کوئی باخبر صحافی یہ ماننے کو تیار نہیں کہ یہ سب اچانک ہوا۔ ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی 25ء دسمبر کو اچانک لاہور پہنچ گئے۔ وہ پاکستان کا دل کہلانے والے شہر میں چند گھنٹے گزار کر خوب داد وصول کر رہے ہیں جبکہ پاکستان کا دفتر خارجہ یہ وضاحتیں کرتا رہا کہ مودی کا […] Read more
25دسمبر کی سہ پہر کابل سے دلّی کی طرف پرواز کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم کا سرکاری طیارہ ’’اچانک‘‘ لاہور کے ہوائی اڈے پر اُتر گیا۔ مودی اور اس کے گیارہ کے قریب معاون ایئرپورٹ سے پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات کے لئے جاتی عمرہ چلے گئے۔ اس طیارے کے باقی مسافر لاہور ایئرپورٹ پر […] Read more
27 دسمبر کی وہ شام آج بھی یاد ہے، خبر ملی ’ بی بی کا قتل ہو گیا‘ ۔۔۔۔اور دل لہو سے بھر گیا۔میں کبھی بھی بے نظیر بھٹو کا مداح نہیں رہا تھا لیکن یہ خبر سن کر ایسے لگا جیسے دھوپ رتوں میں ایک سائباں تھا جو نہ رہا۔پیپلز پارٹی کے احباب کا […] Read more
’تم کتنے بھٹو مارو گے‘ جو قریہ قریہ ماتم ہے اور بستی بستی آنسو ہے صحرا صحرا آنکھیں ہیں اور مقتل مقتل نعرہ ہے سنگ ستاروں کے لیکر وہ چاند چمکتا نکلے گا ’تم کتنے بھٹو ماروگے ہر گھر سے بھٹو نکلے گا‘ جو قتل ہوئی وہ خوشبو ہے تم کتنا رستہ روکو گے وہ […] Read more
میاں نواز شریف ، اپنے پرانے خواب کے ساته مشکل راہ پر ؟ جمہوریت اور امن پسندوں کے لئے تو 1999 میں بهی ہندو قوم پرست جماعت کے وزیر اعظم اٹل بہار واجپائی کا دورہ لاہور اور پاکستان کے صوبہ پنجاب سے تعلق رکهنے مسلم لیگ کے سربراہ اور وزیر اعظم پاکستان میاں نوازشریف کے […] Read more
آج ستائیس دسمبر کو محترمہ بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی منائی جا رہی ہے۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت ایک عظیم قومی سانحہ ہے جسے چھ سال کا عرصہ بیت چکا ہے لیکن آج تک قاتلوں کا سراغ نہ لگ سکا۔ اسی طرح اقوام متحدہ کے قائم کردہ کمیشن کی رپورٹ کے اجراء […] Read more
مجلس کا آغاز مختلف مذاہب کے کلام مقدس اور دعاؤں سے کیا گیا۔ افتتاحی کلمات میں مجلس کے، ایجنڈے، اغراض و مقاصد، طریقہ کار اور مراحل (proceedings) پر بات کی گئی۔ اس کے بعد باہمی تعارف کا سلسلہ شروع کیا گیا، معلوم ہوا کہ اس مجلس میں معاشرے کے تمام طبقات کی نمائندگی کرنے والے […] Read more
ماہی گیری قومی سرمایہ کاری میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔فشری براہ راست 300،000 ماہی گیروں کو روزگار فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، اضافی صنعتیں جو کام کر رہیں جن میں فشری کسی نہ کسی طرح کام میں آتی ہے ان علاقوں سے پکڑی جانے والی مچھلیوں میں مہاشیر، روہو، ملی (لانچی […] Read more
شیر شاہ سوری پرجب نزع کا عالم تھا تو اس نے کئی بار حسرت بھرے کلمات کہے، قریب موجود معتمد خاص غازی محلی اور دیگر مقربین نے کہا، بادشاہ سلامت! آپ نے پانچ سال کی مختصر مدت میں اس قدر کارنامے سرانجام دیئے، ریاست کے نظم ونسق کے حوالے سے انقلابی اقدامات کئے، رعایا کی […] Read more
مجھے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت اور ان کی پارٹی بی جے پی کی خاموشی پر حیرت ہو رہی ہے جو انھوں نے قومی اعزازات کے واپس کرنے پر اختیار کر رکھی ہے۔ وہ گھٹیا سیاست کے پیچ و خم میں اسقدر کھوئے ہوئے ہیں کہ انھیں ان ادبی‘ سائنسی اور دیگر شعبوں کو دیے […] Read more