دنیا کے سب قبرستان ایسے لوگوں سے بھرے پڑے ہیں جو تم سے پہلے اسی زمین پر اکڑ کے چلتے تھے، وہی دیکھتے تھے جو دیکھنا چاہتے تھے، وہی سنتے تھے جو سننا چاہتے تھے، وہی سوچتے تھے جو سوچنا چاہتے تھے، آنکھیں تھیں پر نابینا، کان تھے پر بہرے، دماغ تھا پر سکڑا ہوا […] Read more
ہمارے گاوں میں ہر بزرگ خاتون پورے گاوں کی ماسی ہوتی ہیں ۔”ماسی”۔۔۔۔۔یعنی “ماں سی” ہستی۔۔۔۔۔ماں جیسی محبت،ماں جیسا خلوص اور ماں جیسی نوازشات۔۔۔۔مجھے جب جب بھی اپنے گاوں کا یہ کردار یاد آتا ہےتو بے حد حیرت ہوتی ہے اور بے انتہامسرت۔کیسا خلوص تھا؟کیسی اپنائیت تھی؟ اور کیسا ماحول تھا؟۔۔۔۔سبحان اللہ گزشتہ ہفتے میرے […] Read more
جو عقائد میرے ذہن میں پروان چڑھے ، اب تک اگر وہ مکمل طور پر محو نہیں ہوئے تو بھی کمزور ضرور پڑ چکے ہیں۔ اس دوران دنیا آگے قدم بڑھا چکی۔ ہم ایک مختلف دنیا میں پروان چڑھے تھے اور جب سراٹھا کر دیکھتے ہیں تو ہمارے ارد گرد کی دنیا بالکل مختلف ہے۔ […] Read more
ہم کتنے اچھے انسان اور کتنے اچھے مسلمان ہیں. ہم کتنے اسلام پسند اور کتنے عاشق رسول ہیں ؟ اس کا اندازہ کرنے کے لئے یہ انڈیکیٹر ہی کافی ہے کہ جس گھر میں بیٹی پیدا ہوتی ہے وہ ایک طرف اس رحمت کے نزول پر خدا کا شکر ادا کرتا ہے تو دوسری طرف […] Read more
چند دن پہلے ایک عزیزہ ہمارے گھر آئیں، ان کے ساتھ گپ شپ ہوتی رہی۔ پڑھی لکھی خاتون ہیں، فیملی بھی اعلیٰ تعلیم یافتہ ہے، خود ایم اے ہیں، ایک ٹی وی چینل میں بطور پروڈیوسر کئی سال کام کرتی رہیں۔ چھوٹی بہن نے بھی ماسٹرز کر رکھا ہے، ایک نجی ادارے میں اچھی ملازمت […] Read more
سعودی عرب کی قیادت میں بننے والا اسلامی ملکوں کا عسکری اتحاد بعض حلقوں کا وہ دیرینہ مطالبہ ہے جس کے جانب شاہ سلمان بن عبد العزیز نے گذشتہ دنوں ایک جرأتمندانہ اور دانشمندانہ قدم اٹھایا ہے،افغانستان پر روسی جارحیت سے پورےعالم اسلام کا جغرافیائی نقشہ لرزنے لگاتھا،چنانچہ تمام اسلامی ممالک نے ملکر اور اپنے […] Read more
حکومتِ پاکستان کے بنائے قواعد وضوابط پر کسی نہ کسی صورت عمل کرتا روایتی میڈیا ہو یا ہر طرح کی پابندیوں سے مکمل آزاد سوشل میڈیا، ان دونوں پر ان دنوں بہت ذکر ہورہا ہے اس جھگڑے کا جو اسلامی نظریاتی کونسل کے حالیہ اجلاس کے دوران مولانا طاہر اشرفی اور مولانا شیرانی کے مابین […] Read more
گزشتہ دنوں شام و عراق میں اہم پیش رفت ہوئی جسے سی این این اور بی بی سی وغیرہ تو مسلسل کور کر رھے ہیں لیکن حسب سابق ہمارے میڈیائی اینکرز کو وہاں توجہ دینے کا وقت نہیں شام سے آنے والی سب سے اہم خبر روسی و شامی فضائی حملے میں جیش اسلام کے […] Read more
اپنے پیاروں کو تحائف دینا اور ضرورت مندوں کی مالی امداد کرنا سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا حصہ ہے اور اب طبی سائنس نے اسے صحت کے لیے بھی فائدہ مند قرار دے دیا۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برٹش کولمبیا یونیورسٹی کی تحقیق […] Read more
جرم و سزا کی دنیا وقت کے ساتھ پیچیدہ اور گھنجلک ہوتی چلی جا رہی ہے۔ جہاں انسان نے جرم کا سراغ لگانے کے لیے نت نئی ایجادات کیں، بیشمار طریقے اختیار کیے ، وہیں مجرموں نے جرائم کرنے اور انھیں چھپانے کے سو طریقے ڈھونڈ نکالے۔ شہر بڑے ہوئے تو جرم بھی تکنیکی اعتبار […] Read more