکتی ہے

ہمالیہ، قراقرم اور ہندو کش کے سنگم پر واقع پاکستان قدرت کے انمول خزانوں سے مالامال ہے۔ K2 سے لے کر موہنجو دڑو تک، بدین کی مینگرووز سے لے کر لاہور کے مغلیہ محلات تک، پاکستان میں سیاحوں کے لیے ان گنت نعمتیں موجود ہیں۔ پھر بھی آج پاکستان کی سیاحتی صنعت اپنی اصل صلاحیت […]

تیزاب گردی: قانون کی کمزوری یا معاشرے کی بے حسی؟

کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ نور پر ہونے والا حالیہ تیزاب حملہ محض ایک فرد پر تشدد کا واقعہ نہیں بلکہ ہمارے قانونی نظام، سماجی رویوں اور اجتماعی ضمیر کے لیے ایک سنجیدہ سوال ہے۔ آخر سخت قوانین کے باوجود ایسے واقعات کیوں رونما ہوتے رہتے ہیں؟ کیا مسئلہ قانون کی کمزوری ہے یا معاشرے کی […]

امن معاہدے تک ایرانی اثاثے غیر منجمد نہیں ہوں گے؛ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے امن معاہدہ ہونے تک نہ ایرانی اثاثے غیرمنجمد ہوں گے نہ ہی کوئی پابندی ختم ہوگی۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی اثاثوں کو غیرمنجمد کرنے یا کوئی ایرانی پابندی ہٹانے کو معاہدے کا حصہ نہیں بنائیں گے۔ انہوں نے […]