جامعہ کراچی میں بیچلرز پروگرام میں داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلے کے لئے فارم حاصل اور جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کردی گئی ہے۔ جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے مطابق داخلہ فارم آج صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک تک سلورجوبلی […] Read more
خيبرپختونخوا ميں تعليمي ايمرجنسي کا پول کھل گيا۔۔صوبائي دارالحکومت ميں کروڑوںٕ روپے کي لاگت سے تعمير ہونے والا سکول کھنڈر ميں تبديل ہونے لگا۔۔ کوڑا کرکٹ کے ڈھير، سيلن زدہ ديواريں اورتاريک کمروں ميں جالے ۔۔۔ يہ مناظرکسي کھنڈرات کے نہيں بلکہ پشاورميں قائم گرلزپرائمري سکول نوتھيہ کے ہيں۔۔ جسکي تعمير کے لئے چار سال […] Read more
جعلی ڈگریوں اوراسناد کے قصے توبہت سنے ۔۔۔۔ لیکن پشاورمیں توجعلی درسگاہ کا انکشاف ہوا ہے اوروہ بھی افغان یونیورسٹی۔۔۔۔ ٹوٹی کھڑکیاں، دیمک زدہ دروازے اورخستہ حال عمارت۔۔۔۔ یہ منظرکشی کسی بھوت بنگلے کی نہیں بلکہ پشاورمیں جعلی افغان یونیورسٹی کی کی جارہی ہے۔ جسکی رجسٹریشن نہ توپاکستان میں ہے اورنہ ہی افغانستان میں۔۔۔۔ اطلاع […] Read more
لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے پنجاب یونیورسٹی کی سینیٹ کے انتخابات ایک ماہ میں کروانے کا حکم دیتے ہوئے 18 جنوری کو رپورٹ طلب کر لی، درخواست گزار اسسٹنٹ پروفیسر جاوید سمیع نے اپنے وکیل سعد رسول کی وساطت سے موقف اختیارکیا کہ پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے عدالت […] Read more
خیبرپختونخوامیں تعلیمی انقلاب کا بھانڈا سرکاری رپورٹ نے پھوڑدیا۔۔۔ صوبے میں میں ۳۳۵ سکول بند جبکہ ۱۴ ہزاراساتذہ کی کمی ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق بند سکولوں میں ۲۶۲ پرائمری اور۱۱ سیکنڈری سکول شامل ہیں ۴۴۷۳ سکول چاردیواری سے محروم ہیں۔ ۸۲۱۹ سکولوں میں پینے کا صاف پانی دستیاب نہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی انکشاف […] Read more
روس کو 19 ویں عالمی یوتھ اینڈ سٹوڈنٹس فیسٹول کی میزبانی دے دی گئی ھے۔ ورلڈ فیڈریشن آف ڈیموکریٹک یوتھ کی جنرل اسمبلی نے روس کی 19 ویں عالمی یوتھ فیسٹول کی میزبانی کی درخواست منظور کرلی ھے۔ کئی ممالک، بالخصوص بھارت، چیک رپبلک، کیوبا، یونان، جنوبی افریقی رپبلک، لبنان اور ویت نام نے روس […] Read more
کراچی کے ایکسپو سینٹر میں جمعرات کو بین الاقوامی کتب میلے کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے لگائے جانےوالے سالانہ کراچی کتب میلے کا باقاعدہ افتتاح جمعرات کے روز قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف، اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، خورشید شاہ نے کیا۔ سید خورشید […] Read more
برطانیہ کے کیتھولک اسکولوں میں ’جی سی ایس ای‘ کی مذہبی تعلیم کے نصاب سے اسلامیات کو خارج کر دیا گیا ہے۔ رومن کیتھولک چرچ کی جانب سے ثانوی اسکولوں کو مذہبی تعلیم یا ( آر ای ) کے نصاب میں عیسائیت کے ساتھ یہودیت کی تعلیمات سکھانے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ اسلام اور […] Read more
بلوچستان حکومت نے650 ’گھوسٹ اسکولوں‘کو فنڈزکی فراہمی روکتے ہوئے 450 مسلسل غیرحاضر اساتذہ کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی سیکریٹری برائے تعلیم عبد الشکورکاکڑ نے بتایا کہ حکام نے سیکڑوں ایسے اساتذہ کا سراغ لگایا جنھوں نے ایک دن بھی کسی اسکول میں نہیں پڑھایا لیکن وہ تنخواہ باقاعدگی سے […] Read more
ڈاکٹرپروفیسر مسعود حمید کو ڈاﺅیو یونیورسٹی کراچی کاقائم مقام وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ، یاد رہے کے چند ماہ قبل سندھ ہائی کورٹ نے ڈاﺅیو یونیورسٹی کے وائس چانسلرنوشاد شیخ کی تقرری کومعطل کر دیا تھا جس کے بعد سے لیکر اب تک یونیورسٹی وائس چانسلر کے بغیر کام کر رہی تھی جس […] Read more